تازہ ترین 
< >
rss

 شوبز ڈیسک

امیتابھ اوراجے دیوگن بابری مسجد سے متعلق فلم میں کاسٹ

معلوم ہوا ہے کہ اجے دیوگن کو فلم کا اسکرپٹ بہت پسند آیا ہے اور وہ فلم کا حصہ بننے کے لیے تیار ہیں

April 22, 2016

’’انکریڈیبل انڈیا‘‘کی دعوت نہیں ملی تو ہٹایا کیسے جاسکتا ہوں،امیتابھ بچن

حکام نے امیتابھ بچن کے بجائے پریانکا چوپڑا کو انکریڈیبل انڈیا کا برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔

April 21, 2016

بپاشا باسو اور کرن سنگھ نے شادی کی تیاریاں تیز کر دیں

اداکارہ کی یہ پہلی شادی ہے جب کہ کرن سنگھ تیسری مرتبہ شادی کا لڈو چکھیں گے

April 20, 2016

اکشے کمارکا خشک سالی سے متاثرہ صوبے مہاراشٹرکے لیے 50لاکھ دینے کا اعلان

اکشے کمار کے قریبی ذرائع کے مطابق وہ یہ رقم مہاراشٹر حکومت کے حوالے کریں گے

April 20, 2016

تمنا بھاٹیہ شادی کے بعد بالی وڈ کو خیر باد کہہ دیں گی

اداکارہ کے گھر والے ان کیلیے دلہا تلاش کر رہے ہیں، قریبی دوستوں کا انکشاف

April 20, 2016

پاکستان میں بھارتی فلموں کی مارکیٹ ختم ہورہی ہے،ہمایوں سعید

ماضی میں ہم نے کچھ بے مقصد فلمیں بناکر بہت نقصان اٹھایا ہے، ہمایوں سعید

April 20, 2016

دپیکا نے سلمان کیساتھ کام کیلیے شرط رکھ دی

کمزور کردار کے ساتھ فلم سائن نہیں کروں گی، دیپیکا

April 19, 2016

اداکارہ دیویا دتہ کا فلم میں حنا ربانی جیسا گیٹ اپ

اداکارہ دیویا دتہ فلم میں ایک انڈین سیاستدان کاکردارکررہی ہیں جو پاکستان کی سابق وزیرخارجہ حناربانی کھرسےمتاثرہوتی ہیں

April 19, 2016

اداکارہ آسن شوہر کےساتھ افریقہ کے جنگلوں میں پہنچ گئیں

جنگلوں کے بارے میں جو کچھ پڑھا تھا اسے سچ میں دیکھ کر بہت خوش ہوں، اداکارہ

April 18, 2016

ملائکہ اروڑہ کا ارباز خان سے طلاق نہ لینے کا فیصلہ

اداکارہ چاہتی ہیں کہ وہ ارباز کی طرف سے طلاق کے کاغذات پر دستخط نہیں کریں گی، ذرائع

April 18, 2016
33