تازہ ترین 
< >
rss

 طفیل احمد

نیپا چورنگی پر تعمیرکی گئی عمارت میں اسپتال تاحال فعال نہ ہوسکا

حکومت سندھ 10 سال میں پونے 2 ارب خرچ کر چکی، عمارت کھنڈر میں تبدیل ہونے لگی

October 15, 2019

پاکستان میں اینٹی بائیوٹک کے ازخود استعمال میں ہولناک اضافہ

انسانی صحت کو سنگین مسائل، چند سو میں ٹھیک ہونیوالے مرض کے علاج پر ہزاروں خرچ

October 6, 2019

اسپتالوں سے نکلنے والا 10 فیصد طبی فضلہ انتہائی خطرناک

ایک بسترسے یومیہ ڈھائی کلو فضلہ نکلتا ہے ایک کلو انفیکشن پھیلانے والا فضلہ شامل ہوتا ہے

October 5, 2019

گردن و ریڑھ کی ہڈی کے مہروں کی تبدیلی کی جدید تکنیک متعارف

مائیکرو اسکوپک سرجری سے متاثرہ مہروں کی تبدیلی و مرمت کی جا سکتی ہے

October 2, 2019

پاک سری لنکا کرکٹ میچز، نیشنل اسٹیڈیم میں عارضی اسپتال قائم

اسٹیڈیم کی حدود میں موبائل ہیلتھ یونٹ گاڑیاں بھی موجود رہیں گی، ڈاکٹر ظفر مہدی فوکل پرسن مقرر

September 22, 2019

حفاظتی ٹیکوں سے دوری، سالانہ 2 لاکھ بچوں کی موت کا سبب

90 ہزار بچے نمونیا، 55 ہزار ڈائیریا جبکہ دیگر بیماریوں میں مبتلا ہو کر 60 ہزاربچے جاں بحق ہو جاتے ہیں

September 22, 2019

سندھ بھر میں میڈیکل کالجوں کیلیے داخلہ ٹیسٹ آج ہوں گے

صوبے بھرسرکاری ونجی میڈیکل وڈینٹل کالجوں کیلیے انٹری ٹیسٹ کیلیے6مراکزقائم، کراچی میں ٹیسٹ این ای ڈی یونیورسٹی میں ہوگا

September 15, 2019

وفاق کا کراچی کو ’’گود‘‘ لینے پر غور، قانونی ماہرین سرجوڑ کر بیٹھ گئے

وفاقی حکومت نے کراچی میں مکمل طورپرسرگرم اور فعال ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

September 13, 2019

پاکستان میں ایچ آئی وی کیسز میں 13 فیصد اضافہ ریکارڈ

2010 میں 1000 مریضوں میں ایچ آئی وی کی تشخیص کی شرح 0.08 فیصد تھی جو 2018 میں بڑھ کر 0.11 فیصد ہو گئی

September 10, 2019

فضائی سرحدوں کی موثر نگرانی کیلیے مزید 9 جدید ریڈار نصب

ریڈار سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ملک کے اہم مرکزی ایئرپورٹس پر نصب کیے ہیں

September 6, 2019
18