تازہ ترین 
< >
rss

 اے ایف پی

ورلڈ کپ 2019؛ پاکستان ٹیم جیسی ’کٹ‘ پر بنگلہ دیش میں تنازع

شرٹ میں سرخ رنگ نہ دیکھ کر میڈیا اور شائقین آگ بگولہ، ڈیزائن کو تبدیل کرنا پڑگیا

May 2, 2019

کینٹ سے پہلے ٹور میچ میں حسن علی کے کیچ پر تنازع کھڑا ہوگیا

فوٹو فوٹیج سے محسوس ہوتا ہے کہ حسن علی نے گرائونڈ پر سے گیند کو اٹھایا۔

April 30, 2019

اسٹمپ پر بیٹ مارنے پر روہت شرما جرمانے کی زد میں آگئے

جب انہیں ایل بی ڈبلیو قرار دیا گیا تو وہ غصے سے بھڑک اٹھے اور اسٹمپس پر بیٹ دے مارا۔

April 30, 2019

انٹرنیشنل اسٹارز نے ورلڈ کپ کے لیے سامان باندھنا شروع کردیا

انٹرنیشنل اسٹارز کے آخری اسٹیج پر رخصت ہونے سے آئی پی ایل کی چمک دمک ماند پڑسکتی ہے، ماہرین

April 25, 2019

شین لونگ نے انگلش پریمیئر لیگ کی تاریخ کا تیز ترین گول کردیا

اس سے قبل یہ ریکارڈ ٹوٹنہم کے لیڈلے کنگ کے پاس تھا

April 25, 2019

مسلسل 5 بار صفر پر آؤٹ ہوکر ’ایشٹون ٹرنر‘ نے ٹوئنٹی20 میں منفی ریکارڈ بنا دیا

راجستھان رائلز کی جانب سے ایشٹون ٹرنر لگاتار تیسری مرتبہ پہلی ہی گیند پر صفر کی خفت سے دوچار ہوئے ہیں۔

April 24, 2019

پروٹیز چوکر کا لیبل اتار دیں گے، ڈیل اسٹین

ہماری ٹیم میں کچھ انتہائی بہترین پلیئرز شامل ہیں، فاسٹ بولر

April 19, 2019

’نیپالی شین وارن‘ نے ورلڈ کپ ٹیموں میں اضافے کا مطالبہ کردیا

میگا ایونٹ کو کم سے کم 16سائیڈز پر مشتمل ہونا چاہیے، نیپالی کرکٹر

April 19, 2019

ویرات کوہلی نے لگاتار تیسرے برس سال کے بہترین کرکٹر کا اعزاز پا لیا

کوہلی کے ہمراہ ٹیمی بیومونٹ ، رورے برنز، جوز بٹلر اور سام کیورن کو بھی سال کے پانچ بہترین کرکٹرز میں شامل کیاگیا ہے۔

April 11, 2019

شہرت کے لیے نہیں ٹیم کو فتح دلانے کا عزم لے کرمیدان میں اترتا ہوں، الزاری

میری پہلی کوشش اپنی ٹیم کو فتح دلانا ہوتی ہے، الزاری جوزف

April 8, 2019
9