شیریں حیدر

  • خیال رکھنا…

    سننے میں یہ رسمی سے فقرے لگتے ہیں، ہم اپنے بچوں کو بچپن سے یہ بات سکھاتے ہیں کہ انھیں اپنا خیال رکھنا ہے

  • نیند اڑا دی…

    اللہ کا قانون ہے کہ ہم جب بھی اس کی بنائی ہوئی کسی بھی چیز میں ردو بدل کرنا چاہیں تو اس میں خراب ہونے کے امکانات بہت واضح ہوتے ہیں

  • پیسہ پیسہ کرکے!!

    سب سے زیادہ ضرورت اس امر کی ہے کہ اس ملک میں پیسے کی نقل و حمل پر پابندی لگائی جائے

  • یہ سب کیوں ہو رہا ہے؟

    حال ہی میں ہونے والی حمیرا اصغر کی وفات اور اس سے منسلک مصدقہ اور غیر مصدقہ حقائق نے تو پاؤں تلے سے زمین نکال دی

  • سائن بورڈز

    مچھلی، مٹھائی ، کتابوں اور سائیکلوں کی دکانوں کے ایک جیسے بورڈ ہونے کا کوئی مقصد سمجھ میں نہیں آتا

  • کوئی ہے جو توجہ کرے!!

    دنیا میں کہیں بھی چلے جائیں ، آپ کا اپنا ہم وطن کسی نہ کسی طرح مانگتا ہوا نظر آئے گا

  • پانی کی بچت کیجیے

    مجھے دیوانگی کی حد تک پانی کی بچت کرنے کا شوق ہے اور میں اپنے گھر والوں اور ملازموں کو اکثر اس بات پر چیک کرتی ہوں

  • کھچا ں…

    ’’ جنگ کی نہیں بلکہ جنگ کے بعد بجلی کے بلوں میں جنگ ایڈجسٹمنٹ چارجز کی زیادہ فکر ہے-‘‘

  • دھریکوں کے سائے

    میں چھوٹی سی تھی جب میں نے اپنے ساتھ ناانصافیاں ہوتے دیکھیں، ابا کا جھکاؤ بیٹوں کی طرف زیادہ تھا

  • خطرات سے بھری دنیا

    اپنے ارد گرد خطروں سے بھری دنیا کو دیکھ کر صرف اپنے ہی نہیں، دوسروں کے بچوں کے بارے میں بھی پریشانی ہوتی ہے

پاکستان