تازہ ترین 
< >
rss

 قیصر شیرازی

شریف فیملی کیخلاف مقدمات اب نہیں کھولے جاسکتے، ریفری جج، حدیبیہ پیپر مل، رائیونڈ محل کا فیصلہ محفوظ

ڈپٹی اٹارنی جنرل کی بھی ریفرنس نہ کھولنے کی رائے،نیب ریفرنس کھول کردوبارہ انکوائری کرسکتا ہے، پراسیکیوٹر

December 20, 2013

سانحہ راولپنڈی، عدالتی کمیشن میں 29 افسران نے بیان جمع کرادیئے

دہشتگردی کا خطرہ تھا اس لیے مری گیا، بلال صدیق، مزید فورس مانگی نہیں ملی،جماعت بخاری

December 20, 2013

سانحہ راولپنڈی:عدالتی ٹربیونل نے انکوائری کا طریقہ کار طے کرلیا

جسٹس مامون الرشید شیخ کی سربراہی میں قائم جوڈیشل ٹربیونل نے تمام گواہان کی فہرستیں تیار کر لی ہیں۔

December 11, 2013

سانحے کو 6 سال بیت گئے لیکن بینظیر کے قاتل کا پتہ نہ چل سکا، پیپلز پارٹی مقدمے سے دوبارہ لاتعلق

گزشتہ2ماہ سے پیروی کیلیے پیپلزپارٹی کاکوئی وکیل عدالت نہیں آیا۔

December 8, 2013

سانحہ راولپنڈی:عینی شاہدین کے اندراج کاپہلامرحلہ مکمل

90 کے قریب افراد نے نام درج کرائے، آج سے تحقیقات کا دوسرامرحلہ شروع ہوگا.

December 7, 2013

سانحہ راولپنڈی:عینی شاہدین کی فہرست کی تیاری شروع

فہرستیں4دسمبر سے6دسمبر تک عدالتی کمیشن کے رجسٹرار محمدیارگوندل کو پیش کی جائیں گی۔

December 1, 2013

سانحہ راولپنڈی، مدرسے اور 180 دکانوں کی تعمیر ایف ڈبلیو او کریگی

15دسمبرسے تعمیرشروع،90دن میں کام مکمل ہوگا،انتظامیہ،تاجروں،مدرسہ مہتمم میں معاہدہ

November 26, 2013

سانحہ راولپنڈی، 40 افسروں و اہلکاروں کے بیانات ریکارڈ، مزید 2 ملزم گرفتار

ایس ایچ اوتھانہ گنج منڈی نے6محرم کو روزنامچے میں لکھا کہ یوم عاشورپر مدرسہ تعلیم القرآن کےباہرحالات کشیدہ ہوسکتے ہیں

November 24, 2013

جوڈیشل کمیشن کا متاثرہ مدرسے و مارکیٹ کا دورہ، تصاویرلیں

انتظامیہ نے نقشے کی مددسے بریفنگ دی، کمیشن کو نیا دفتر الاٹ، جیمرزنصب

November 22, 2013

راولپنڈی: دکانوں، مسجد و مدرسے کی تعمیر کیلیے 24 کروڑمنظور

فنڈکی منظوری وزیراعلیٰ نے دی، مارکیٹیں، دفاتر، تعلیمی ادارے اور ٹرانسپورٹ بحال

November 21, 2013
38