تازہ ترین 
< >
rss

 مانیٹرنگ ڈیسک

آئی ایم ایف اصلاحات پاکستان کو قرض اور بیرونی فنانسنگ سے نکلنے میں مدد کریں گی، امریکا

پاکستان کی معاشی اصلاحات میں مدد کیلیے ہر روز کام کررہے ہیں، پرنسپل ڈپٹی اسسٹنٹ سیکریٹری محکمہ خارجہ

September 4, 2023

پاکستان کے مقابلے میں افغان کرنسی 29.3 فیصد مستحکم

مہنگائی کی شرح میں 9.1 فیصد کمی، معاشی صورتحال تسلی بخش، ورلڈبینک

September 4, 2023

سیلاب کے 1 سال بعد بھی لاکھوں بچے مدد کے منتظر ہیں، یونیسیف

رواں بارشوں سے سیلاب متاثرہ آبادیوں کے لیے حالات مزید بدتر ہو رہے ہیں

August 26, 2023

6 ماہ میں ساڑھے 4 لاکھ پاکستانی ملک چھوڑ گئے

سب سے زیادہ افراد سعودیہ، پھر امارات، قطر، عمان پانچویں نمبر پر ملائیشیا منتقل ہوئے

August 26, 2023

مہنگائی نے مزید 7 کروڑ افراد کو انتہائی غربت میں دھکیل دیا

ترقی پذیر ممالک میں تقریباً 15 کروڑ 52 لاکھ افراد انتہائی غربت میں رہ رہے ہیں

August 25, 2023

لیبیا میں انسانی اسمگلروں کی قید سے 385 سے زائد پاکستانی بازیاب

رہائی پانے والوں میں بچے بھی شامل، انسانی اسمگلروں نے تاوان کیلیے قیدکر رکھا تھا

August 2, 2023

پیپلز پارٹی کا بھی نگران وزیراعظم کیلیے اسحاق ڈار پر اتفاق، ذرائع کا دعویٰ

اسحاق ڈار اسٹیبلشمنٹ کو بھی قابل قبول ہیں، ذرائع، فیصلہ مشاورت سے ہوگا،احسن اقبال

July 24, 2023

ترقیاتی فنڈز؛ 959 ارب روپے میں سے 142 ارب روپے جاری

اگلے 3 ماہ میں مزید 69 ارب دستیاب، 200 ارب روپے اضافی بھی خرچ ہوں گے

July 18, 2023

آئی ایم ایف نے پراپرٹی سیکٹر، زرعی شعبے پر ٹیکس عائد کرنے کا پلان مانگ لیا

3 ارب ڈالر منظوری کے ساتھ ہی شرائط پیش،پاکستان کے پاس دونوں شعبوں کے ذریعے محصولات بڑھانے کی صلاحیت موجود

July 17, 2023

پاکستان میں مزید 5.6 ارب ڈالر کی فنڈنگ متوقع، بلوم برگ

سعودیہ اوریواے ای کی جانب سے کیے گئے 3.7ارب ڈالر کے معاہدے بھی شامل

July 15, 2023
6