- جھمپیر میں برساتی پانی کوئلے کی کان میں داخل، 6مزدور جاں بحق
- کوئی طالب علم پڑھنے نہیں آیا،پروفیسرنے تنخواہ کے 24 لاکھ روپے واپس کردئیے
- ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کو برطرف کیا جائے، حافظ نعیم الرحمان
- لنکن ٹیم پر کورونا کے وار، دوسرے ٹیسٹ سے قبل 3 کھلاڑی کوویڈ میں مبتلا
- مردان میں پولیس چوکی پر بم حملے میں اہلکار شہید ہوگیا
- دعا کریں تیل کی قیمت کم اور بجلی سستی ہو تاکہ عوام کو ریلیف مل سکے، وزیراعظم
- فوجی جوان نے بجلی کے کھمبے سے چپکے شخص کی جان بچالی
- پنجاب اسمبلی؛ پی ٹی آئی کے 5 نئے ارکان نے حلف اٹھا لیا
- گھریلو تنازع پر کبڈی کھلاڑی میدان میں قتل
- کورونا کے 9 مریض انتقال کرگئے،مثبت کیسزکی تعداد872 ہوگئی
- ن لیگ نے پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن چیلنج کردیا
- کرناٹک میں طالبات کے حجاب کرنے پرمسلمان لڑکیوں کا اسکول بند
- الیکشن کمیشن؛ وزیراعلیٰ پنجاب کا مفت بجلی پروگرام 17 جولائی تک معطل
- برطانیہ میں 44 وزرا اورمشیر مستعفی،وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ
- وزیراعظم نے اسلام آباد میں گرین اور بلیو لائنز بس سروس کا افتتاح کردیا
- کراچی میں ڈاکو راج، ایک گھنٹے میں 6 وارداتیں، شہری قتل، 5 زخمی
- دعا زہرا کے شوہرظہیرکو 14 جولائی تک حفاظتی ضمانت مل گئی
- اس جھینگے کے سر پر قدرتی ہیلمٹ اسے صدماتی امواج سے بچاتا ہے
- سانس کے انفیکشن کی روایتی چینی دوا کے مزید سائنسی ثبوت مل گئے
- تخریب کاری کی اطلاع پر رینجرز کی بھاری نفری کا ملیر جیل میں آپریشن

ساجد رؤف

پولیس وردی میں ملبوس ملزم نے سرکاری کار چھین لی
کارمحکمہ سروسزکی تھی جسے سابق مشیر کے بھائی چلارہے تھے،کارچھیننے والاایک کارلفٹرپولیس وردی میں اور2سادہ کپڑوں میں تھے

ایئرپورٹ کارگو سے 8 ہزار پتلون چوری کرنے والے 3 ملزم گرفتار
پولیس نے دکاندار رضوان اور ایئر پورٹ کارگو سے بروکر طاہر اور شاہد کو گرفتار کر کے سوا لاکھ کی 334 پینٹیں برآمد کر لیں

کراچی؛ بچی سے زیادتی و قتل کیخلاف احتجاج پر پولیس فائرنگ، ایک شخص جاں بحق
مشتعل مظاہرین کے شدید پتھراؤ کے بعد پولیس علاقے سے فرار، اورنگی ٹاؤن میدان جنگ بن گیا

نقیب اللہ قتل کیس میں ملوث و مفرور 13 پولیس اہلکار برطرف
3 سابق ایس ایچ اوز بھی شامل، ملزمان کے خلاف محکمانہ کارروائی کی گئی ، ایس ایس پی انویسٹی گیشن ملیر

ڈرائیونگ لائسنس نظام ہیک، 26 برانچوں کا رابطہ معطل
مرکزی سرور کا رابطہ برانچوں سے منقطع، لائسنس کے کوائف نظام میں محفوظ نہیں ہورہے۔

بیگ چھیننے کا معاملہ، ایکسپریس نے مثاثرہ طالبات کو ڈھونڈ نکالا
متاثرہ طالبات کاتعلق گورنمنٹ ڈگری کالج سے ہے، گلستان جوہر ہلاک 13 کی رہائشی ہیں

جہادی تنظیموں کے 278 مقدمات فوجی عدالتوں میں بھیجنے کا فیصلہ
کراچی میں حالیہ دہشت گردوں کا ایک گروپ فعال ہے جوکارروائیاں کر رہا ہے، ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی

نامعلوم لاشوں کی شناخت کیلیے ویب سائٹ بنانے کا فیصلہ
ویب سائٹ پر نامعلوم لاش کی تصویر، عمر، جائے وقوع کی تفصیل اور تھانے کا رابطہ نمبر ہوگا

ٹریفک پولیس نے جرمانے بڑھانے کی سفارش کردی
سگنل توڑنے پر 2 ہزار، ہیلمٹ نہ پہننے پرایک ہزار، کم عمر ڈرائیور پرایک ہزارروپے جرمانے کی تجویز پیش

سال 2016 میں رہزنی اور لوٹ مار کی وارداتوں کے اعدادو شمار
اغوابرائے تاوان کی21 وارداتیں، بھتہ خوری کی 103وارداتیں، 12بینک ڈکیتیاں ہوئیں