US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اب تک ٹینکر سے 70 فیصد سے زائد گیس لیک ہو چکی ہے
زلزلے کا مرکز پنجاب کے شہر جڑانوالہ سے 16 کلومیٹر جنوب میں واقع تھا
استقبال کے لیے روایتی ریڈ کارپٹ کے بجائے جامنی کارپٹ بچھایا گیا
ایمن فاطمہ دو دن سے چلڈرن اسپتال میں زیرِ علاج تھیں
تاریخ گواہ ہے کہ ہم نے معرکۂ حق میں دشمن کو بدترین شکست دی، وفاقی وزیر
حنیف نورزئی کو بازیابی کے فوراً بعد تربت کے سول ہسپتال منتقل کیا گیا
اس معاہدے کی تکمیل میں فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کلیدی کردار ادا کیا جبکہ دونوں ممالک کے سربراہان نے دستخط کیے
سرکاری کار کی نمبر پلیٹ کے غلط استعمال پر چیف سیکریٹری سندھ نے ڈاکٹر کو 23 جولائی کو معطل کیا تھا
یہ پانچواں پروگرام 2026 سے 2031 تک قابل عمل رہے گا
دھماکے کی نوعیت اتنی شدید تھی کہ لاشیں شناخت کے قابل بھی نہیں، دھماکوں میں 4 شدید زخمی
گڈو اور سکھر میں اونچے جبکہ کوٹری بیراج پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے، محکمہ موسمیات
پشاور بار ایسوسی ایشن نے بتایا کہ غیر معینہ مدت تک ہڑتال ہوگی اور کوئی وکیل عدالتوں میں پیش نہیں ہوگا
خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کے طویل اقتدار میں مافیاز پروان چڑھے، امیر جماعت اسلامی
لیفٹننٹ جنرل (ر) حفیظ الرحمان نے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں انٹراکورٹ اپیل دائر کی تھی
امدادی سامان کے ساتھ رضاکاروں کی تیسری ٹیم بھی پشاور سے ملتان بھیجی گئی ہے
ریکوڈک پر سات ارب ڈالر کی ابتدائی سرمایہ کاری سے 200 ارب ڈالر ذخائر تک رسائی ممکن ہوگی، ماہرین
عمران خان کو گولیاں لگی تھیں اور گولی لگنے کے باوجود کہتے تھے وڈیو لنک نہیں ہوگا تو اب کیوں ایسا کیا جارہا ہے
زائد قیمت وصول کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی
رجسٹرار سندھ ہائیکورٹ نے سیکریٹری داخلہ کو خط لکھ دیا، حتمی نوٹیفیکیشن محکمہ داخلہ جاری کرے گا
گرفتار ملزم چوری شدہ اسکریپ کو مختلف گوداموں میں فروخت کرتا تھا
سینیٹر رانا ثنا الّلہ کی ایوانِ صدر میں قائم مقام صدر سے ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
عراقی حکام نے زائرین کے لیے نئی ہدایات جاری کر دیں، وزارت مذہبی امور
بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی کے وکلا نے دونوں گواہان کے بیانات پر جرح بھی مکمل کرلی
شہر بھر میں نصب جدید سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے ٹریفک قوانین کی خودکار نگرانی کی جائے گی
پروگرام کے تحت کسانوں کو پیداوار بڑھانے کیلئے جدید زرعی طریقے سکھائے جا رہے ہیں
جو مرضی کرلیں غلامی قبول نہیں کروں گا، چاہتا ہوں 27 تاریخ کے جلسے میں پوری قوم نکلے، بانی پی ٹی آئی
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 24ڈالر کی کمی سے 3 ہزار 668 ڈالر کی سطح پر آگئی
شدید سیلابی صورتحال کے باعث 4ہزار 700 سے زائد موضع جات متاثر ہوئے
متوفی کی شناخت 35 سالہ طلحہٰ ولد شکیل کے نام سے کی گئی، پولیس
وکلا نے مائیک چھین کر تقریر کرنے کی کوشش، صدر ڈسٹرکٹ بار نعیم گجر نے بیچ بچاؤ کرایا
گاڑیاں پانچ سالہ، بلاسود آسان اقساط پر دی جائیں گی جس میں سود کی رقم حکومت خود ادا کرے گی
چیف جسٹس مس عالیہ نیلم، جسٹس فاروق حیدر اور جسٹس عبہر گل خان پر مشتمل بینچ نے عبوری تحریری حکم جاری کردیا
5 ماہ ہوگئے، آپ لوگوں سے تقرری کے رولز نہیں بنے، جسٹس محسن اختر کیانی کا ادارہ شماریات کے وکیل سے مکالمہ
گزشتہ آٹھ ماہ میں ای بائیکس کی تعداد 1248 تک پہنچ گئی، ترجمان ادارہ ماحولیات
معاہدے پر مؤثر عمل درآمد کے لیے آئندہ 30 روز میں ’’پاکستان-فلسطین ہیلتھ ورکنگ گروپ‘‘ قائم کیا جائے گا
دریائے چناب میں پنجند پر نچلے درجے کا سیلاب ہے، فیڈرل فلڈ کمیشن
پیٹرولیم ڈویژن نے وفاقی کابینہ کا منظور کردہ فریم ورک سوئی سدرن اور سوئی ناردرن کو ارسال کر دیا
سندھ کے وزراء کی چین میں بس کمپنی کے افسران سے ملاقات، توانائی اور ٹرانسپورٹ کے شعبوں میں تعاون پر گفتگو
متعلقہ پولیس اہلکاروں کی مبینہ پشت پناہی سے حملہ آور فرار ہوئی، درخواست میں موقف
جمشید دستی نے پی ٹی آئی کے ٹکٹ سے الیکشن لڑا، وہ دو پارٹیوں کے رکن کس طرح رہ سکتے ہیں؟، ممبر کمیشن
پاک فوج کا 500 مربع میل بھارتی علاقے پر قبضہ، دشمن کے سیکڑوں افسران اور سپاہیوں کو جنگی قیدی بنایا
جی ایچ کیو حملہ کیس کی آئندہ سماعت یکم اکتوبر کو ہوگی، بانی پی ٹی آئی عمران خان ویڈیو لنک پر شریک ہوں گے
مقدمے میں پی ٹی آئی قیادت 13 نومبر تک عبوری ضمانتوں پر ہے
دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد کیا گیا، آئی ایس پی آر
سماعت اسلام آباد میں وکلا کی ہڑتال کے باعث ملتوی کی گئی
پولینڈ، پاکستان میں دوطرفہ تعلقات کو مستحکم کرنے کے لیے اعلیٰ سطح کے سیاسی وفد بھیجے گا، میسیج پسارسکی کا اعلان
وزیراعظم کا تاریخی دورہ سعودی عرب، فضا میں سلامی دی گئی،ولی عہد محمد بن سلمان نےاستقبال کیا،مختلف امور پر تبادلہ خیال
سدرہ امین اور منیبہ علی نے دوسری وکٹ پر 147 رنز کی ریکارڈ شراکت قائم کی۔
ہم پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں اور جانوں کا نظرانہ دینے سے گریز نہیں کریں گے، طلباء
کیپٹن وقار احمد نے 15 نومبر 2025 کو ضلع کیچ میں جام شہادت نوش کیا