تازہ ترین 
< >
rss

 شوبز ڈیسک

گھرمیں کبھی صنفی امتیاز کا سامنا نہیں کرناپڑا،پرینیتی چوپڑا

والدین نے ہمیشہ برابری کی سطح پر پرورش کی اور دونوں بھائیوں کے ساتھ انھیں بھی بہترین تعلیم دلوائی، پرینیتی چوپڑا

February 20, 2016

 ’’فین‘‘ کی شوٹنگ میں نوجوان کے کردارسے تنگ آگیا تھا، شاہ رخ خان

24 سالہ لڑکابننے کے لیے روزانہ 4 گھنٹے میک اپ کرنااور پر جوش ہونا پڑتا تھا، شا ہ رخ

February 20, 2016

’’بے واچ‘‘کا مرکزی کردار مرد کے لیے لکھا گیاتھا ،پریانکا

اپنے لیے ہالی ووڈ فلم کاکردار تبدیل کرنے پر خوش ہوں فلم میں منفی کردار نبھارہی ہوں، پریانکا

February 20, 2016

مہاراشٹرا حکومت نے عامر خان سے ہاتھ ملالیا

بالی ووڈ اسٹار کی پانی فاؤنڈیشن ’’خشک سالی سے پاک مہاراشٹرا‘‘مہم کے ساتھ کام کریگی

February 19, 2016

ہالی ووڈ فلم ’’گاڈز آف ایجپٹ‘کا نیا ٹریلرجاری

140 ملین ڈالر سے بنائی جانیوالی یہ فلم 26 فروری کونمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

February 19, 2016

سمیرانجان نے بالی ووڈ کے لیے 3ہزار524 گیت گانے کاریکارڈقائم کردیا

سینئر گیت نگار انجان (لعل جی پانڈے) کے بیٹے سمیر نے 1983 میں فلم ’بے خبر‘ کے ساتھ اپنا بالی ووڈ کیریئر شروع کیا

February 19, 2016

امیتابھ کو اپنی پہلی فلم کا آڈیشن دیے 47 سال گذر گئے

امیتابھ بچن نے اپنی پہلی فلم کے لیے آڈیشن دینے کی یاد کو تازہ کیا

February 19, 2016

  دھرمیندر نے امیتابھ کو بالی ووڈ کا انجن قرار دیدیا

امیتابھ بچن بالکل اپنے بھائی کی طرح عزیز ہیں، دھرمیندر

February 18, 2016

سلمان خان نے اپنی دوست لولیا وینٹر کے شو کی تشہیر شروع کردی

ایک ایسا شوکرنا چاہتا ہوں جو بگ باس کی طرح زیادہ عرصہ تک چلے، سلمان خان

February 18, 2016

سیا ست میں آنے کا ابھی کوئی ارادہ نہیں ، روینہ ٹنڈن

فلمی دنیا کی مصروفیات انھیں سیاست میں حصہ لینے کی اجازت نہیں دیتیں، روینہ ٹنڈن

February 18, 2016
47