US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
گرفتار ملزمان کےخلاف متعدد مقدمات درج ہیں
عدالت کو بتایا گیا سنگل بینچ نے فیصلہ کرتے ہوئے قانونی تقاضے پورے نہیں کئے، اسلام آباد ہائی کورٹ
ایک رات حوالات میں گزارنی ہوگی، کریکٹر سرٹیفکیٹ جاری ہوگا نہ شخصی ضمانت ہو سکے گی، پولیس ذرائع
وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف نے خبر رساں ادارے کو بتایا کہ معاہدے میں ایٹمی ہتھیار شامل نہیں
پاک افواج نے دشمن کے مزید 12 ٹینکوں اور 4 جنگی طیاروں کو تباہ کردیا
ایف بی آر نے شاہانہ لائف اسٹائل رکھنے والے 1 لاکھ امیر افراد کا ڈیٹا جمع کر لیا، آمدنی و اخراجات کا جائزہ لیا جا رہاہے
سرورِ کائنات ﷺ کی ولادت با سعادت کی خوشی میں منعقد ہ درود و سلام کی محفل میں پاکستانی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی خواتین کی بڑی تعداد میں شرکت
سی سی ڈی کے چھاپے دوران ملزم نے شلوار سے پستول نکالنے کی کوشش کی تو گولی چل گئی، پولیس
اسکیم 33 کی مختلف سوسائٹیز میں بھی رات گئے اچانک بجلی معطل کردی گئی
مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر آغا شازیب اور پیپلز پارٹی کے رہنما آغا شکیل کے گھر پر نامعلوم افراد نے دستی بم حملہ کیا
مسافروں کا بروقت اطلاع فراہم نہ کرنے پر ائیرلائن انتظامیہ پر برہمی کا اظہار
رواں سال غیر قانونی کرنسی ایکسچینج اور حوالہ ہنڈی میں ملوث نیٹ ورک کے خلاف 384 چھاپے مارے گئے، ترجمان ایف آئی اے
ایس آئی ایف سی کے تعاون سے چین کے ساتھ زرعی، تعلیمی، اور سبز ترقیاتی منصوبوں کے لیے سرمایہ کاری میں اضافہ ہوا ہے
پاکستان کے کاشف علی کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا
جنوبی افریقہ کی جانب سے وولوارت اور برٹس نے 260 رنز کی اوپننگ پارٹنرشپ کرکے ریکارڈ بنایا
بیرسٹر سیف کی افغان سفیر سے ملاقات، دونوں ممالک میں قیام امن اور دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال
شہر میں پولیس کی اسٹریٹ کریمنلز کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں
سیلابی صورتحال کے بعد صفائی اور بحالی کا عمل مکمل کرلیا گیا ہے، گوبند سنگھ
چیئرمین پی ٹی اے نے انکشاف کیا کہ متاثرہ افراد میں 2026 کے حج کیلیے درخواست دینے والے شہری بھی شامل ہیں
وزیراعظم نے حکم دیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں جاری چراغاں کو سعودی عرب کے قومی دن 23 ستمبر تک جاری رکھاجائے
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاہدہ تاریخی ہے، یہ معاہدہ راتوں رات طے نہیں پایا اس میں کئی ماہ لگے ہیں
وزیراعلیٰ نے کہا کہ جانور کے ساتھ اس طرح کا سلوک کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا
حادثے کے بعد موقع پر موجود مشتعل افراد نے پتھراؤ کر کے ٹرک کے شیشے توڑ دیے
آن لائن سروس کے آغاز کے بعد ان مراکز کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ڈی آئی جی ٹریفک لائسنس برانچ اور ٹریننگ
