تازہ ترین 
< >
rss

 غلام نبی یوسفزئی

جھوٹے مقدمے پر مدعی کو7سال قید اور وکیل پر جرمانہ ہوگا، سفارشات وزیر اعظم کو ارسال

جھوٹی ایف آئی آرکے تفتیشی افسر کو3 سال قید ،دیوانی ایک سال، فوجداری مقدمات 6 ماہ میں نمٹانا ہونگے، سفارشات

August 5, 2015

فوجی عدالتوں کی تشکیل سے متعلق فیصلہ رواں ہفتے آنے کا امکان

18ویں اور21ویں ترمیم کے خلاف درخواستوں میں 17 رکنی فل کورٹ بینچ کے محفوظ فیصلے پرکام تیزکردیا گیا ہے، ذرائع

August 3, 2015

عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی سماعت کرنیوالے جوڈیشل کمیشن کا اہم اندرونی اجلاس آج ہوگا

اجلاس میں جوڈیشل کمیشن کی اب تک مرتب ہونے والی رپورٹ کی روشنی میں فائنڈنگ پر بھی غور ہوگا، ذرائع

July 21, 2015

18ویں اور 21 ترامیم پر محفوظ فیصلہ عید کے بعد سنایا جائے گا

دھاندلی سے متعلق انکوائری کمیشن کی رپورٹ میں تین چار ہفتے لگ سکتے ہیں، ذرائع

July 13, 2015

تحریک انصاف کے حلقوں میں 40 سے 98 فیصد تک فارم 15غائب

این اے 10مردان کے 95.4 اور این اے 11مردان کے 98.4 فیصد پولنگ اسٹیشنز کے فارم 15غائب ہیں

June 11, 2015

سرکاری پریس کی محدود استعداد، بلدیاتی الیکشن کیلیے بیلٹ پیپر نجی اداروں سے چھپوانے کا فیصلہ

سپریم کورٹ کے ٹائم فریم کے اندرخیبرپختونخوا کے لیے10، سندھ کیلیے 11 اور پنجاب کے لیے 31کروڑبیلٹ پیپرز چھاپنے ہونگے

March 16, 2015

کشمیری محلہ سیالکوٹ کا رہائشی ہوں، سندھ سے منتخب سینیٹر فاروق نائیک کا انکشاف

ابھی تک سیالکوٹ کے کشمیری محلے میں آبائی گھر بھی موجود ہے، عدالت میں بیان

March 13, 2015

چیف جسٹس ناصرالملک کی طبیعت بدستور ناساز، جج صاحبان کا روسٹر تبدیل

چیف جسٹس کی طبیعت تاحال سنبھل نہیں سکی ہے۔

March 2, 2015

الیکشن کمیشن نے ارکان پارلیمنٹ کے اثاثوں کی پڑتال اور ازخود سزا کا اختیار مانگ لیا

غلط بیانی پر نااہلی کے ساتھ قید و جرمانے کی سزا دی جا سکے گی

January 12, 2015

سپریم کورٹ نےعسکریت پسندی، بم حملوں اورٹارگٹ کلنگ کےمقدمات مارچ تک نمٹانےکی منصوبہ بندی طےکرلی

انسداددہشت گردی قانون اورتعزیرات پاکستان کے تحت دائرمقدمات پر جون سے پہلے فیصلے ہونگے

December 26, 2014
4