US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ہماری مشکل یہ ہے کہ اِن دونوں طبقات کی حوصلہ افزائی کرنے اور پیٹھ تھپکنے والے بھی ہمارے یہاں کچھ کم نہیں ہیں۔
رمضان اور شوال کے چاند کے لیے اُس کی رویت کاخیال بھی بہت رکھاجاتا ہے
ہم یہ نہیں کہتے کہ ہمیشہ درست اور صحیح فیصلے ہوئے۔ ’’ نظریہ ضرورت‘‘ بھی کبھی مؤثر ہتھیار اور اُصول ہوا کرتا تھا۔
ہم یہ نہیں کہتے کہ ہماری عدالتوں نے ہمیشہ درست اور صحیح فیصلے کیے۔
پاکستان پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی ایک ہوسکتے ہیں لیکن مسلم لیگ نون اور پی پی پی کبھی ایک نہیں ہوسکتے۔
خان صاحب کی اب تک کی کارکردگی سے یہ نتیجہ باآسانی اخذکیاجاسکتاہے کہ اُن کانہ کوئی وژن ہے اور نہ کوئی لائحہ عمل۔
وطن عزیز کو ناسمجھ اور سیاسی طور پر نابالغ لوگوں کے حوالے کرکے ہم نے کون سا مستحسن اور قابل فخر کام سرانجام دیا۔
اِس حکومت کے پاس اب صرف دو ماہ رہ گئے ہیں۔اب خواہ اُس کے پاس حکومت کرنے کے لیے قانونی یا اخلاقی جوازباقی رہے یانہ رہے۔
پی ٹی آئی والے انتہائی مضطرب اور بے چینی کی حالت میں اپنی خفت اور خجالت مٹانے کے لیے ایسے شوشے چھوڑتے جا رہے ہیں۔
پی ٹی آئی والے انتہائی مضطرب اور بے چینی کی حالت میں ایسے شوشے چھوڑتے جا رہے ہیں۔