تازہ ترین 
< >
rss

 شوبز ڈیسک

کنگنا اور ہریتک کی زبانی جنگ قانونی لڑائی میں تبدیل

 ہریتک نے سابق بوائے فرینڈ کہنے پر کنگنا کیخلاف ہتک عزت کا دعویٰ کردیا

March 17, 2016

بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے 23ویں سالگرہ منائی

عالیہ بھٹ کو ان کے والد مہیش بھٹ سمیت کرن جوہر،شردھا کپور،اتھیا شیٹھی،صوفیہ چوہدری برتھ ڈے وش کیا

March 16, 2016

بھارت سے باہر شہرت ملنابہت خوشی کی بات ہے،پریانکا

ہالی وڈ اسٹارز کیساتھ کام کرنا چیلنج سے کم نہیں ہے، اداکارہ

March 16, 2016

رنویر سنگھ تائیفا میں امیتابھ بچن کو ٹربیوٹ پیش کریں گے

رنویر سنگھ امیتابھ بچن کے بہترین گانوں پر رقص کر کے اپنی محبت کا اظہار کریں گے۔

March 16, 2016

 سجل علی، عدنان صدیقی بالی ڈو فلم میں جلوہ گر ہوں گے

سجل علی کا اس فلم میں مرکزی کردار ہوگا اور وہ سری دیوی کی اٹھارہ سالہ بیٹی کے کردار میں نظر آئیں گی

March 15, 2016

میں آج بھی بیوقوف ہوں،شاہ رخ خان کا اعتراف

شاہ رخ خان نے اپنے اعترافی بیان میں وجہ نہیں بتائی کہ وہ خود کو کیوں بیوقوف سمجھتے ہیں۔

March 15, 2016

کرشمہ کپور مشکل وقت سے گزر رہی ہیں،کرینہ کپور

معاملہ عدالت میں ہے قوی امید ہے کرشمہ کو عدالت سے ضرور انصاف ملے گا، کرینہ کپور

March 15, 2016

آئیفا ایوارڈز کی تقریب کی تیاریاں شاندار ہیں،ریتک روشن

تینوں بھارتی اداکار یورپ میں بھارتی سینما سے آگہی کی غرض سے یورپ کا دورہ کررہے ہیں۔

March 15, 2016

امیتابھ کا بھیس بدل کر دہلی کی سڑکوں پر مٹر گشت

امیتابھ بچن اس خوشگوارتجربے سے لطف لیتے وقت خاکی ٹراؤزر،ڈھیلی ڈھالی شرٹ اور ٹریننگ ماسک میں ملبوس تھے

March 14, 2016

ارجن کپور اور اتھیا شیٹھی کی عشق کہانی کا چرچہ

دونوں کی بڑھتی ہوئی ملاقاتیں اس بات ثبوت ہیں کہ دونوں ایک دوسرے کو چاہنے لگے ہیں۔

March 14, 2016
41