صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اجلاس میں مجموعی حکومتى کارکردگی اور اہم عوامى مسائل زیر غور آئیں گے
ہیلپ لائن کا مقصد عوام، سرکاری محکموں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے درمیان ہم آہنگی کو مضبوط بنانا ہے
بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو نے ماروی خورشید ملک کے بلندی درجات کیلئے فاتحہ خوانی کی
اعزازات میں 11 ستارہ بسالت،475 تمغہ بسالت،130 امتیازی اسناد،23 ہلالِ امتیاز، 100 ستارہ امتیاز اور 136 تمغہ امتیاز شامل
منصوبے سے ملک میں تیل کی پیداوار میں اضافہ اور توانائی میں بہتری آئے گی
جسٹس محسن اختر کیانی نے 28 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا
وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں خطے کی صورتحال اور سیکیورٹی امور زیر غور ہیں،ذرائع
معاشی تباہی کے باعث افغانستان کی نصف سے زیادہ آبادی شدید غربت و افلاس کا شکار ہے، امریکی جریدہ
پیٹرول اور ڈیزل کی منصفانہ تقسیم کے لیے کوپن یا ڈیجیٹل سسٹم متعارف کرانے کی تجویز ہے
ملزم غضنفر چوری، ڈکیتی سمیت دیگر مقدمات میں سابقہ ریکارڈ یافتہ ہے، پولیس
روزانہ کی بنیاد پر کراچی والے ڈمپر گردی کا شکار ہو رہے ہیں، کیوں اس جیسے سانحات پر حکومت خاموش ہے؟ ، علی خورشیدی
آئی جی پنجاب نے کچہ کریمنلز کیخلاف کامیاب کاروائیاں جاری رکھنے کی ہدایت کردی
واپڈا نے دیامر میں کمیونٹی بیسڈ 75 گرلز اسکولوں کے لیے 9 کروڑ 42 لاکھ روپے سے زائد رقم مختص کر دی
ایسوسی ایشن کے چئیرمین عبدالسمیع خان نے کہا ہے کہ ملکی حالات کے پیش نظر فی الحال پیٹرول پمپس کو بند نہیں کررہے ہیں
کے الیکٹرک نے سید طٰہٰ کو نیا چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر کردیا گیا
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یکدم 163ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 413ڈالر کی سطح پر آگئی
مختیار کار، اسسٹنٹ کمشنر اور ایس ایچ او گڈاپ سٹی کو بھی سمن جاری
عمران خان کی بہنیں بھی جیل پہنچ گئیں
محکمہ موسمیات نے سندھ میں 25 سے 29 مارچ تک بارش اور گرج چمک کی پیش گوئی کی ہے
اگلے تین سال میں کراچی سے روہڑی ٹریک مکمل اَپ گریڈ کر دیں گے، وزیر ریلوے
تنازع کے خاتمے کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششیں جاری ہیں، ترجمان وائٹ ہاؤس نے تصدیق کردی
متوفی کی شناخت 35 سالہ رانا محمد ثاقب ولد صدیق کے نام سے کی گئی
بیک بینیفٹس کا اصول صرف ایسے ملازمین کے لیے ہے جو برطرفی کے دوران بے روزگار رہے ہوں،سپریم کورٹ
مجموعی طور پر زیر جائزہ 143 میں سے 130 ممالک اور علاقے ڈبلیو ایچ او کی گائیڈ لائن پر پورا اترنے میں ناکام رہے۔
پاکستان امن، بات چیت اور باہمی احترام کو فروغ دینے کے لیے نمایاں کردار ادا کر رہا ہے،وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور
ٹیکس کی شرح بھی 25 فیصد رکھی گئی
فارم لیول پر لاگت بڑھ گئی ہے، اس لیے ریٹ خود بخود اوپر چلا گیا ہے
تبریز شمسی، جوش فلپ، پیٹر سڈل اور کوچ ٹم پین سمیت ملتان سلطانز کے تمام غیر ملکی کھلاڑی پاکستان پہنچ چکے ہیں
کل سے ملک کے بیشتر علاقوں میں مغربی ہواؤں کے پھیلنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
متعدد پروازیں منسوخ کردی گئیں اور کئی پروازیں تاخیر کا شکار ہیں جس کے باعث مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے
صوبے بھر میں جوش و جذبے سے بھرپور تقریبات، ریلیاں نکالی گئیں
عدالت نے محکمہ خزانہ و دیگر کو مزید کارروائی سے بھی روکتے ہوئے آئندہ سماعت تک حکم امتناع جاری کر دیا
خیبر پختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی نے سیاحوں کا ڈیٹا جاری کر دیا
میاں بیوی کی شادی ختم نہ بھی ہو تو بیوی حق مہر کی حقدار ہے، لاہور ہائیکورٹ
گیس پریشر بڑھانے کے معاہدے فوجی فرٹیلائزرز، اینگرو اور فاطمہ فرٹیلائزرز کے ساتھ کیے گئے
بچی اغوا کا کیس جب تھانے میں جاتا ہے تو آپ کے تفتیشی کا رویہ یہی ہوتا ہے بچی خود گئی ہوگی، جیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
شدید بارشوں کے باعث بلوچستان میں 25 سے 28 مارچ کے دوران فلیش فلڈنگ کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات
زیر حراست شخص نے چند روز قبل خاتون سے طلائی زیورات اور نقدی چھینی تھی
مرنے والوں کی شناخت 25 سالہ لعل اور 27 سالہ گوپی کے ناموں سے کی گئی
واقعہ تحصیل برمل کے علاقے دربلائی میں پیش آیا، زخمیوں میں قبائلی سردار کا بیٹا بھی شامل
مقتولین کی شناخت 13 سالہ ضیاءاللہ اور 19 سالہ امتیاز کے ناموں سے ہوئی، پولیس
ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان میں سرمایہ کاری کے تسلسل اور مالیاتی استحکام کو تقویت مل رہی ہے
جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے 7 اپریل تک ملتوی
ہلاک ملزم اغواء، زنا، قتل اور اقدام قتل کے درجنوں مقدمات میں ریکارڈ یافتہ تھا
مودی سرکار کی ترجیحات میں بھارتی عوام کا مفاد نہیں بلکہ ’اسرائیل نوازی‘شامل ہے، ماہرین
تیز ہواؤں اور ژالہ باری سے کمزور املاک کو نقصان پہنچنے کا بھی امکان ہے، محکمہ موسمیات
ملزمان کے قبضے سے 80 کلوگرام سے زائد چوری شدہ کاپر وائر بھی برآمد کی گئی ہے
پاکستانی کمیونٹی، طلبہ، سفارتی عملے اور پاکستان کے دوستوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی
ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ لکھن پور اسٹاپ، پسرور روڈ پر پیش آیا
پاکستان پسِ پردہ سفارتی کوششوں میں بھی سرگرم ہے، بین الاقوامی میڈیا