صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
عدالت نے ابتدائی سماعت کے بعد فریقین کو 18 جون کے لیے نوٹس جاری کر دیے
اجلاس میں جوڈیشل کمیشن رولز کی منظوری کا معاملہ زیر غور آئے گا، ذرائع
تین حلقوں میں سخت اور کانٹے دار مقابلوں کی توقع
برآمدات میں اضافہ اور درآمدات میں کمی سے تجارتی فرق کم ہوگیا، مشیر خزانہ
ایسی رپورٹ بے بنیاد، گمراہ کن اور حقائق کے منافی ہے، ترجمان دفتر خارجہ
اس سال ملکی ترقی کی شرح 3.7 فیصد رہی اور معیشت کا حجم بڑھ کر 452 ارب ڈالر تک پہنچ گیا
پی ٹی اے نے سم ڈس اون کرنے کی مدت 60 دن سے بڑھا کر 365 دن کردی ہے
سرحدی سیکیورٹی، علاقائی استحکام اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے درمیان تعاون بڑھانے پر اتفاق۔
واردات میں ملوث دونوں ملزمان نے چہروں پر ماسک پہن رکھے تھے
جس سسٹم کے ساتھ ہم چلنا چا رہے ہیں اس سسٹم میں ہمارے لیے کوئی جگہ نہیں ہے، اس لیے ایک سوچ بن رہی ہے، وزیراطلاعات کے پی
عوام کی تائید سے نظام کی تبدیلی چاہتے ہیں اور عوامی مسائل کے حل کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے، حافظ نعیم الرحمان
امریکا اور ایران کے درمیان مخلص ثالث کے طور پر کردارادا کر رہے ہیں، اعتماد پر دونوں ممالک کے شکر گزار ہیں، شہباز شریف
اضافی چارجز کی وصولی رواں ماہ کے بل کے ساتھ ہوگی، جون کے بل جاری ہوچکے ہوں تو اگلے ماہ کے بل میں شامل ہوں گے
اجلاس میں ایندھن کی بلند قیمتوں کے باعث پبلک ٹرانسپورٹ آپریٹرز، موٹر سائیکل مالکان اور کسانوں کو ریلیف کاجائزہ لیا گیا
اعلیٰ اختیاراتی سعودی وفد توانائی، بجلی کی تقسیم، آئی ٹی سیکٹر میں بھی سرمایہ کاری کا خواہش مند، وزیراعظم کا خیرمقدم
آئل ریفائنری اپگریڈیشن منصوبے سےمتعلق معاہدہ ایجنڈے میں شامل،مختلف وزارتوں کے لیے ضمنی گرانٹس کی منظوری متوقع ہے،ذرائع
لیاری ایکسپریس وے پر بدترین ٹریفک جام ہونے سے گاڑیوں کی کئی کلو میٹر لمبی قطاریں لگ گئیں
ہمارے 7 ہزار ورکرز مہینے میں چار باراسلام آباد کی عدالتوں میں کیسز کیلیے پیشیاں بھگت رہے ہیں، سہیل آفریدی
اپوزیشن کے اراکین نے پنکی کیس میں اہم شخصیات کے ملوث ہونے کے نام پبلک کرنے کا مطالبہ کردیا
وفاقی اردو یونیورسٹی عبدالحق اور گلشن اقبال کیمپس کے اساتذہ کا مشترکہ اجلاس جمعرات کو منعقد ہوا
سکھر پولیس کی جانب سے تاجر کو لے جانے سے قبل فیروز آباد تھانے میں کوئی اطلاع نہیں دی گئی
کارروائیاں ڈی آئی خان اور مہمند میں کی گئیں، کامیاب آپریشن پر وزیراعظم کا سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
شوکاز نوٹس میں افسران کو سروس سے برطرف کرنے کی ممکنہ سزا سے آگاہ کر دیا گیا، جواب نہ دینے پر یکطرفہ کارروائی ہوگی
جناح گارڈن کی رہائشی خاتون نے ہوٹل کی گیارہویں منزل سے کود کر خودکشی کی، پولیس ذرائع
تین سال کے دوران بچوں سے بدسلوکی اور لاپتا ہونے کے 562 کریمنل کیسز درج کیے گئے، وزارت انسانی حقوق
ڈاکٹروں نے اپنے مطالبات کےلئے پریس کلب پشاور کے سامنے احتجاجی مظاہرہ بھی کیا
گلگت بلتستان کے گورنر مہدی شاہ نے چیف الیکشن کمشنر راجا شہباز سے ملاقات کی اور انتخابی تیاریوں پر تبادلہ خیال ہوا
