تازہ ترین 
< >
rss

 بزنس رپورٹر

پاکستان کی چین سے دو ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے کی درخواست

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے چین کے وزیراعظم لی کی چیانگ کو خط لکھ دیا

January 26, 2024

عالمی اورمقامی مارکیٹوں میں سونے کے نرخ برقرار

تولہ سونے کے نرخ 215200 روپے اور 10 گرام سونے کی قیمت 184500 روپے کی سطح پر مستحکم رہی

January 24, 2024

ٹک ٹاک کا ووٹرز کو دھمکانے، ووٹنگ کے عمل پراثرانداز ہونیوالے مواد پر پابندی کا اعلان

گمراہ کن مواد کی روک تھام کے لیے ٹک ٹاک پاکستان الیکشن سینٹر قائم کرے گا

January 23, 2024

بیرونی فنانسنگ میں تاخیر پر پاکستان کو دوست ممالک کی مدد درکار ہوگی، آئی ایم ایف

پاکستان کو اگلے 3 سال میں 71 ارب 88 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنانسنگ درکار ہے جبکہ رواں مالی سال 24 ارب 96 کروڑ ڈالر چاہئیں

January 22, 2024

پھل اور سبزیوں کی برآمدات بڑھانے کیلیے تعارفی سیشن کا انعقاد

وحید احمد نے اپنے تعارفی کلمات میں پھل سبزیوں اور ویلیو ایڈڈ مصنوعات کی ایکسپورٹ میں بنیادی رکاوٹوں پر روشنی ڈالی

January 18, 2024

نئے سال کے دوسرے ہفتے میں مہنگائی کی شرح تیز، 21 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں

سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح بھی44.2 فیصد کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی، رپورٹ ادارۂ شماریات

January 12, 2024

آئی ایم ایف کا پاکستان کی معیشت میں بتدریج بہتری کا اعتراف

افراط زر 18.5 تک آسکتا ہے، ٹیکس وصولیوں کے سبب شرح نمو بہتر رہی تاہم ملک میں مہنگائی بدستور بلندی پر ہے، آئی ایم ایف

January 12, 2024

آئی ایم ایف کا اجلاس آج ہوگا، پاکستان کو 70 کروڑ ڈالر کی نئی قسط ملنے کا امکان

اجلاس آج واشنگٹن میں ہوگا جس میں پاکستانی معیشت کے پہلے اقتصادی جائزے کی منظوری دی جائے گی

January 11, 2024

باڑا مالکان ریڈلائن بایوگیس بس منصوبے کیلیے مویشیوں کا فضلہ فراہم کریں گے

ٹرانسپورٹ آپریٹر ٹرانس کراچی اور ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن کے درمیان باضابطہ معاہدہ طے پاگیا

January 5, 2024

ملکی تاریخ میں پہلی بار ٹیلی کمیونی کیشن اپیلیٹ ٹریبونل قائم

صدر مملکت عارف علوی نے منظوری دے دی، گزیٹڈ نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا

January 4, 2024
5