US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کو نیشنل فورنزک لیبارٹری کا دورہ کیا جہاں انہیں بریفنگ دی گئی
وزیراعظم کی چمن دھماکے میں 6 افراد کے جاں بحق ہونے کی مذمت، ملوث افراد کیخلاف فوری کارروائی کی ہدایت
اسلامی ممالک کو اختلافات ختم کر کے ایک بلاک بنانا چاہیے، سعودی عرب اور پاکستان اسلامی دنیا کی قیادت کریں، خطاب
بارڈر ٹیکسی اسٹینڈ پر مسافروں کے سامان میں بم رکھا گیا تھا، تین زخمی اسپتال میں زیر علاج
وزیر خزانہ نے یورپی یونین پاکستان بزنس فورم کو فعال بنانے کے منصوبے کا خیرمقدم کیا اور مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی
پروجیکٹ سے قبل این او سی لی گئی تھی اس کے باوجود کام بند کرانے کا عمل درست نہیں، پی آئی ڈی سی ایل
نوتعینات ایس ایس پی انوسٹی گیشن پشاور نے کہا کہ عوام کو بروقت انصاف کی فراہمی ان کی پہلی ترجیح ہے
کوبلیشن کے نئے اور جدید طریقہ کار کے ذریعے کینسر کے مریضوں کا علاج شروع ہونے پر بے حد خوش ہوں، وزیراعلیٰ پنجاب
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اخترکیانی نے سماعت کے دوران کہا کہ کوئی ادارہ اس قابل نہیں رہا کہ اپنا کام کر سکے
صدر آصف زرداری نے اُرمچی میں کمیونسٹ پارٹی سیکریٹری سنکیانگ چن شیاوجیانگ سے ملاقات کی جہاں گورنر سنکیانگ بھی موجود تھے
این سی سی آئی اے ٹیم کی دوسری مرتبہ اڈیالہ جیل پہنچی، جیل ذرائع
اس سال حج پر جانے کے خواہش مندوں کیلئے آخری موقع ہے اور پورٹل آج رات بند ہوجائے گا
پی اے سی کا اجلاس چیئرمین کمیٹی نثار کھوڑو کی صدارت میں سندھ اسمبلی کے کمیٹی روم میں ہوا
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی متفرق درخواستوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں کل سماعت ہوگی
ٹیسٹ 26 اکتوبر کو ہوگا، پنجاب سے 50,443، سندھ سے 33,160، خیبرپختونخوا سے 39,964 اور بلوچستان سے 10,278 امیدوار رجسٹرڈ
گڈو بیراج پر 5 لاکھ کیوسک کے ساتھ درمیانے درجے کا بہاؤ موجود ہے
وفاقی دارالحکومت میں پولیس یونیفارم پر لگے کیمروں اور سیف سٹی کیمروں سے نگرانی کی جانے لگی
آئین اور قانون کی بالادستی کیلئے ان ججز کی کوششوں کو سلام کرتے ہیں، علیمہ خان
ملزمان رائزر پیس سے براہِ راست گیس حاصل کر کے 15 کلو واٹ کا جنریٹر چلا رہے تھے
گروپ مرحلے کے آخری میچ میں پاکستان کا ٹکراؤ پیر کو روایتی حریف بھارت سے ہوگا
پنجاب یونیورسٹی میں اسلامی جمعیت طلبہ کے کارکنان کی گرفتاری و مقدمات کے خلاف احتجاج کیا جا رہا تھا
ارجنٹائن کی دنیائے فٹبال پر سبقت ختم، دو درجے تنزلی سے اب اس کی تیسری پوزیشن ہے۔
ٹرین حادثے کی انکوائری کرنے والی ٹیم بھی چکرا کر رہ گئی
ملزم کے خلاف فحش تصاویر و ویڈیوز ریکارڈ کرنے کے ثبوت سامنے آگئے
پاکستان کو آنے والی دو کیبلز متاثر ہوئی ہیں ، کیبلز کی بحالی میں چار سے پانچ ہفتے لگ سکتے ہیں
