US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
کھارادر میں نوجوانوں نے 100خاندانوں میں سوا دولاکھ کا راشن تقسیم کیا، روایتی طریقے سے ہٹ کر ضرورت مندوں کی مدد جاری
ڈس انفیکشن دروازوں کی تیاری کاکام تیز،تعلیمی وکاروباری اداروں،تجارتی مراکزاورمساجدمیں ڈس انفیکشن گیٹ کی تنصیب شروع
اوزونک ڈس انفیکشن دروازوں کی لاگت درآمدی ٹیکنالوجی سے70فیصدکم ہے،جنریٹرپانی سے اوزون کوبرقی عمل سے الگ کرتاہے
سبزی منڈی میں اچھی قیمت نہ ملنے کا نقصان سبزی کے کاشتکاروں کو ہونے لگا، تیار فصلوں کو تلف کرنے پر مجبور ہو گئے
کرونا کے باعث عالمی معیشت اس عظیم معاشی سست روی ’’گریٹ ڈپریشن‘‘ کے بعد تیز ترین کساد بازاری کے دور میں داخل ہوجائیگی۔
سبزی منڈی میں بھنڈی 30 روپے، ٹماٹر 8 روپے، لوکی و بیگن 10 روپے، ہری مرچ 15 روپے کلو، دھنیا پودینہ ایک روپے کی دو گڈیاں
ایران وعراق سے کھجورنہ آنے سے مقامی مارکیٹ میں کھجورکی شدیدقلت ہوگئی،ایران سے کھجورکی درآمدکے انتظامات کیے جائیں
یہی شپنگ کمپنیاں پڑوسی ملک بھارت میں لاک ڈاؤن کے مکمل دورانیے کا ڈیٹینشن معاف کرچکی ہیں،حکومتی رٹ قائم کی جائے،تاجر
شہری اشیائے صرف آن لائن آرڈر کررہے ہیں،تنخواہ،بل کی ادائیگی اور مستحقین کی مالی مدد بھی آن لائن بینکاری سے ہونے لگی
نظام مصنوعی ذہانت کی مدد سے سیکنڈوں میں سیکڑوں افراد کا تجزیہ کرکے متاثرہ فرد یا انتظامیہ کو الرٹ جاری کریگا