تازہ ترین 
< >
rss

 رئیس فاطمہ

ہر روز ایک نئی قیامت

کیا نظام ہے، کیسا انصاف ہے کہ بجائے ملزم کو سزا دلوانے کے اپنے غصے کی آگ ملزم کی بہن سے زیادتی کرکے لی گئی۔

April 8, 2018

کبھی کے دن بڑے…؟

حکومت سے کوئی امید رکھنا فضول ہے کہ انھیں اپنے خزانے بھرنے ہیں۔

April 1, 2018

دن مناتے جایئے

خلوص میں ڈوبا تحفہ بوڑھے والدین کو بھی تو دیا جاسکتا ہے لیکن ہماری نقالی قوم نے اس کو صرف ’’رومان‘‘ کا دن بنادیا ہے۔

March 25, 2018

تنہائی کا آسیب 

وہ دن بدن یاسیت اور نا امیدی کا شکار ہوتی جا رہی ہیں، نہ کہیں آتی ہیں نہ جاتی ہیں۔

March 18, 2018

باغباں بھی خوش رہے‘ راضی رہے صیاد بھی

کہنے کو جمہوریت کی بندریا بیچ چوراہے پہ ناچ رہی ہے لیکن انداز آمرانہ ہے۔

March 11, 2018

قصور وار کون؟ 

عزت بڑی نازک چیز ہوتی ہے، یہ معاشرہ بھیڑیوں اور خونخوار جانوروں سے بھرا پڑا ہے۔

March 4, 2018

منشیات اور نوجوان نسل

حکومت اگر سنجیدہ ہو تو نشے کا کاروبار بند کرایا جاسکتا ہے

February 25, 2018

برائے فروخت

بینظیر بھٹو کا نام اور تصاویرکب تک ان کو ووٹ دلوائیں گی۔

February 18, 2018

پاگل بنا کے رکھ دیا

وہ ایک دبنگ شخصیت ہیں اگر انھیں عوام سے اتنی ہی محبت ہے تو وہ اپنے منصوبے بخوبی پورے کرسکتے ہیں۔

February 11, 2018

ہمیں شرم آنی چاہیے 

تواتر سے اس طرح کے واقعات ہو رہے ہیں کہ کسی نے کسی پر بھی ’’توہین رسالت‘‘ کا الزام لگایا اور مجمع جمع ہوگیا۔

February 4, 2018
11