تازہ ترین 
< >
rss

 وجاہت علی عباسی

رئیس

آنگن ٹیڑھا، دھوپ کنارے، ان کہی جیسے سیریلز کے کردار پاکستان سے زیادہ ہندوستان میں مشہور تھے.

January 11, 2015

پی کر آئے ہو کیا؟

امریکا نے پچھلے دس سال میں 28 بلین ڈالر خرچ کیے ہیں اسامہ بن لادن اوران لوگوں کوپکڑنے کے لیے،جو القاعدہ سے متعلق ہیں۔

January 5, 2015

کو کو کوریا

سونی پکچرز کی نئی فلم "The Interv­iew" جس کا کچھ ہفتے پہلے پرومو ریلیز کیا گیا تھا ایک کامیڈی تھرلر ہے۔

December 28, 2014

اس رات کی صبح نہیں

یہ غلط ہے کہ مسلمان نے مسلمان کو مارا، وہ انسان جو جان کر معصوم بچوں کو نشانہ بناتا ہے وہ مسلمان نہیں۔

December 21, 2014

ملالہ ہماری پرائم منسٹر

ملالہ خود کو ان 166 ملین لڑکیوں کی نمایندہ کہتی ہیں جنھیں تعلیم کے کوئی مواقع نہیں ہیں۔

December 14, 2014

آج چھٹی ہے

امریکا میں حیران کن طورپر اتنی چھٹیاں ہوتی ہیں جن کاحساب رکھنابھی مشکل ہوتا ہے،کچھ دن پہلے ہی’’تھینکس گیونگ‘‘گزری ہے۔

December 7, 2014

کیوں جا رہے ہیں ہمارے آرٹسٹ انڈیا؟

یہ بات بہت صاف تھی کہ ممبئی پر راج کرنے والی پارٹی شیو سینا محض پاکستانیوں کی نہیں مسلمانوں کی سخت مخالف ہے۔

December 1, 2014

نیلے ہرے پاسپورٹ

دنیا میں اس وقت لگ بھگ 196 ممالک ہیں، کئی لوگ تائیوان کو ملک نہیں مانتے جس سے یہ گنتی 195 ہو جاتی ہے۔

November 24, 2014

آگے بڑھو

امریکا بہت کامیاب ہے، ہزار سے زیادہ تو یہاں بلینرز ہیں اور ان گنت ملینرز، لیکن ہمیشہ سے ایسا نہیں تھا۔

November 16, 2014

میری آواز سنو

دنیا کے ہر انسان کا خوشی میں مسکرانا اور غم میں آنسو بہانہ ہمیں یہ بتاتے ہیں کہ آخر ہم سب انسان ہی تو ہیں۔

November 10, 2014
4