تازہ ترین 
< >
rss

 ثاقب ورک

شفاف سینیٹ انتخابات، الیکشن کمیشن نے پارلیمانی جماعتوں کو بلالیا

22 فروری کو اجلاس، امیدواروں ،سیاسی جماعتوں کیلیے ضابطہ اخلاق کا مسودہ تیار

February 18, 2021

براڈشیٹ انکوائری کمیشن کی عملی شروعات کیلیے حکومت متحرک

کابینہ ڈویژن نے کمیشن سیکریٹریٹ کیلیے وزارت قانون و انصاف کو خط لکھ دیا۔

February 2, 2021

اوپن بیلٹ کیلیے آئینی ترمیم منظور نہیں ہونے دینگے، اپوزیشن

قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کو طلب، ترمیمی بل بدنیتی پر مبنی ہے،شیری رحمن

January 31, 2021

سینیٹ الیکشن: شیڈول فروری کے دوسرے ہفتے آنے کا امکان

انتخابی شیڈول فروری کے دوسرے ہفتے میں جاری ہونے کا امکان ہے۔

January 24, 2021

تمام جماعتوں سے بیرون ملک اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب

الیکشن کمیشن نے پارٹی سربراہوں کو خط بھیج دیے،الیکشن ایکٹ عملدرآمد کا سرٹیفکیٹ طلب

January 10, 2021

وفاقی وزیر اسد عمر کورونا وائرس کا شکار

ٹیسٹ مثبت آنے پر خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے، اسد عمر

December 19, 2020

(ن) لیگ کے 17 پی پی اور پی ٹی آئی کے7،7 سینیٹرز رٹائر ہوں گے

آئندہ سال مارچ میں ہونے والے سینیٹ الیکشن کے دوران 103 کے ایوان میں سے 52 سینیٹرز ریٹائرڈ ہو جائیں گے

December 16, 2020

مرد اور خواتین ووٹرزمیں خلیج مزید بڑھ گئی

مرد اور خواتین ووٹرز کی کل تعداد میں اب بھی 10فیصد سے زائد کا فرق ہے۔

December 10, 2020

نامرد کرنا جنسی زیادتی کے ملزمان کی رضامندی سے مشروط

ملزمان کو ان کی رضامندی سے کیمیائی طریقہ سے نامرد کیا جائے گا، اینٹی ریپ آرڈیننس 2020 کے مسودے کی منظوری

November 26, 2020

گلگت بلتستان الیکشن: پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا غیراعلانیہ اتحاد

قائدین کی ملاقات میںحلقوں پر تفصیلی گفتگو،سیاسی تعاون کے بارے میں کمیٹی قائم

November 14, 2020
9