مسافروں کی شناخت مہتاب جان، ساکن کیچ، اور محمد حسین علی، ساکن رحیم یار خان، کے نام سے ہوئی
ناظم آباد گلبہارمیں بھتہ وصولی میں ملوث جمیل چھانگا گروہ سے تعلق رکھنے والے ملزمان کے خلاف مشترکہ آپریشن کیا گیا
ایف پی سی سی آئی کے سینئر نائب صدر ثاقب فیاض مگوں کی کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس
بین الصوبائی پولیس تعاون کے نتیجے میں اسلام آباد سے مبینہ طور پر اغوا کی گئی لڑکی کو لاہور سے بازیاب کرا لیا گیا
جنازے میں سی سی پی او کی شرکت، محمد ظاہر 27 فروری کو تھانہ متنی کی چوکی پر ہوئے ہینڈ گرنیڈ حملے میں زخمی ہوگئے تھے
عاصم منیر پاکستان کے بعد صرف خطے تک محدود نہیں رہے، دنیا کے امن کےلیے خود بطور فرد واحد زبردست کردار ادا کر رہے ہیں
ژالہ باری اور تیز ہواؤں سے کمزور تعمیرات اور تنصیبات کو نقصان پہنچنے، گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے، لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ
چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس کامران ملاخیل اور جسٹس گل حسن ترین پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی
وزیراعظم کی زیر صدارت معیشت کی مجموعی ترقی، نیشنل ٹیرف پالیسی کے نفاذ اور ایف بی آر میں جاری اصلاحات پر دو اہم اجلاس
سیالکوٹ موٹروے پر خاتون کو پیٹرول ختم ہونے پر بچوں کے سامنے زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، پراسکیوٹر جنرل پنجاب
رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا کم بجلی استعمال کرنے یا سولر توانائی اختیار کرنے والی صنعتوں پر اضافی مالی بوجھ ڈالا جائے گا
جینڈر فری قرار دینے کے اقدام کے تحت بچے اور بچیاں بنیادی تعلیم ایک ہی اسکول میں حاصل کر سکیں گے
گرین پاکستان انیشی ایٹو کے تحت صرف 18 ماہ کے دوران 78 سیاحتی مقامات کے معاہدے طے پائے
سپریم کورٹ نے ظاہر جعفر کی زہنی حالت کی جانچ کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کی استدعا بھی مسترد کردی
قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس کی سمری بھجوادی گئی ہے۔ وزیر اعظم نے قومی اقتصادی کونسل کااجلاس 8 جون کوطلب کرلیا
واقعے کے بعد پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے علاقے کا محاصرہ کرکے سرچ آپریشن شروع کر دیا
ان کی چار سال کی کارکردگی یہ ہے کہ پی ٹی آئی کو روکو تاکہ الیکشن جیت جائیں، گلگت بلتستان میں کارنر میٹنگ سے خطاب
پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دبئی سے آئے شہری کے گھر پر فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا
پولیس کے مطابق مبینہ اسقاط حمل کے بعد گھریلو ملازمہ اسپتال میں جاں بحق ہوگئی تھی
عدالت نے ریمارکس دیے کہ اگر خاتون کے ساتھ زیادتی ہوئی تو اسی شخص سے شادی کیوں کی گئی
شمال مشرقی پنجاب، کشمیر اور خیبرپختونخوا کے بعض علاقوں میں بارشیں معمول سے کم رہنے کی توقع ہے
سندھ طاس معاہدے کے تحت پانی کو روکنا عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، ترجمان
36 سالہ امریکی خاتون کی سوشل میڈیا پر 21 سالہ کیف الوریٰ سے دوستی ہوئی جو بعد ازاں محبت میں تبدیل ہو گئی