تازہ ترین 
< >
rss

 شوبز ڈیسک

دیپکا کی پہلی ہالی ووڈ فلم بھارت میں ریلیز کرنیکی تاریخ تبدیل

دیپکا کی پہلی ہالی ووڈ فلم’’ٹرپل ایکس۔ دی ریٹرن آف زینڈر کیج‘‘ دنیا بھر میں 20 جنوری 2017 کو ریلیز کی جائے گی۔

December 29, 2016

بی جے پی عامر کیخلاف سازشیں کرتی رہی، بھارتی مصنفہ

انتہاپسند جماعت کے رہمنااروند گپتا سے اداکار کیخلا ف مہم چلانے کا کہا تھا،سدھاوی کھوسلا

December 28, 2016

متھن چکرورتی نے راجیہ سبھا کی نشست سے استعفیٰ دیدیا

صحت کے مسائل کی بناپر استعفیٰ دیا،جلد صحت یابی کے لیے دعاگوہیں، ترنمول کانگریس

December 28, 2016

امریکی گلوکارہ برٹنی اسپیئرز کی موت کی افواہ نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچائے رکھا

خبر بین الاقوامی میوزک پروڈکشن کمپنی سونی کے ٹوئیٹر اکاؤنٹ سے ٹویٹ ہوئی تھی۔

December 28, 2016

دیپکا پڈوکون کی فلم ’’پدماوتی‘‘ کے سیٹ پر حادثہ ایک کارکن ہلاک

مورچا پاڈاکا رہائشی مکیش ڈاکیا فلم کے سیٹ پر کام کررہاتھا کہ پانچ فٹ کی بلندی سے پشت کے بل زمین پر گر گیا

December 26, 2016

عامر کی ’’دنگل‘‘ آج 4300 سینما گھروں میں ریلیز ہوگی

عامر خان کی یہ فلم رواں برسی کی دوسری فلم ہوگی جو سب سے زیادہ سینما اسکرین پر نمائش کے لیے پیش کی جارہی ہے۔

December 23, 2016

سلمان کو سالگرہ پرمیری محبت اوراحترام ملے گا، لولیاوینٹر

امید ہے سالگرہ کی تقریب میں سلمان کے اہلخانہ کے ساتھ موجود ہوں گی، لولیا

December 21, 2016

ہالی ووڈ فلم ’’گوئنگ ان اسٹائل‘‘ 7 اپریل کو ریلیز ہو گی

فلم کی کاسٹ میں مورگن فری مین, مائیکل کین، ایلن آرکن، جوئے کنگ، میٹ ڈیلن، این مارگریٹ اور دیگر شامل ہیں۔

December 19, 2016

شرمین عبید کی فلم ’’اے گرل اِن دی ریور‘‘ نے ڈوپونٹ کولمبیا ایوارڈ حاصل کرلیا

’’او جے۔ میڈ ان امریکا‘‘ بھی بہترین دستاویزی فلم قرار، تقریب 25 جنوری کو ہوگی

December 19, 2016

ارمینا رعنا خان 50 پرکشش ایشیائی خواتین میں شامل

اداکارہ ارمینا اپنی پہلی فلم جاناں کیساتھ ٹیلی ویژن سیریل بن روئے میں کام کرچکی ہیں۔

December 18, 2016
3