تازہ ترین 
< >
rss

 مقتدا منصور

بعداز خرابیِ بسیار

23دسمبر 2012ء سے17جنوری2013ء تک علامہ طاہر القادری کا طرز عمل غیر متوازن اور غیر ذمے دارانہ تھا۔

January 20, 2013

لازم ہے کہ ہم دیکھیں گے

حقوق کے لیے اپنے نمایندوں کا گھیراؤ قطعی غیر قانونی نہیں ہے، بشرطیکہ اس کی پشت پر کوئی نادیدہ قوت نہ ہو

January 16, 2013

چندغورطلب سوالات

پاکستان میں جس طرح مخصوص خاندان انتخابات کوManipu­lateکرتے ہیں، وہ پائیدارجمہوریت کے لیے بڑاچیلنج ہے۔

January 13, 2013

ملائیشیا میں مردوزن کا امتیاز خاصی حد تک ختم ہوگیا ہے

سیکیوریٹی فراہم کرنے والی سب سے بڑی ملائیشین کمپنی کی خاتون سربراہ مزنہ حمید سے مکالمہ

January 13, 2013

’’ہمارا خاندان اب مکمل طور پر ملائی ہے‘‘

مزنہ حمید کے پاکستانی شوہر شاہین مرزا حبیب سے گفتگو۔

January 13, 2013

تماشا مرے آگے

اب جہاں تک انتخابی عمل میں موجودخامیوں کا تعلق ہے تو ان کی نشاندہی بالکل درست ہے۔

January 9, 2013

کوئی بتلاؤکہ ہم بتلائیں کیا

طاقت کے ناجائز استعمال، تکبر و نخوت اور جنون پسندی کی سرپرستی نے معاشرے کو تباہی کے دہانے تک پہنچا دیا ہے،

January 6, 2013

سنگین ہوتی صورتحال (آخری حصہ)

حکومت تاخیری حربے استعمال کررہی ہے تاکہ یہ پیچیدہ مسائل اگلی حکومت کو منتقل ہوجائیں۔

January 2, 2013

سنگین ہوتی صورتحال (پہلا حصہ)

پاکستان کی حکمران اشرافیہ نے امریکی حکام کے ذہنوں میں پیداہونے والی تبدیلی پرتوجہ دینے کی ضرورت محسوس نہیں کی۔

December 31, 2012

پاکستانی سیاست کے مدوجذر

ہمیں یہ بات بھی ذہن میں رکھنا ہوگی کہ پاکستان میں اصلاح احوال کے نام پر کیے جانے والے ماورائے آئین اقدامات کی۔۔۔

December 26, 2012
60