تازہ ترین 
< >
rss

 آفتاب خان

کراچی میں مئی اور جون کے دوران ہیٹ ویو کا خدشہ

محکمہ موسمیات نے شدید گرمی کی 3 روز قبل پیش گوئی کے لیے ہیٹ ویو سینٹر فعال کردیا

April 24, 2019

طوفانی ہواؤں سے 17 کشتیاں سمندر میں ڈوب گئیں، 32 ماہی گیر لاپتہ

8اپریل کو روانہ ہونے والی لانچ سفینہ الجیلانی کے 11ماہی گیر4دن بعد زندہ لوٹ آئے

April 18, 2019

لیاری کی پھول پتی لین تعفن اور بدبو سے مہکنے لگی، مکین پریشان

گنجان آبادی اورمسائل سے گھری پھول پتی لین میں صورتحال نام کے برعکس ہوگئی، مہک کے بجائے تعفن سے سابقہ پڑتاہے

January 25, 2019

پرندہ مارکیٹ سے ’’بے دخل‘‘ پرندوں کو نیا آشیانہ مل گیا

متاثرین پرندہ مارکیٹ کو ایمپریس مارکیٹ کے قریب کرائے کی جگہ پر عارضی مارکیٹ میں منتقل کیا جائے گا

January 15, 2019

پیچیدہ پالیسی نئی ایئرلائنوں کی راہ میں رکاوٹ، ہوا بازی کی صنعت بحران کے راستے پر

ایوی ایشن پالیسی میں غیرضروری قانونی پیچیدگیاں، لائسنس کے حصول میں مشکل ترین مراحل سرمایہ کاروں کی بددلی کا باعث

January 14, 2019

پرندہ مارکیٹ مسمار ہونے سے دکاندار ملبے کے ڈھیر پر آگئے

قیمتی طوطے، پرندے، ایرانی سیامی نسل کی بلیاں، کتے اور دیگر پالتو جانور سڑک پر فروخت کیے جانے لگے

January 8, 2019

موسمیاتی تغیر سے متأثرہ ممالک میں پاکستان 7 ویں نمبر پر

گلیشیرز کے پگھلتے ذخائر سیلابوں کا سبب، میٹھے پانی کے ذخائر ختم ہو رہے ہیں، رپورٹ

October 31, 2018

سنار کا امن و آشتی کا پیغام؛ لکڑی پر قیمتی پتھروں سے 22 ممالک کے جھنڈے بنائے

لکڑی پر یاقوت، زمرد اور زرقون سے جھنڈے بنائے، سونے سے نقش و نگاری کی

October 21, 2018

پی آئی اے اسپتالوں اور میڈیکل اسٹورز کی نادہندہ، علاج معالجہ بند

انتظامیہ کی ناقص حکمت عملی کے باعث فنڈز ختم، بیمار ملازمین کو شدید پریشانی کا سامنا

October 5, 2018

4 روز تک برونڈی میں کھڑا رہنے کے بعد PIA کے طیارے کی واپسی

جدہ سے افریقی ملک جاتے ہوئے ایئر کرافٹ پاور یونٹ خراب تھا،کپتان اور دیگر عملہ لاعلم رہا

August 14, 2018
5