تازہ ترین 
< >
rss

 کورٹ رپورٹر

تعلیمی اداروں اور مساجد کے قریب شراب خانے نہ کھولے جائیں

زبانی باتیں نہ کریں، قانون پیش کریں جس کے تحت شراب خانے کھولے گئے، جسٹس محمد علی

April 21, 2020

کورونا وائرس سندھ ہائی کورٹ تک پہنچ گیا

ہائی کورٹ کی خاتون ڈاکٹر تبسم میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، ڈاکٹرز اور طبی عملہ قرنطینہ میں چلا گیا

April 17, 2020

ڈھائی لاکھ راشن بیگ کہاں بانٹے؟ سندھ حکومت ذرا ریکارڈ تو پیش کرے، ہائیکورٹ

کراچی ساؤتھ میں صرف3 ہزار افراد کو راشن دیا گیا، مرچ اور مسالے بھی غائب، دال کیڑوں والی نکلی، درخواست گزار ایڈووکیٹ

April 16, 2020

تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کو خون ملنا بند، ہائیکورٹ کا سندھ حکومت سے جواب طلب

لاک ڈاؤن کے باعث رضاکارانہ خون عطیہ کرنے والے بھی دستیاب نہیں، درخواست گزار

March 31, 2020

کورونا وائرس کا پھیلاؤ؛ پولیس نے گرفتار شہریوں کی زندگی داؤ پر لگا دی

تھانوں میں موجودپولیس اہلکارگرفتاردرجنوں شہریوں کوایک ساتھ لاک اپ میں رکھ رہے ہیں

March 26, 2020

کورونا وائرس: ملیرجیل سے معمولی جرائم میں ملوث 188 قیدی رہا

تمام قیدی معمولی جرائم میں ملوث تھے

March 21, 2020

فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم؛ اکاؤنٹس منجمدکرنے کے حکم امتناع میں توسیع

عدالت نے آئندہ سماعت پر وفاقی حکومت اور دیگر فریقین سے جواب طلب کر لیا

March 20, 2020

سرکلر ریلوے بحالی، وفاقی حکومت کو تعاون کا حکم

سرکلر ریلوے کی بحالی کیلیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں،سپریم کورٹ

March 13, 2020

فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم کیس، ملزمان ضمانت کیلیے پر تولنے لگے

ملزمان کی درخواست ضمانت پر اٹارنی جنرل پاکستان، ایڈووکیٹ جنرل اور پراسیکیوٹر جنرل سندھ کو نوٹس جاری

March 13, 2020

ٹیوشن فیس کے علاوہ اسکول کسی مد میں رقم نہیں لے سکتا، ہائی کورٹ

اسکول انتظامیہ، اسپورٹس، لائف اسکیلز، فوٹو اسٹیٹ کے نام سے چارجز لیتی ہے،ٹیوشن فیس بھی الگ وصول کی جاتی ہے ،والدین

March 13, 2020
2