US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پولیس نے ڈمپر کے ڈرائیور اور مالک کے خلاف مقدمہ درج کرلیا اور ایک لاکھ روپے کا ای چالان بھی جاری کردیا
عینی شاہد نے واقعہ شہری اور ڈاکوؤں کے درمیان کا تبادلہ اور ہلاک شخص کو فرار ڈاکوؤں کا مبینہ ساتھی قرار دیا ہے
صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت نے ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ایسٹ کو ہدایت کی کہ ملزمان کی گرفتاری کو یقینی بنایا جائے
شہر میں 317 روز میں اب تک ہیوی گاڑیوں سے ہونے والے جان لیوا حادثات میں مجموعی طور پر 227 افراد جاں بحق ہوئے، رپورٹ
حادثہ سڑک عبور کرتے ہوئے پیش آیا، موقع پر موجود افراد نے کوچ نذر آتش کردی تاہم ڈرائیور فرار ہوگیا، پولیس
مقتول کو قرض واپس کرنے کے لیے بلایا گیا اور پھر اُسے ہتھوڑوں کے وار سے قتل کردیا گیا، ملزمان گرفتار
فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد زخمی بھی ہوئے، پولیس نے تحقیقات شروع کردیں
گرفتار ملزم کے قبضے سے پولیس ٹی شرٹ، پولیس کیپ اور 2 بیگ سمیت دیگر سامان برآمد کرلیا گیا ہے، ترجمان پولیس
وزیر داخلہ سندھ نے فائرنگ کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی ڈسٹرکٹ کورنگی سے رپورٹ طلب کرلی
آتشزدگی کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا البتہ لاکھوں روپے مالیت کا دھاگہ اور دیگر اشیا خاکستر ہوگئیں