US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ڈپٹی کمشنر نے اپنے ذاتی ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر یونیورسٹی کی ویڈیوز اپ لوڈ کیں جو سراسر خلاف ضابطہ ہے، درخواست گزار
آصف زرداری سے استعفیٰ سے متعلق کوئی بحث نہیں ہوئی، محسن نقوی نے صدر کی تبدیلی سے متعلق خبروں کی سختی سے تردید کردی
ملازمین کو گولڈن ہینڈ شیک، گریڈ 1 سے 5 تک کی آسامیاں اْوٹ سورس کی جائیں گی جس سے پینشن بل میں نمایاں کمی ہو گی
وزیر اعظم نے شیخہ اسماء الثانی کو پاکستان کی ماؤنٹینز اینڈ ٹورازم کے لیے باقاعدہ طور پر برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کیا
ملزمان پر جعلی کمپنیوں کے ذریعے فریٹ سبسڈی کی مد میں 7 ارب روپے سے زائد کی رقم ہڑپ کرنے کا الزام تھا
پختونخوا حکومت کی تبدیلی کی کوئی بات زیرغور نہیں، پیپلز پارٹی اتحادی کے طور پر حکومت کا حصہ ہے، لیگی رہنما
حکومت نے انکوائری کمیٹی کو 7 روز میں رپورٹ جمع کرنے کی ہدایت کی تھی
ریلے میں بہہ جانے والے نوجوان کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر سامنے آئی تھی
کئی پی ٹی آئی رہنما پہلے ہی مقدمے سے بری ہو چکے ہیں
حادثہ کار اور ہینوٹرک کے درمیان تصادم سے پیش آیا، مرنے والوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے بتایا جاتا ہے
عدالت نے کہا کہ علی امین گنڈا کے وارنٹ اور اشتہاری کا اسٹیٹس وہی رہے گا
نشتر ٹاؤن میں سب سے زیادہ 178 ملی میٹر، اقبال ٹاؤن ڈویژن میں 175 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی
دورانِ سماعت 77 کارکنوں کی حد تک مقدمے کا چالان پیش کیا گیا جب کہ 14 ملزمان عدالت میں پیش ہوئے
طلبہ کا کہنا تھا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور ہم کشمیر ہر حال میں لے کر رہیں گے
اسپورٹس گالا اور پیرا ٹرینگ سکول کے مختلف ایونٹس اور عملی مظاہروں میں بچوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا
سپریم کورٹ میں مختلف فیملی میٹرز کے دوران چیف پاکستان نے اہم ریمارکس دیے
درخواست گزار عام شہری ہے تو پھر 7 سال پرانے فیصلے پر عمل کیوں نہیں ہورہا ؟چیف جسٹس پاکستان
دونوں رہنماؤں نے میڈیا کے شعبے میں جاری شراکت کو باہمی اعتماد اور دیرینہ دوستی کا مظہر قرار دیا
بھٹو ازم صرف ایک نعرہ نہیں بلکہ ایک جامع سیاسی، سماجی اور معاشی نظریہ ہے، سینئر صوبائی وزیر
گڈو پاور پلانٹ کی بندش سے 116 ارب اور نیلم جہلم کی بندش سے ایک سال میں 35 ارب کا نقصان ہوا، ممبر نیپرا
بلوچستان کے متعدد اضلاع میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہے
اراکین کو قانون پر عملدرآمد کروانے کے لیے ریفرنس دھمکی کے طورپراستعمال ہوگا
تحریک انصاف کے پاس سیاسی حکمت عملی کی ہمیشہ کمی تھی، حفیظ اللہ نیاری
پچھلے سال سردیوں کی بارشیں 70 فیصد کم ہوئیں جس سے قحط سالی ہو گئی، ملک امین اسلم
واقعے میں ایک فریق سے تین جبکہ دوسرے فریق سے ایک شخص جاں بحق ہوا
محمد سلیم کو کینیڈا کے ساتھ ساتھ سینٹ کٹس اینڈ نیوس میں بھی پاکستان کا ہائی کمشنر تعینات کردیا گیا ہے
