تازہ ترین 
< >
rss

 راؤ منظر حیات

خفیہ معاہدے ملک کھا جاتے ہیں!

کیاکوئی ان سے پوچھ سکتا ہے کہ حضور! ہمارے بہترین زرعی رقبے کوبرباد کردیاگیا ہے، پھرذرا یہ بھی بتادیجیے، کیایہ قرض ہے؟

September 4, 2023

جنگل کو برباد کر دیا گیا!

جنگل مکمل طور پر برباد ہو گیا۔ درختوں کو کاٹ دیا گیا۔ پرندے وہاں سے ہجرت کر گئے

September 2, 2023

فحاشی

یہ ’’مشروب صحت‘‘ بنانے والے کارخانے کیا ہمارے غریب غیرمسلموں کے لیے ہیں؟ یہ ساری پیدوار کہاں جاتی ہے؟

August 28, 2023

دوائی یا بجلی کا بل؟

ہمارے بدنصیب ملک میں‘ ہرحربہ استعمال کیا جارہا ہے کہ کوئی بھی اس رذیل نظام کے خلاف ایک لفظ بھی بولنے کی جرأت نہ کرے

August 26, 2023

لائل پور کا ڈی پی ایس

کمشنر صاحبہ کو میرا مشورہ ہے کہ بورڈ آف گورنرز کو دوبارہ تشکیل دیں اس میں ادارے کے پرانے طلباء کو بھی شامل کریں

August 21, 2023

وقت

وقت بھی کتنی ظالم چیز ہے۔ کس موڑ پر ‘ کون سا دوست‘ آپ کو چھوڑ جائے ‘ کچھ نہیں کہا جا سکتا

August 19, 2023

آئن اسٹائن صحیح سوال پوچھتا تھا!

ہمارے جیسے نیم آزاد ملک میں صحیح سوال پوچھنا ممکن ہی نہیں ہے

August 14, 2023

بیانیہ

آنے والا وقت ہمارے ملک کے لیے کیا قیامت لانے والا ہے اس کا اندازہ لگانے سے دل دہلتا ہے

August 12, 2023

دو کنارے

اصل مسئلہ ہے کہ ابھی تک ہم مغرب کی ساخت اور بات کو نہیں سمجھ پائے

August 7, 2023

ہندوستان سے دشمنی کم کیجیے!

قطعاً عرض نہیں کر رہا کہ ہندوستان پر مکمل بھروسہ کریں مگر آہستہ آہستہ گنجائش پیدا کریں ، تجارت کو آسان بنایئے

July 31, 2023
6