پاکستان نے اگلے مرحلے میں رسائی حاصل کرلی تاہم کپتان سمیت، سابق کرکٹرز اور شائقین ٹیم کی کارکردگی سے مطمئن نہیں ہیں۔
وزیراعلیٰ سندھ کی خصوصی افراد کےلیے ڈرائیونگ لائسنس جاری کرنے کی ہدایت پر عملدرآمد شروع ہوگیا
زہریلے کھانے سے 4 بچوں کی حالت خراب ہوئی، 3 بچے پہلے ہی دم توڑ گئے تھے، چوتھی بچی گزشتہ رات انتقال کرگئی
مرزا محمد علی کو این سی سی آئی اے عملے نے جیل حکام کے حوالے کیا
ملزمان نے ریلوے کیرج شاپس سے سپوکنل شیٹ کے 4 رول ایشو کروا کے 2 رول خرد برد کر لیے تھے
گواہان بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف عدالت کے روبرو بیانات ریکارڈ کراچکے ہیں
بغیر اجازت کسی کو بھی آگے جانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، پولیس حکام
اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی اے کو عہدے سے ہٹانے کا جسٹس بابر ستار کا فیصلہ معطل کردیا
ٹرانسپورٹ کا مستقبل صاف توانائی اور الیکٹرک گاڑیوں سے جڑا ہے، سینیئر وزیر
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی آئینی بینچ نے سپر ٹیکس سے متعلق درخواستوں پر سماعت کی
ملزمان سے بھاری مالیت کی کرنسی برآمد کرکے مزید تفتیش شروع، ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں
سیلاب کے باعث بستی کھوکھر اور بستی کھیڑا صفحہ ہستی سے مٹ گئیں
ڈائریکٹر ایف آئی اے اور نادرا لاہور ریجن کے اعلیٰ حکام کے درمیان ملاقات، تجاویز پیش کی گئیں
مارے گئے دہشت گرد مختلف دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث تھے، قبضے سے اسلحہ اور گولہ باردو برآمد کیا گیا، آئی ایس پی آر
علاقہ پولیس نے واقعے سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے، زخمی شخص کی شناخت نہیں ہو سکی
امتحان میں مجموعی کامیابی کا تناسب 54.12 فیصد رہا، طالبات کی کامیابی کی شرح 62.4 اور طلبہ کی 39.87 فیصد رہی
پاکستانی توپ خانوں نے بھارتی افواج پر مسلسل گولہ باری جاری رکھتے ہوئے کھیم کرن میں دشمن کے 4 حملوں کو ناکام بنایا
ملکی معیشت، ترقی اور ٹریفک سہولت کے اعتبار سے عوام کے لیے ایک شاہکار پل زیر تعمیر ہے، وزیراعلیٰ سندھ
190 ملین پاؤنڈز کیس کی جلد سماعت کے سلسلے میں علیمہ خان کی چیف جسٹس کے چیمبر میں آمد
ملک کے 90 فیصد عوام فارم 47 سے بنی حکومت سے نفرت کرتے ہیں، پی ٹی آئی رہنما
ریاض کے نائب گورنر محمد بن عبد الرحمن بن عبدالعزیز نے وزیراعظم شہباز شریف کو الوداع کیا
علیمہ خان کے خلاف کوئی واضح شواہد نہیں، ضمانت منظور کی جاتی ہے، عدالت
فلڈ ریلیف کیمپس میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ بھی قائم کیے گئے ہیں
شہادت کے وقت ارتضیٰ عباس کے والد، لیفٹیننٹ کرنل ظہیر عباس، خود ایل او سی پر دشمن کے خلاف صف آراء تھے
ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے کوئی شخص پکڑا گیا تو فوجداری قوانین کے تحت کارروائی ہوگی، عدالتی حکم