تازہ ترین 
< >
rss

 ویب ڈیسک

افغانستان سے کوئلہ ڈالرز کے بجائے روپوں میں درآمد کرنے کی منظوری

عالمی منڈی میں کوئلے کی قیمت میں اضافہ کوئلے سے چلنے والے پاور پلانٹس میں مہنگی بجلی پیدا کرنے کی اہم وجہ ہے، وزیراعظم

June 27, 2022

کراچی میں 2 اور 3 جولائی کو بارش کا امکان

بھارت سے داخل ہونے والا مون سون سلسلہ تھر پارکر اور کراچی میں بارش کا سبب بن سکتا ہے،چیف میٹرولوجسٹ

June 27, 2022

حکومت نے ادویات پرعائد 17 فیصد سیلز ٹیکس واپس لے لیا، فارما ایسوسی ایشن

ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے حکومت سے مذاکرات جاری رہیں گے، چیئرمین فارما سیوٹیکل ایسوسی ایشن قاضی منصور

June 27, 2022

برطانیہ نے خلیج تعاون کونسل کے رکن ممالک کیلئے ویزا کی شرط ختم کردی

جی سی سی رکن ممالک 2023 میں برطانیہ کے نئی الیکٹرانک سفری اجازت نامے (ای ٹی اے) کی اسکیم سے استفادہ کرسکیں گے۔

June 27, 2022

جرمنی میں ایک ہفتے سے لاپتہ بچہ گٹر سے برآمد

کئی روز تک گٹر میں رہنے کے باعث بچہ ’ہائپوتھرمک‘ کا شکار ہوگیا ہے، پولیس

June 27, 2022

برکس میں شامل ایک رکن نے پاکستان کو اجلاس میں شرکت سے روکا، دفتر خارجہ

کسی بھی ملک کا نام لیے بغیر کہا کہ برکس کا ایک رکن ملک پاکستان کی دعوت کو روکنے کے پیچھے ہے، ترجمان دفتر خارجہ

June 27, 2022

میکا سنگھ کو گرل فرینڈ نے تھپڑ کیوں رسید کیا، گلوکار نے بتادیا

گرل فرینڈ کو چکما دینے کے لیے میں نے لڑکیوں کا نمبر مردوں کے نام سے سیو کیا ہوا تھا، میکا سنگھ

June 27, 2022

وطن واپسی اسحاق ڈار کا ذاتی فیصلہ ہے پارٹی سطح کا نہیں، شاہد خاقان

یہ اسحاق ڈار کا وطن ہے اور واپسی ان کا حق ہے اس لیے انہیں آنے سے کوئی نہیں روک سکتا، سابق وزیراعظم

June 27, 2022

اٹک میں زمین کے تنازع پر فائرنگ، 5افراد جاں بحق، پولیس

آئی جی پنجاب نے فائرنگ کرنے والے ملزمان کی گرفتار کیلئے اسپیشل ٹیمیں تشکیل دیدی ہیں، ترجمان

June 27, 2022

مجھ سے متعلق رپورٹ منظر عام پر لائی جائے، احمد شہزاد کا پی سی بی سے مطالبہ

آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں دو میچز کے بعد ڈراپ کردیاگیا اس کی وجہ بتائی جائے، ٹیسٹ کرکٹر احمد شہزاد

June 27, 2022
22