پمز اسپتال کی میڈیکل ٹیم میں ڈاکٹر سعد جاوید، ڈاکٹر مبشر، لیڈی ڈاکٹر ماہم اور لیڈی ڈاکٹر ماریہ رشید شامل تھیں
ہمیں باہر سے دباؤ آرہا ہے کہ پاکستان میں ڈیٹا کو محفوظ بنانے کے لیے قانون نہ بنایا جائے، قائمہ کمیٹی میں بریفنگ
تشویش ہے پاکستان معاشی طورپر مزید کمزور ہورہا ہے، افغانستان کی معیشت بھی پاکستان سے بہتر ہے، سربراہ جمعیت علمائے اسلام
معاہدے میں کوئی ذیلی یا خفیہ شرائط نہیں ہیں بلکہ ایک شفاف اور اسٹریٹجک شراکت داری ہے، وزیردفاع
حسن رضا پاشا سینئر وکیل اور پاکستان بار کونسل کے موجودہ رکن بھی ہیں
حالیہ ہفتے سالانہ بنیاد پر بھی مہنگائی کی شرح 5.03 فیصد سے کم ہو کر 4.17 فیصد ہوگئی ہے، وفاقی ادارہ شماریات
بھارت ہمارے ساتھ کرکٹ تو کھیل سکتا ہے مگر اپنے شہریوں کو مذہبی رسومات کیلئے پاکستان نہیں آنے دے رہا،کھیل داس کوہستانی
یہ پابندی زمین سے لے کر غیر محدود اونچائی تک مؤثر ہوگی، سول ایوی ایشن کا نوٹم جاری
قدرتی آفت آتی ہے تو دنیا سے اپیل کی جاتی ہے لہٰذا اقوام متحدہ سے اپیل کرنی چاہیے، چیئرمین پی پی پی
سیلاب کی وجہ سے اب تک 123 اموات ہوئی ہیں، 25 لاکھ 82 ہزار ایکڑ زمین متاثر ہوئی ہے، عرفان علی کاٹھیا
عمران خان کا ٹرائل کرنا ہے تو اوپن کریں، ہمیں اسپیس ملے گا تو ہم سیاست کرسکیں گے
منصوبے کی تکمیل کی مقررہ مدت سے کے ایم سی کو مطمئن کیا جائے، مرتضیٰ وہاب کا پی آئی ڈی سی ایل سے مطالبہ
پاکستان کی جانب سے منصور احمد نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے ہیٹ ٹرک کی
گڈو بیراج پر پانی میں کمی کا رجحان برقرار ہے، تازہ ترین اعداد و شمار
ملزم نے مشہور رشتہ ایپ کے ذریعے لڑکی کو ورغلایا، میڈیکل کے ذریعے جرم ثابت ہوا، پراسیکیوٹر
حالیہ معاہدہ دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ سلامتی کو یقینی بناتا ہے، ترجمان شفقت علی خان
ملزمان کا مغوی کے اہلخانہ سے 10 کروڑ تاوان کا مطالبہ، لاکھوں روپے بھی ہتھیالیے
تین برس کے لئے درخواست گزاروں کو تعینات کیا گیا مگر ایک سال بعد ہی درخواست گزاروں کو بغیر وجہ کے ہٹادیا گیا، وکیل
اسلامی مہینے کے آغاز سے متعلق حتمی اعلان صرف رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کرے گی، ترجمان سپارکو
اگلے ہفتے بالائی علاقوں میں رات کے وقت درجہ حرارت معتدل رہنے کی توقع ہے
پی آئی اے کو کہیں کراچی سے بھی زیارات کیلئے پروازیں چلائے، چیئرپرسن، زیارت کیلئے بحری سفر کی کوشش ہے، وزارت مذہبی امور
کنڈیارو کے قریب بند ٹوٹنے کے حوالے سے میڈیا پر آئی خبریں بے بنیاد ہیں، وزیر آبپاشی سندھ جام خان شورو
ملزم اے ٹی ایم مشین کا مین لاک کھولنے کی کوشش کر رہا تھا، پولیس
شالیمار ایکسپریس کی تمام اے سی اسٹینڈرڈ اور اے سی پارلر کوچز بالکل نئی ہوں گی
جدید طرز پر ماڈل رننگ رومز بنائے جائیں گے، جن کا آغاز روہڑی، خان پور اور خانیوال سے ہوگا، وزیر ریلوے
چیئرمین ایس پی ایس سی نے سالانہ کارکردگی رپورٹ مراد علی شاہ کو پیش کردی