تازہ ترین 
< >
rss

 ثناء نیوز

راجیو گاندھی اسلحہ کے سودے میں مڈل مین تھے، وکی لیکس

سوئیڈش گروپ سابسکینڈیا نے بھارت کواپنے جنگی جہاز وگن کی فروخت کے لیے راجیو گاندھی کی خدمات حاصل کی تھیں۔

April 9, 2013

بلوچستان کے حساس علاقوں میں فوج بلانے کا اعلان اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق نہیں مل سکے گا، الیکشن کمیشن

حساس اضلاع میںسامان وعملہ سیکیورٹی اداروںکی نگرانی میں ہیلی کاپٹرسے پہنچایاجائیگا،الیکشن کمشنر بلوچستان

April 9, 2013

سیاسی شخصیات پرحملوں کاخطرہ،سیکیورٹی ہائی الرٹ جاری

کرائسزمینجمنٹ سیل نے سیاسی شخصیات کوبھی ممکنہ خطرات سے آگاہ کردیا

April 8, 2013

پاکستان نے ڈرون حملوں پر سمجھوتے کی خبریں مسترد کردیں

ڈرون حملے ہماری خودمختاری اورعالمی قانون کی خلاف ورزی ہیں،ترجمان دفتر خارجہ

April 8, 2013

2 ماہ کیلیے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان 12 اپریل کو متوقع

گورنر اسٹیٹ بینک کی زیر صدارت بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں آئندہ 2 ماہ کیلئے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا جائے گا

April 8, 2013

سعودیہ میں قوانین سخت، ہزاروں غیر ملکی زیر حراست، ملک بدری کا خطرہ

غیر قانونی تارکینِ وطن کے خلاف کارروائیوں کے باعث سعودی عرب میں کاروبار، دکانیں اوراسکول بند ہونے لگے، تاجر پریشان

April 7, 2013

صرف میں ہی نہیں کئی دیگر سیاستدان بھی جورو کے غلام ہیں، اعتزاز احسن

انگریزی ادب کا معروف ڈرامہ نگار شیکسپیئر بھی جورو کا غلام تھا۔ اعتزاز احسن

April 7, 2013

عدلیہ نجات دہندہ کے طور پر ابھری ہے ، چیف جسٹس

ریاست کے تمام اِداروں کو شفاف انصاف کی فراہمی میں اہم حصہ ادا کرنا ہوتا ہے

April 6, 2013

توانائی کے بحران کا جائزہ لینے کیلیے 4رکنی کمیٹی قائم

3روز میں رپورٹ طلب،نگراں وزیراعظم کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں فیصلہ

April 5, 2013

پاکستانی نوجوان جمہوریت سے بیزار‘ شرعی نظام کے بھرپور حامی

ملک غلط سمت میں جا رہا ہے‘ برٹش کونسل سروے میں 94 فیصد کی رائے،70 فیصد کا فوج پر اعتماد

April 4, 2013
2