US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
خاندانی لوگ اوراعلی روایات کے حامل سیاستدان تمام ترمخالفت اوررنجش کوفراموش کرکے ایک دوسرے کے دکھ دردمیں شریک ہوتے ہیں۔
کبھی کبھار خوابوں کے اس شہر کو دیکھنے کی خواہش مچلنے لگتی۔ اور پھر کئی دہائیوں بعد قدرت نے وہ آرزو پوری کر دی۔
جب تک آپ میں خودی، فقر اور عدل رہا آپ کو دنیا کی کوئی طاقت شکست نہیں دے سکے گی۔
عملی طور پر کرپشن کے خاتمے کے لیے انھوں نے کوئی مخلصانہ کوشش نہیں کی۔
تمام کامیابیوں میں ایک بڑا حصّہ مرحوم صدر ممنون حسین کا بھی ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائیں۔
صدر صاحب میری پیشہ وارانہ اہلیت اور کارکردگی کے بارے میں کسی حد تک باخبر تھے۔
پاکستانی میڈیا اپنی کمرشل ضروریات کا قیدی ہے اور ہماری نام نہاد اشرافیہ صدیوں سے احساسِ کمتری کا شکار۔
خالق نے عورت کو جسمانی حسن اور کشش عطا کی ہے مگر اس کی عزّت اور عصمت کے تحفّظ کا موثّر انتظام بھی کیا ہے۔
کسی خاتون نے اﷲ کے حکم کا ذکر کیا تو اسے یہ کہہ کر مدافعت پرمجبور کرنے کی کوشش کی گئی کہ ’’مذہب کارڈمت استعمال کریں‘‘۔
کوئی بھی تبدیلی، اتفاق ِرائے سے ہوسکتی ہے یا پھر امپائر یعنی الیکشن کمیشن کرسکتا ہے۔