تازہ ترین 
< >
rss

 طفیل احمد

چین سے درآمد کیے جانیوالے طبی آلات اور دیگر سامان کی شدید قلت

چین میں کرونا وائرس کی وجہ سے چین میں تیارکی جانے والی ہزاروں مصنوعات کی پیداوار عارضی طورپر بندکردی گئی ہے،امپورٹرز

February 12, 2020

کورونا وائرس کی وجہ سے سرجیکل ماسک کی شدید قلت

سرجیکل ماسک کے 220 روپے والے ڈبے کی قیمت ایک ہزار روپے تک پہنچ گئی

February 10, 2020

کراچی؛ چین سے آئے بعض افرادسے کورونا وائرس پھیلنے کا خدشہ

صوبائی محکمہ صحت نے کورونا وائرس کے حوالے سے سندھ بالخصوص کراچی میں سخت مانیٹرنگ کا فیصلہ کرلیا

February 7, 2020

کورونا وائرس، سندھ حکومت نے ریپڈ رسپانس میڈیکل ٹیم بنادی

ڈائریکٹر صحت سربراہ مقرر، مشتبہ مریضوں کو لے جانے کیلیے 16ایمبولینس مختص

February 4, 2020

کورونا وائرس کی تشخیصی کٹس پاکستان پہنچ گئیں

نجی شعبے میں بعض امپورٹرز نے کرونا وائرس کی تشخیصی کٹس منگوانے کے لیے آرڈرز دے دیے

February 1, 2020

کورونا وائرس، وٹامن سی والے فروٹ کثرت سے استعمال کریں

وائرس کا علاج سامنے نہ آسکا،ہوٹل و دیگرہجوم والے مقامات جانے سے گریزکی ہدایت

January 31, 2020

کرونا وائرس پاکستان میں داخل، حکومت کا انکار

پاکستان میں چین سے ممکنہ طورپرداخل ہونے والے وائرس کی وجہ سے طبی حلقوں میں بھی چہ میگوئیاں شروع ہیں۔

January 26, 2020

سندھ میں کسی بھی وائرس کی تشخیص کیلیے کوئی لیب نہیں

پبلک ہیلتھ کا شعبہ غیر فعال،عوام اورفیملی فزیشن ڈاکٹروں کیلیے گائیڈ لائن فراہم نہیںکی جاسکی

January 25, 2020

پنجاب حکومت نے میاں نواز شریف کی طبی رپورٹس مسترد کر دیں

اصل کے بجائے دوسرے ڈاکٹر سے رپورٹس بنوا کر بھیجی گئیں، پلیٹ لیٹس کی تفصیلات نہیں

January 20, 2020

پنجاب میں جدید بون میرو ٹرانسپلانٹ سینٹر کا قیام، وفاق نے ڈاکٹر طاہر شمسی کی خدمات حاصل کرلیں

وفاق چاروں صوبوں میں بون میروٹرانسپلانٹ مراکزقائم کریگا،پہلے مرحلے میں پنجاب میں 500بستروں پرمشتمل سینٹرقائم کیاجائیگا

January 12, 2020
14