تازہ ترین 
< >
rss

 شوبز ڈیسک

گلیمرس کردار میرے لیے خطرناک ہوسکتاہے ،ریچا چڈا

ایک مختصر فلم لکھی ہے تاہم اسے بنانے کا وقت نہیں ملا ہے، ریچا چڈا

March 31, 2016

بپاشا باسو اور کرن سنگھ گروور اگلے ماہ شادی کرلیں گے

دونوں نے اپنی شادی کے لیے 30اپریل کی تاریخ مقرر کی ہے۔

March 30, 2016

اداکارہ سونم کپور نے اپنے نئے افیئر پر خاموشی توڑ دی

جس کے ساتھ آپ کا وقت ہنسی خوشی گزرتا ہو اسے دوست بنانے میں کوئی حرج نہیں ہے، سونم

March 30, 2016

میرے سسر امیتابھ کی پرفارمنس ہمیشہ لاجواب رہی،ایشوریہ

73سال میں پوری انرجی کیساتھ کام کرتے امیتابھ نوجوان ایکٹرز کے لیے رول ماڈل ہیں،اداکارہ

March 30, 2016

کترینہ کیف کی ممی رنبیر کپور کی ماں سے ملیں گی

اداکارہ کی والدہ سوزانے نیتو سنگھ سے ملکر تنازع حل کرنے کی کی کوشش کریں گی

March 29, 2016

اداکارہ ایولین شرما کو بھی ہالی ووڈ سے بلاوا آگیا

ہالی ووڈ سے اچانک اآنے والی اس پیشکش پر بے حد پرجوش ہوں، ایولین شرما

March 29, 2016

بپاشا باسو کی محبت جیت گئی،کرن گروورنے ماں کو منالیا

اداکارہ خوشی سے بے قابو ہیں جب کہ مستقبل کی منصوبہ بندی کے بارے میں جلد بتائیں گی

March 27, 2016

شاہ رخ خان نئی فلم میں بونے کے کردارمیں نظر آئیں گے

کنگنا رناوت اس فلم میں شاہ رخ خان کے مد مقابل مرکزی کردار ادا کریں گی۔

March 27, 2016

جیکولین فرنینڈس سیلاب زدگان کے لیے دس ہزار گھر بنائیں گی

سیلاب سے متاثر ہونے والے لاکھوں افراد کی مشکلات کو اچھی طرح سمجھتی ہوں، اداکارہ

March 27, 2016

خوبصورتی سے زیادہ اچھی پرفارمنس ضروری ہے، کرینہ

ہیروئنز آج کل پرکشش نظر آنے کے جتن کرتی ہیں لیکن میرا کارکردگی پر فوکس ہے، کرینہ کپور

March 27, 2016
38