تازہ ترین 
< >
rss

 نامہ نگاران

ضلع ٹھٹھہ 74پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس قرار، فوج اور رینجرز تعینات

ضلع کی 2قومی اور 5 صوبائی نشستوں پر 24 امیدوار مدمقابل، 6لاکھ 68 ہزار ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے

May 11, 2013

زیریں سندھ میں ہڑتال، فائرنگ،کریکر حملے، ایک ہلاک،6زخمی

قاسم آباد، مٹیاری و دیگرشہروں میں کاروبار بند،ٹریفک معطل، شر پسندوں نے ٹائر جلائے

April 30, 2013

زیریں سندھ میں شدید گرمی، بدترین لوڈشیڈنگ، شہری سڑکوں پر آگئے

شہریوں کے احتجاج کے بعد ٹھٹھہ میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھا دیا گیا

April 20, 2013

زمین کے تنازعے پر 2 گروہوں میں تصادم، ایک شخص ہلاک، 3 زخمی

مقدمہ درج کرانے جانیوالے زرداری برادری کے افراد پرمخالف فریق کی تھانے کے اندر اندھا دھند فائرنگ، ملزمان فرار.

April 7, 2013

امین فہیم کے وارنٹ گرفتاری، سروری جماعت کی ریلیاں، دھرنے، فائرنگ سے ٹرک ڈرائیور زخمی

مٹیاری،بھٹ شاہ،سعید آباد میں زبردستی ہڑتال کی کوشش ناکام، دکانداروں کی شدید مزاحمت، ہالا، کھپرو، سجاول، قاضی احمد بند.

April 3, 2013

زیریں سندھ، کاغذات نامزدگی جمع کرانے میں تیزی

پیپلز پارٹی کے امین فہیم،ڈاکٹر فہمیدہ مرزا، نوید قمر،ایم کیو ایم کے کنور نوید، فنکشنل کے یونس سائیں شامل ہیں

April 1, 2013

بل نہ دینے پر درجنوں دیہات ، سرکاری اداروں اور اسکولوں کی بجلی منقطع

4دیہات کے ٹرانسفارمر اتار لیے گئے

March 27, 2013

الیکشن کمیشن کے احکام نظر انداز، سرکاری دفاتر پر سیاسی جماعتوں کےجھنڈے بدستور آویزاں

سڑکوں اور چوراہوں سے بینرز، پوسٹرزسائن بورڈز اور سیاسی رہنماؤں کی بڑی بڑی تصاویر اور وال چاکنگ بھی نہیں ہٹائی جا سکی

March 26, 2013

زیریں سندھ میں لوڈشیڈنگ کا سلسلہ زور پکڑ گیا

بچوں کو امتحانات میں دشواری کا سامنا،عوام کے احتجاجی مظاہرے

March 21, 2013

زیریں سندھ میں بجلی کا بحران، غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر شہری سراپا احتجاج

کاروبار ٹھپ، یومیہ اجرت پر کام کرنیوالے مزدور بے روزگار

March 20, 2013
9