تازہ ترین 
< >
rss

 ساجد رؤف

ہوٹل میں آگ کیسے لگی؟ معمہ حل نہ ہو سکا

وولٹیج کی کمی و بیشی سے آگ لگنے کاامکان،ریجنٹ پلازہ کو گزشتہ سال محکمہ شہری دفاع نے سرٹیفکیٹ دیا تھا

December 7, 2016

شہری6 ہزارموبائل فون اور3500 موٹرسائیکلوں سے محروم

شہریوں سے کروڑوں کے موبائل فون چھینے گئے،90 فیصد وارداتوں کا پولیس اندراج نہیں کرایا جاتا

March 17, 2016

سال2015 ؛ 1436لاوارث لاشوں کی مواچھ گوٹھ قبرستان میں امانتا ً تدفین

ایدھی سرد خانے میں نصب بائیو میٹرک سسٹم کے تحت 44  نامعلوم لاشوں کی شناخت کا عمل مکمل کرکے ورثا کے حوالے کیاگیا

January 15, 2016

سال 2015،قیام امن اورفرائض کی انجام دہی کے دوران 98 سیکیورٹی اہلکارشہید

پولیس، رینجرز، ٹریفک پولیس ۔ سیکیورٹی اہلکاروں کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا گیا

December 31, 2015

حملوں کا خدشہ؛ ٹریفک پولیس اہلکار گاڑیوں کے بجائے دہشت گردوں پر نظر رکھنے لگے

سڑکوں پرٹریفک جام معمول بن گیا ،ٹریفک جام کے دوران لمبی قطاروں میں پھنسے ہوئے گاڑی سواروں کو ڈاکو باآسانی لوٹ لیتے ہیں

October 15, 2015

پولیس کے شعبہ تفتیش کو بجٹ میں مختص رقوم جاری نہ ہوسکیں

تفتیشی یونٹ ساؤتھ زون ون اور ٹوکا بجٹ آپریشن پولیس کو منتقل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

May 24, 2015

سندھ پولیس کا جدید ٹیکنالوجی سے لیس فارنسک موبائل اسٹیشن تیار

فارنسک موبائل اسٹیشن کرائم سین پر چاروں اطراف360 ڈگری تک جدید کیمروں سے ویڈیو ریکارڈنگ بھی کرے گا

May 8, 2015

وفاق نے سندھ پولیس کو جیو فینسنگ کی سہولت معطل کردی

جیو فینسنگ کی سہولت کسی فرد یا افراد کی موبائل فون سنگنلز کے ذریعے نشاندہی کی ٹیکنالوجی ہے

May 1, 2015

جدید پولیس موبائلیں اعلیٰ افسران کے اسکواڈ میں شامل ہوگئیں

قوم کے کروڑوں روپوں سے تیار ویڈیو ریکارڈنگ اور جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ 100 پولیس موبائلوں کا مقصد فوت ہوگیا

April 2, 2015

کراچی میں پہلی بار نائٹ ویژن کیمروں کی تنصیب کا منصوبہ تیار

کیمروں سے جرائم اور دہشت گردی کی روک تھام اوراندھیرے میں ہونے والی نقل و حرکت پر نظر رکھی جاسکے گی، ذرائع

February 23, 2015
9