US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پرویز مشرف کی میڈیکل ٹیسٹوں کی تاحال رپورٹ نہیں آئی جس کے باعث ان کے عدالت میں پیش ہونے کا معاملہ واضح نہیں ہوسکا۔
پراسٹیٹ گلینڈ،ہڈیوں کے عارضے سمیت کئی مسائل،انجیوگرافی جلدمتوقع،انورمنصورنے دلائل مکمل کرلیے.
اسپتال کی سیکیورٹی مزیدسخت،کمانڈوزتعینات،کارکن باہردعائیں مانگتے رہے، گلدستے رکھے
کلکٹرکسٹمز اسلام آباد امتیازخان نے ڈپٹی کلکٹرکسٹمز غلام علی کو انکوائری آفیسر مقررکرتے ہوئے انکوائری کا حکم دیدیا
پرویزمشرف صحت کے بارے میںمحتاط ہیں،دل کی بیماری نہیں تھی،سابق معالج
اچانک انکشاف ہواکہ قافلہ عدالت کے بجائے اے ایف آئی سی چلا گیا،اسپتال میںصبح سے ہی سیکیورٹی انتظامات سخت تھے
اس کیس کی سماعت کرنے والی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نمبرایک کے 5 جج تبدیل ہوچکے ہیں۔
ڈپٹی اٹارنی جنرل کی بھی ریفرنس نہ کھولنے کی رائے،نیب ریفرنس کھول کردوبارہ انکوائری کرسکتا ہے، پراسیکیوٹر
دہشتگردی کا خطرہ تھا اس لیے مری گیا، بلال صدیق، مزید فورس مانگی نہیں ملی،جماعت بخاری
جسٹس مامون الرشید شیخ کی سربراہی میں قائم جوڈیشل ٹربیونل نے تمام گواہان کی فہرستیں تیار کر لی ہیں۔