US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
وقت آگیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے تہذیبی نرگسیت کے سحر سے نکل کر آج کی دنیا کے حقائق کو سمجھنے کی کوشش کریں۔
یہ نہیں کہاجاسکتا کہ پاکستان کی خفیہ ایجنسیاں اور سیکیورٹی ادارے نااہل ہیں
موجودہ پارلیمان کے 70 فیصد اراکین ٹیکس ادا کرنا تو دور کی بات NTN نمبر تک نہیں رکھتے۔
سول سوسائٹی اور میڈیا کی مانیٹرنگ اوردباؤ بھی انتخابی اور جمہوری عمل کومستحکم بنانے میں اہم کرداراداکرتا ہے۔
پاکستان کے اپنے حق میں ہے کہ افغانستان میں دیر پا امن کا قیام ہو سکے اور متحارب گروہ کسی ایک فارمولے پر متفق ہو سکیں۔
پاکستان میں روزگار کے نئے ذرایع اسی صورت میں پیدا ہوسکتے ہیں، جب حکومت صنعتکاری میں اضافہ کے لیے مناسب ماحول پیدا کرے
آیندہ انتخابات کاانعقاد سانپ کے منہ میں چھچھوندر والی مثال ثابت ہورہے ہیں، کہ نہ نگلے بن پڑے اور نہ اگلے۔
پاکستان کی بھی کوئی کل سیدھی نہیں ہے۔ نہ حکمرانی صحیح ہے، نہ سیاست میں کوئی اصول وضابطہ ہے۔
ہمارا بہتر مستقبل اور معاشی استحکام بداعتمادی، دشمنی اور جنگ و جدل کے بجائے امن، اعتماد اور سماجی روابط میں مضمر ہے۔
خواب ،خواہشیں اور تمنائیں شایدپھر پوری نہ ہوسکیں اور ایک کی جگہ دوسری مافیا کا اقتدارمزید پانچ برس بھگتنا پڑے۔