تازہ ترین 
< >
rss

 منور خان

کراچی، گلشن اقبال میں باپ، بیٹیوں کو گاڑی تلے روندنے والا ڈرائیور گرفتار

پولیس نے گاڑی بھی برآمد کر کے قبضے میں لے لی، ڈرائیور کی شناخت معاویہ کے نام سے ہوئی جو ایل ایل بی کا طالب علم ہے

September 1, 2023

کراچی میں 8 سالہ بچی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے والا سفاک ملزم گرفتار

پولیس نے واقعے کے دو گھنٹے کے اندر ملزم کو گرفتار کیا، متاثرہ بچی میڈیکل کیلیے اسپتال منتقل

July 15, 2023

کینیڈا سے دو روز قبل کراچی آنے والا شخص ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاں بحق

شناخت 65 سالہ امین الدین علوی کے نام سے کی گئی، مقتول دو روز قبل ہی گھر والوں کے ساتھ عید منانے کراچی پہنچا تھا

June 26, 2023

کراچی میں پولیس موبائل کا بکرا لے جانے اور شراب کی خریداری کے لیے استعمال

ویڈیو بنانے پر سادہ لباس اہلکاروں نے رپورٹر کو سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیں، عزیز بھٹی تھانے میں درخواست دائر

June 21, 2023

کراچی، سمندری طوفان کو مذاق لینے والے درجن بھر شہری گرفتار

دفعہ 144 اور پولیس کے منع کرنے کے باوجود شہری تفریح اور ٹک ٹاک بنانے کے لیے ساحل پر پہنچے تھے

June 14, 2023

کراچی، 2 پولیس اہلکاروں کو شہید کرنے والے افغان ڈکیت گینگ کا کارندہ مقابلے میں ہلاک

ہفتے کی شب سہراب گوٹھ انڈس پلازہ کے قریب مسلح افراد نے دو اہلکاروں کو شہید کیا تھا

June 13, 2023

کراچی، نشے کے عادی باپ نے سوتیلے کمسن بیٹے کو گلا دبا کر قتل کردیا

ملزم نے اُس وقت کارروائی کی جب مقتول کی ماں گھر پر نہیں تھی اور پھر وہ موقع سے فرار ہوگیا، پولیس

June 9, 2023

پارکنگ مافیا کے کارندوں کا صدر موبائل مارکیٹ کے دکانداروں پر تشدد

پارکنگ مافیا موٹر سائیکل پارک کرنے کی من مانی فیس طلب کرتے ہیں، صدر

June 5, 2023

کراچی میں پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد گرفتار

کارکنان و ذمہ داروں کو 9 مئی کے پرتشدد واقعات کے درج مقدمات میں گرفتار کیا جائے گا، پولیس

May 18, 2023

معروف عالم دین شاہ تراب الحق کے صاحبزادے انتقال کرگئے

شاہ سراج الحق کو گزشتہ دنوں دل کا دورہ پڑا جس کے باعث وہ کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے، ترجمان

May 17, 2023
4