صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ان چاروں ملکوں کا وزرائے خارجہ کی سطح پر پہلا اجلاس ریاض میں ہوا
بین الاقوامی قانون کے تحت بحری ناکہ بندی جنگی عمل کے مترادف ہوتی ہے
اسٹاف لیول معاہدے کی آئی ایم ایف بورڈ کی منظوری متوقع ہے، جس کے بعد اگلی قسط جاری ہو جائے گی، وزیر خزانہ
وزیراعلیٰ کی ہدایت پر پنجاب کے تین اضلاع میں مفت میت بس سروس کا آغاز کیا گیا ہے، اسپتالوں سے میت گھر منتقل کی جائے گی
سی ٹی ڈی نے مصدقہ اطلاع پر پشاور کے علاقے ریگی ناردرن بائی پاس کے قریب کارروائی کی
خیبرپختونخوا حکومت کے محکمہ اسٹیبلشمنٹ نے سول سرونٹ رولز میں تبدیلی کا باضابطہ اعلامیہ جاری کر دیا
امید ہے ایک سے ڈیڑھ ماہ کے دوران حکومت سے مذاکرات کا سلسلہ شروع ہوجائے گا، ڈاکٹر کو بانی کے معائنے کی اجازت دی جائے
وزیراعظم سے مختلف رہنماؤں اور شخصیات کی ملاقاتیں، شہباز شریف نے عوامی مسائل کے فوری حل کو اولین ترجیح قرار دیا
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس، کینیڈا، کویت اور رومانیہ کے وزرائے نے خارجہ کا اسحاق ڈار سے رابطہ کیا
بلوچستان کے 4 علاقوں میں ایران سے اسمگل ہونے والا تیل فروخت ہورہا ہے، کسٹم کا سینیٹ کمیٹی میں انکشاف
ستی بجلی پیدا کرنے کے باعث وہاں کے صارفین کو بے جا تکلیف میں نہیں ڈالا جارہا، ترجمان وزارت توانائی
اجلاس کا مقصد باہمی تعاون کو مزید فروغ دینا اور مشترکہ حکمت عملی وضع کرنا تھا، ترجمان دفترخارجہ
وزیراعظم شہباز شریف نے ایران اور امریکا کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے تمام پہلوؤں پر صدرمملکت کو اعتماد میں لیا
شرمیلا فاروقی کے کراچی کا موازنہ پیرس سے کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کے دلچسپ تبصرے
بانی پی ٹی آئی کو قید تنہائی میں رکھا گیا ہے اور انہیں مناسب طبی سہولیات فراہم نہیں کی جا رہیں، علیمہ خان
ایئرپورٹ پر کاروباری افراد کیلیے علیحدہ کاؤنٹر ہوگا جبکہ ایمبسیز انہیں ترجیح بنیاد پر ویزے دیں گی، محسن نقوی
رواں مالی سال ترسیلات زر 41.5 ارب ڈالر تک پہنچنے کی توقع ہے، وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب
بانی پی ٹی آئی عمران خان کے مطابق ان کی آنکھ میں کوئی بہتری نہیں آئی، سلمان صفدر
والد کی مدعیت میں درج مقدمے میں تفتیش کے دوران اغواء کا دعویٰ غلط ثابت ہو گیا۔
کمیٹی مختلف طلباء تنظیموں کے نمائندوں پر مشتمل ہے اور 30 دن کے اندر اپنی رپورٹ پیش کرے گی
بشریٰ بی بی اور عمران خان کی ملاقات کانفرنس روم میں کرائی گئی، جیل ذرائع
سعودی عرب سے 3 ارب ڈالر کی مالی معاونت جلد ملنے کا امکان ہے اور یہ رقم اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو منتقل ہوگی، ذرائع
وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ سبسڈی لینے والے آبادگاروں سے گندم خریدی جائے
وکلاء نیاز اللہ نیازی، نعیم حیدر پنجوتھہ اور مرتضیٰ طوری نے چیف جسٹس کے سیکرٹری سے ملاقات کا فیصلہ کیا
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس راجا انعام امین منہاس نے درخواستوں پر سماعت کی
پروگرام کا مقصد نوجوانوں کو ”وائب کوڈنگ“ کے ذریعے مصنوعی ذہانت کی مہارتوں سے لیس کرنا ہے
نجی کمپنیوں کے اشتراک سے چلائی جانے والی ریل گاڑیوں کے حادثات میں بھی کمی نہ آ سکی
گاڑی سے 52 بورے وزنی 604 کلو اسمگل شدہ چھالیہ برآمد ہوئیں
ترجمان کا کہنا تھا کہ ڈسکوز کو لوڈ شیڈنگ شیڈول صارفین سے شیئر کرنے کی ہدایت کی گئی ہے
فلیٹ میں خاتون رہائش پذیر تھی جو 2014 میں فلیٹ فروخت کرکے چلی گئی تھی، پولیس
پولیس نے ملزمان کو جسمانی ریمانڈ کے لیے عدالت میں پیش کیا
تلاشی کے دوران پولیس پوسٹ کے گرد و نواح سے 25 کلو اور تین کلو بارود پر مشتمل دو آئی ای ڈیز برآمد
بم ڈسپوزل اسکواڈ میں 14 کمانڈر اور 60 ٹیکنیشنز بھرتی کیے جائیں گے، ذرائع
قانون کے مطابق جب سابق صدر کو استثنیٰ حاصل ہے تو پھر انکوائری کیوں جاری ہے؟، سندھ ہائیکورٹ
ای وی ٹیکسی سروس جلد عوام کے لیے دستیاب ہوگی، جس سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے، شرجیل میمن
ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں اور مختلف مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں
پولیس نے حادثے کے ذمہ دار ڈرائیور کو گرفتار کرلیا
مہنگے فرنس آئل پلانٹس سے بھی بجلی کی پیداوار روک دی گئی ہے
خاتون کو کیس حل کروانے کا لالچ دے کر دوران تفتیش ناجائز تعلقات قائم کیے اور پرائیویٹ ملاقاتیں بھی کرتے رہے
مختلف ممالک سے پی ٹی آئی اکاؤنٹ میں 1800 ٹرانزیکشنز ہوئیں اور یہ رقم ’نیا پاکستان‘ کے نام سے موصول ہوئی، چالان
عدالت نے ملزم کی تمام جائیداد بحق سرکار ضبط کرنے کا حکم دیا
موٹرسائیکل پر سوار دو بہنیں حادثے کے نتیجے میں آئل ٹینکر تلے آکر کچلی گئیں
کراچی پورٹ ٹرسٹ میں فائر فائٹرز کی خدمات کے اعتراف میں تقریب کا انعقاد کیا گیا
پیٹرول کی قیمت 250 روپے لیٹر تک لائی جائے، امیر جماعت اسلامی
تعداد صحت کی دیکھ بھال کے تحفظ اور ریگولیٹری نگرانی میں نظامی کمزوریوں کی عکاسی کرتی ہے
بی ایس کے فارغ التحصیل طلبہ کو 25 ہزار ماہانہ معاوضے کی انٹرن شپ دی جائے گی جس کا زیادہ سے زیادہ دورانیہ 6 ماہ ہوگا
اعتماد کی بحالی کے لیے جامع حکمتِ عملی مرتب کی جائے اور اور نتائج پر مبنی اقدامات کو یقینی بنایا جائے، مصطفیٰ اقبال
بچی کو اسپتال لانے والے باپ اور سوتیلی ماں کو حراست میں لے لیا گیا، پولیس
سہولت کے تحت ہر حاجی کو قیام کے دوران رابطوں میں آسانی ہوگی، حکومت
ملزم نے پکڑے جانے پر فرار ہونے کی کوشش کی جس میں وہ کامیاب نہ ہوسکا