تازہ ترین 
< >
rss

 مانیٹرنگ ڈیسک

بھارتی فوج کی وادی لیپا پر فائرنگ، 2 شہری زخمی، 7 مکانات تباہ

پاک فوج کے جواب پردشمن کی گنیں خاموش،ڈپٹی ہائی کمشنرکی دفترخارجہ طلبی،شدیداحتجاج

October 17, 2019

ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو بلیک لسٹ میں ڈالنے کا بھارتی مطالبہ مسترد کردیا

پاکستان کی جانب سے مثبت اقدامات کے بعد خطرات کم ہو گئے ہیں۔

October 16, 2019

وزیراعظم عمران خان آج ثالثی مشن پر سعودی عرب جائیں گے

شاہ سلمان اور ولی عہدشہزادہ محمد کوایرانی قیادت سے ملاقات پراعتماد میں لیں گے

October 15, 2019

ترک فوج کی شام میں کرد جنگجوؤں پر بمباری

آپریشن کا مقصد ترکی کی جنوبی سرحد میں دہشت گردوں کی راہداری کا خاتمہ کرنا ہے،ترک صدر اردوان

October 10, 2019

مارچ خالص مولانا کا فیصلہ، ہم انھیں چھوڑ نہیں سکتے، ایاز صادق

ہم نے تحریک انصاف کو اجازت دے دی تھی کہ آپ ایک مقررہ جگہ اپنا احتجاج کرلیں، سابق اسپیکر قومی اسمبلی

October 10, 2019

عمران کا ایک سالہ اقتدار، پاکستان عالمی پلیئربن گیا، برطانوی اخبار

تنقید کے باوجود عمران خان ملک کو آگے لے جانے میں کامیاب نظرآتے ہیں، اخبار

September 27, 2019

مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن سے 40 ارب کا نقصان، بھارت محاصرہ ختم کرے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

کرفیو، پابندیوں کا 41 واں روز، زندگی مفلوج، اشیائے ضروریہ کی قلت،عارضہ قلب میں اضافہ، ٹیلی کام سیکٹر کو 90کروڑ کانقصان

September 15, 2019

موجودہ دور میں حقائق تخلیق کیے جارہے ہیں، چیف جسٹس

تاریخ دان بتائیں گے آج کے وکلا کا انداز بیان اچھا تھا یا وہ ہاتھ اور لات سے دلائل دیا کرتے تھے، آصف سعید کھوسہ

September 15, 2019

ایل او سی کراس کرنا پڑی تو فوج کے ساتھ کریں گے، شیخ رشید

آئندہ 3 ماہ فیصلہ کن ہونگے، جنگ اگر ہوئی تو7 یا 8 دن کی ہو گی، وفاقی وزیر ریلوے

September 14, 2019

آزادکشمیرکی تنظیموں کا21ستمبر کو سیز فائرلائن توڑنے کا اعلان

تیتری نوٹ پرہزاروں کشمیریوں کا دھرنا،جے کے ایل ایف کا امن مارچ روک لیا گیا

September 9, 2019
7