تازہ ترین 
< >
rss

 طفیل احمد

پاکستان میں پہلی بار کورونا ویکسین کا تجربہ آئندہ ہفتے ہوگا، 150 رضا کار منتخب

چین سے معاہدہ بھی طے پا گیا، تجربے کے لیے 150 رضاکار منتخب کرلیے، ترجمان انڈس اسپتال

September 18, 2020

کورونا وائرس، کراچی کے 2آئیسولیشن سینٹر بند کرنیکا فیصلہ

وبا کے باعث ایکسپو سینٹر اور پی اے ایف میوزیم میں آئیسولیشن سینٹر قائم کیے گئے تھے

September 15, 2020

وفاق کا نواز شریف کی طبی رپورٹس کے ازسر نو جائزے کا فیصلہ، تحقیقات کا عندیہ

ٹیسٹوں اور متعلقہ لیبارٹریوں کی افادیت بھی پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کے ذریعے جانچی جائیگی

August 26, 2020

نوازشریف کی بیماری پر نیا طبی پنڈورا بکس کھل گیا

حکومتی ارکان نے EDTA کی زیادہ مقدارکو پلیٹ لیٹس کی کمی کی وجہ قرار دیدیا

August 24, 2020

میڈیکل اورڈینٹل کالجوں میں یونیفارم پالیسی کے تحت داخلوں کا آغاز

ملک بھر میں انٹری ٹیسٹ 15 ستمبرتا 15 اکتوبر ہونگے، انٹرسائنس میں 65 فیصد نمبر حاصل کرنیوالے طالبعلم شریک ہوسکیں گے

August 17, 2020

کورونا کا علاج، عالمی سطح پر پلازما تھراپی کو جاری رکھنے کا فیصلہ

پاکستان میں پلازما تھراپی ماہر امراض خون ڈاکٹر طاہر شمسی نے متعارف کرائی۔

August 5, 2020

نگلیریا اور کانگو وائرس پھیلنے کا خدشہ، جرثومے نے مریض کا دماغ کھا لیا

مریض کوتیزبخار،سردرد،کمزوری اورآنکھیں سوجھ جاتی ہیں،عوام مویشی منڈی میں احتیاط تدابیرپرعمل کریں، ماہرین

July 25, 2020

3 بڑے اسپتالوں کا کنٹرول، وفاق اور سندھ حکومت میں دوبارہ ٹھن گئی

سندھ حکومت نے 9 سال طویل قانونی جنگ کے بعد ایک بار پھر قانونی طریقہ کار اختیار کرنے کا عندیہ دے دیا

June 16, 2020

وفاق نے کراچی کے 3 بڑے اسپتالوں کا کنٹرول سندھ حکومت سے واپس لے لیا

جناح اسپتال، این آئی سی وی ڈی اور این آئی سی ایچ سمیت لاہور کا شیخ زید اسپتال بھی شامل

June 15, 2020

ملک میں 26 سال سے انسداد پولیو مہم جاری، مرض کا خاتمہ نہیں ہوسکا

پولیو وائرس دنیا بھر کے صرف دو ممالک میں موجود ہے ان میں پاکستان اور افغانستان شامل ہیں

June 12, 2020
9