جوڈیشل مجسٹریٹ نے اسلام آباد پولیس پر حملے کے کیس میں عمران خان کو 22 جولائی کو طلب کرلیا، روبکار بھی جاری
تلاشی اور سامان کی جانچ کے دوران مسافر کے جوتوں اور بیگ میں غیر ملکی کرنسی کی موجودگی کا انکشاف ہوا
پاکستان کسی بھی گروپ کو پاکستان سے باہر اور پاکستان کے اندر بھی دہشت گردی کی اجازت نہیں دیتا، بھارتی میڈیا کو انٹرویو
ملاقات میں مستقبل کی سیاسی حکمت عملی اور خیبرپختونخوا پر تبادلہ خیال
بانی نے فی الحال کسی جگہ کا نہیں بتایا، پہلے سے تحریک کا نہیں بتاتے ورنہ مخالفین فائدہ اٹھاتے ہیں، علی امین گنڈاپور
کاغذات نامزدگی فارم میں پی ٹی آئی لکھا ہے، ہم پی ٹی آئی کے اراکین ہیں، درخواست گزار کا درخواست میں مؤقف
یہ پہلا موقع ہے کہ کسی خاتون افسر کو اس اہم ذمہ داری کے لیے منتخب کیا گیا ہے
نیپرا نے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی کی قیمتوں میں کمی کے الگ الگ نوٹی فکیشنز جاری کر دیے
وزیراعظم نے علاقائی اورعالمی ماحول بالخصوص غزہ اورایران کے تناظرمیں دونوں ممالک کےدرمیان قریبی روابط کی ضرورت پرزوردیا
چیئرمین ایچ ای سی کی تعیناتی کا عمل جلد مکمل کر لیا جائے گا، وفاقی وزیرتعلیم خالد مقبول صدیقی
کے پی اسمبلی میں آزاد 35ارکان میں 11 حکومتی ٹیم کا حصہ جبکہ 9 ارکان پارلیمانی سیکریٹریز کے طور پر ایڈجسٹ ہوگئے
عام انتخابات 2024 کے بعد ووٹرز کی تعداد میں 60 لاکھ کا اضافہ ہوا ہے، الیکشن کمیشن آف پاکستان
کے پی حکومت میں 85 فیصد سیٹیں پی ٹی آئی کے پاس ہیں، حکومت کے پی میں کیسے دو تہائی اکثریت لے گی؟ سمجھ سے باہر ہے
اپنی گاڑی فروخت کر کے نمبر پلیٹ تقسیم کرنے کا آغاز کیا، پولیس اور ایکسائز کے خلاف مقدمہ کروائیں گے، فیضان حسین
ملزم کوگرفتارکرنے کے لیے شدید مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا تاہم حکمت عملی سے ملزم کوتحویل میں لے کرتھانے منتقل کیا، پولیس
جسٹس محسن اختر کیانی نے صدر مملکت کے اس فیصلے کو چیلنج کرنے کے لیے قانونی مشاورت شروع کردی
پانی لائنوں میں دستیاب نہیں لیکن ٹینکر کے پاس موجود ہے، ڈپٹی پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی
کسی کو بھی انسانی صحت اور جان سے کھیلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، ڈاکٹر عبید علی
سکھر اور حیدرآباد میں نئے صنعتی زونز کی منظوری مل گئی جس سے روزگار کے 55 ہزار مواقع پیدا ہوں گے، صوبائی وزیر اطلاعات
دبئی اسلامک بینک سے ایک ارب ڈالر مالیت کا معاہدہ 5 سال کی مدت کیلئے ہے
اسی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھوں گا جسے پورا کر سکوں، وزیراعلیٰ کے پی
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 33ڈالر کی کمی سے 3ہزار 292ڈالر کی سطح پر آگئی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے ٹیکس نظام کے بارے میں رپورٹ جاری کردی
ترک وزیر خارجہ نے پاکستان کے ساتھ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کا عزم ظاہر کیا