صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
6 مسلحہ ڈاکوؤں میں 2 ڈاکو پولیس یونیفارم میں تھے، مقتول کے والد
خاتون فضائی میزبان سمیرا آفتاب کو شوکاز نوٹس جاری کردیا ہے، پی آئی اے انتظامیہ
متاثرہ تاجر جانوروں کی فیڈ ایکسپورٹ کا کاروبار کرتا ہے
زخمی ڈاکوؤں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا
فلائی اوور پر پولیس چوکی تو قائم ہے تاہم شہریوں کے مطابق وہاں اکثر پولیس اہلکار موجود نہیں ہوتے
متوفی کی شناخت 14 سالہ شوکت کے نام سے کی گئی، ریسکیو حکام
زخمی ملزمان کو طبی امداد کے لیے فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا
ہلاک ملزم کی لاش جناح اسپتال منتقل کر دی گئی ہے، ریسکیو حکام
مقتول کی شناخت 18 سالہ ہمایوں ولد الماس کے نام سے ہوئی
بیٹی اپنا سبق سنانے بیٹھی تو قاری صفدر نے اپنے پاؤں سے مبینہ نازیبا حرکات کیں، مدعیہ مقدمہ
خاتون کے گھر سے 2 ماہ قبل لاکھوں مالیت کا سونا چوری ہوا تھا
رواں سال شہر قائد میں ڈکیتی کی وارداتوں کے مزاحمت پر جاں بحق ہونے والے شہریوں کی تعداد 50 ہوگئی
زخمی ملزم کو فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا
مغوی اہلکار کے بھائی کو واٹس ایپ پر 10 لاکھ روپے تاوان طلب کرلیا ہے، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش کردیا ہے
گلشن اقبال پولیس نے نامعلوم 4 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے، ایس ایچ او سعود احمد
جعلی دستاویزات تیار کرنے والے کلرک کو فراڈ کا مرکزی منصوبہ ساز تاحال مفرور ہے، پاکستان کسٹمز
زخمیوں کا طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا
گاڑی صرف لوگوں کے سامنے دیکھنے کے لیے منگوائی گئی تھی
ملزم کے خلاف گاڑی چوری، ناجائز اسلحہ اور منشیات کے مقدمات درج ہیں ، پولیس
ہلاک ملزم کی شناخت جاوید کے نام سے کی گئی ہے، جس کا سابقہ کرمنل ریکارڈ بھی چیک کیاجارہا ہے، پولیس
زخمی ملزمان کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا
مدعی کے مطابق آئی او نے ملزمان کو فائدہ پہنچانے کے لیے جائے وقوعہ کا غلط فرضی معائنہ موقع مرتب کیا
پولیس حکام کے مطابق فرار ہوتے ہوئے ملزمان سے میگزین گر گیا
ملزمان کے قبضے سے 25 ہزار امریکی ڈالر اور 4 کروڑ 70 لاکھ ایرانی ریال سمیت دیگر مال برآمد
زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا
فرار ہونے والے ملزمان کی شناخت کا عمل جاری ہے، پولیس
ابتدائی معلومات کے مطابق منشیات بلوچستان سے سندھ اسمگل کی جا رہی تھیں
گرفتار ملزمہ کے بھائی کو گرفتار کرنے کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں جو واردات میں ملوث ہے، پولیس
سرسید کے علاقے میں مسلح افراد نے فائرنگ کر مراد نامی شخص کو قتل کیا، پولیس نے واقعے کو ذاتی دشمنی قرار دیا ہے
ملزم کی کریم پارک بازار میں موبائل شاپ پر مبینہ نازیبا حرکات کرنے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی
مقتولہ اور قاتل ملزم کی لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کی جائے گی، پولیس
پولیس نے سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے ملزم کو عالیہ ٹاؤن سے ٹریس کیا
واردات کے دوران ملزمہ کا ساتھی موٹر سائیکل پر بیٹھا رہا
مارے جانے والے دہشت گرد کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے بتایا جاتا ہے
مسلح ڈاکوؤں نے دکان اور وہاں موجود تقریباً 25 افراد کو لوٹا
پولیس ابتدائی طور پر واقعہ خود کو گولی مار کر خوکشی کا بتا رہی ہے
جاں بحق افراد کی میتوں کو ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا
سوات کے علاقے خوازہ خیلہ میں غیرت کے نام پر بھائیوں نے فائر کرکے بہن کو آشنا سمیت قتل کیا اور فرار ہوگئے
ملزم نے رائفلوں کو بوری میں چھپایا ہوا تھا، ملزم کی شناخت جماعت علی کے نام سے ہوئی ہے، پولیس
مقدمے میں قبل ازیں 2 افراد کو گرفتار کیا جاچکا تھا
واقعے کی اطلاع 15 پر دینے کے باوجود پولیس تقریباً پونے گھنٹے بعد موقع پر پہنچی، ریسٹورنٹ مالک
متاثرہ بچی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مار جا رہے ہیں، پولیس
ملزم کے ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر چھاپے مارے جارہے ہیں
کرائم سین یونٹ موقع پر پہنچ گیا ہے اور شواہد اکٹھے کیے جارہے ہیں
کارروائی کے دوران غیر قانونی سگریٹ فیکٹری کو سیل کردیا گیا
متوفیہ کی شناخت 28 سالہ عالیہ کے نام سے کی گئی
متاثرہ لڑکی نجی مال میں کام کرتی تھی، ملزم رکشے میں جان سے مارنے کی دھمکی دے کر گھر لے گیا، پولیس
پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا، دوسرے کی تلاش کے لیے چھاپے جاری