- فواد چوہدری گرفتاری کے وقت نشے میں تھے، میڈیکل رپورٹ
- صوابی میں تباہی کا منصوبہ ناکام، پولیس مقابلے میں دو دہشت گرد ہلاک اور چار گرفتار
- انتقامی کارروائیوں میں حکومت کے پیچھے کچھ اور لوگ ہیں، عمران خان
- کراچی میں انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار
- بھارت؛ ڈائریکٹر آئی بی کے گھر میں فوجی اہلکار کی خود کشی
- آئی ایم ایف کی پی آئی اے کا خسارہ کم کرنے کی ہدایت
- پی ڈی ایم کو ضمنی انتخابات میں حصہ نہیں لینا چاہیے، فضل الرحمان کا وزیراعظم کو مشورہ
- جس طرح مجھے رکھا ہے اس سے بہتر ہے موت کی سزا سنا دیں، شیخ رشید
- وزیراعظم سے مریم نواز کی ملاقات؛ شاہد خاقان کے تحفظات دورکرنے کا فیصلہ
- راولپنڈی میں مردہ جانوروں کا دو ہزار کلو گوشت برآمد
- چین نے تبدیلی لانے والوں کو کہا تھا الیکشن میں مداخلت نہ کریں،وزیر منصوبہ بندی
- بینظیر کی شہادت پر بھی الیکشن ملتوی ہوئے تھے، گورنر کے پی
- الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت سیلاب متاثرین سمیت مستحقین میں ونٹرپیکیج تقسیم
- ملک بھر میں قائم حراستی مراکز کی فہرست طلب
- پی ٹی آئی کے سابق رکن اسمبلی پر دہشت گردی کامقدمہ درج
- پاکستان کیخلاف مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا ایک اور منصوبہ ناکام
- افتخار چوہدری کے اعتراض پرعمران خان کیخلاف ہرجانہ کیس کا بینچ تبدیل
- حازم بنگوار، فیشن اور منافقانہ معاشرتی رویہ
- پاکستان کو طالبان کے خطرے کیخلاف دفاع کا حق حاصل ہے، امریکا
- برطانیہ میں خاتون کو آن لائن ہراساں کرنے والا ملزم اسلام آباد سے گرفتار

نیوز ڈیسک

زمبابوے میں خاتون نے مرد کا دماغ کھانے کا محاورہ سچ ثابت کردیا
دیہاتیوں نے جب خاتون کو روکنے کی کوشش کی تو اس نے کلہاڑا اٹھا کران کا تعاقب شروع کردیا
خاتون نے خوبصورتی کے لئے بغیر مسکرائے40 برس گزردیئے
ٹیسن کرسچین 50 سال کی ہونے کے باوجود 30 سال کی نظر آتی ہیں۔
چاند نے ٹائی ٹینک ڈبونے میں اہم کردار ادا کیا، جدید تحقیق
1912ء میں چاند زمین کے بہت قریب تھا جس کی وجہ سے سمندروں میں ضرورت سے زیادہ ہل چل تھی۔
علم حاصل کرنے کا شوق،90سالہ دادی اماں اسکول پہنچ گئیں
90 سالہ پریسلہ کے ہم جماعتوں میں ان کے 6 عدد پرپوتے اور پرپوتیاں بھی شامل ہیں
مچھیرے نے بیوی کو کھانے والے مگر مچھ کو مارڈالا
مشرقی یوگنڈا میں جھیل کیوگین کے کنارے مگر مچھ مالاک باتمبوزے کی 2 ماہ کی حاملہ بیوی کو کھا گیا تھا۔
یورپ میں پوراملک ہی کرائے پر حاصل کریں اور مزے اڑائیں
یورپ کے وسطی ملک لیچنٹین (Liechtenstien) کو خواہشمند افراد کرائے پر حاصل کرسکتے ہیں۔

بھارتی شہری نے دنیا کے مہنگے ترین ووٹر کا اعزازحاصل کرلیا
صرف ایک آدمی کی آبادی کے باوجود بھارتی الیکشن کمیشن ہر مرتبہ انتخابات کے موقع پر یہاں پوری ٹیم بھیجتا ہے
زیادہ گوشت کھانے سے کینسر کا مرض ہوسکتا ہے
سرخ گوشت میں ایک خاص قسم کی شوگر Ne45Gc پائی جاتی ہے جو کینسر کا باعث بنتی ہے، سائنسدان

بھارتی خفیہ ادارے ’’را‘‘کا اپنے ہی ملک کےحساس مقام پرحملہ کرانے کے منصوبے کا انکشاف
پاکستان کو بدنام کرنے کے لئے بھارتی ایجنسی اپنے بھرتی کیے یا خریدے ہوئے دہشت گرد استعمال کرے گی
امریکا میں شیطان کے پجاری سرگرم ہوگئے
’شیطانی مندر‘ نامی امریکی گروپ نے شیطان کا مندر بنانے کا اعلان کرتے ہوئے تعمیر کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