صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
رواں سال کے ساڑھے تین ماہ کے دوران 3 ہزار 205 افراد زخمی بھی ہوئے، جن میں سے کچھ مستقل معذور ہوگئے
وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے او جی ڈی سی کے باراگزئی ایکس-01 کنویں سے کمرشل پیداوار کا افتتاح کر دیا، ترجمان
متاثرہ شخص کو شدید تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا، واقعہ تھانہ نون کی حدود میں پیش آیا
فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی اور نجی کمپنیوں کے درمیان ایم او یوز پر دستخط ہوگئے ہیں، ترجمان
امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کے لئے پاکستان کی میزبانی پاکستان کا اعزاز ہے، ایرانی سفیر سے گفتگو
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی قیادت میں اپوزیشن اتحاد سے علیحدگی کے لیے ٹیم تیار کر لی گئی ہے، ذرائع
آئندہ سماعت سے پہلے پنشن ادا نہ ہوئی تو ایم ڈی خود پیش ہوں، جسٹس شاہد وحید
پاکستان کی غذائی ضروریات کا بڑا حصہ پنجاب پوراکرتاہے،عظمیٰ بخاری کی صوبائی وزیر زراعت عاشق حسین کے ہمراہ پریس کانفرنس
سرکاری و نجی اسپتالوں کے ماہر ڈاکٹروں کی ٹیم نے معائنہ کیا
ملزم کے سر کی گرفتاری پر مدعی مقدمہ کی جانب سے 10 لاکھ روپے انعام مقرر تھا۔
ترجمان سیف سٹی کے مطابق ای چالان کے آفیشل پیغامات صرف "9915" سے بھیجے جاتے ہیں
اہلکار کو ایک بار میں کرنسی کی بین الصوبائی اسمگلنگ میں 2لاکھ روپے ملتے تھے، ڈی آئی جی ساوتھ
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ایف بی آر کے امور پر ہفتہ وار جائزہ اجلاس
عدالت نے والد عبداللہ خان کی وراثت کو دوبار تقسیم کرنے کا حکم دے دیا
اسلام آباد بار کونسل، اسلام آباد ہائیکورٹ بار اور اسلام ڈسٹرکٹ بار سے تعلق رکھنے والے وکلا نے4 بڑے مطالبات پیش کر دیے
حملہ آور فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، پولیس
حالیہ لوکل گورنمنٹ کمیٹی کے اجلاس میں سخت جملوں کے تبادلے کی فوٹیج منظر عام پر آ گئی
اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ورلڈکپ 2026 میں گرلز اور بوائز کے مختلف ایونٹس کا انعقاد ہوگا
ہمارے سامنے دودھ لے آئیں، ہم سونگھ کر بتا دیں گے ملاوٹ ہوئی ہے یا نہیں، عدالت کے ریمارک
پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے
حکومت کی جانب سے فی ایکڑ 1500 روپے سبسڈی فراہم کی جائے گی، ترجمان وزیر اعلیٰ
جنگلی جانوروں سے نقصان پر کسانوں کو مالی تحفظ دیا جائے گا
خاتون کا بیان قابلِ بھروسہ ہے،ڈی این اے، میڈیکل رپورٹ،گواہان کےبیانات کی روشنی میں پراسیکیوشن کیس ثابت کرنے میں کامیاب
جرگے میں علاقے کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی بات چیت ہوئی
جوڑوں کو مجموعی طور پر 30 لاکھ روپے مالیت کے گھریلو سامان پر مشتمل شادی کے تحائف بھی فراہم کیے گئے
بلوچستان میں گندم کے کاشتکاروں کے لیے تھریشر فیول سبسڈی اسکیم پر عمل درآمد کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا
ترجمان نے بیان میں بجلی کی کم دستیابی کی وجہ سے اضافی لوڈ مینجمنٹ پر معذرت کا اظہار بھی کیا
ملزمہ نے پولیس کو بیان دیا جنات کی حاضری بچوں پر تشدد کا تقاضہ کرتی تھی، تشدد کالے جادو کے عملیات کے دوران کیا
نیاز اللہ نیازی نے عدالتی فیصلے پر عمل درآمد نا کرنے پر درخواست دائر کر رکھی ہے
وزیراعظم جمعرات کو ترکیہ اور پھر قطر کا بھی دورہ کریں گے
محسن نقوی کی چینی بزنس مینوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی
18 سالہ روبینہ کو سرعام گولی مار دی گئی، ماموں اور کزن نے روبینہ کی زندگی کا چراغ گل کر دیا۔
ملزمان کی شناخت خرم ولد بشیر احمد اور محمد یاسین کے ناموں سے ہوئی، ترجمان ملیر پولیس
بچی گھر سے باہر کھیل رہی تھی کہ ملزم نے اُسے ورغلا پھسلا کر اپنے گھر لے جا کر زیادتی کرنے کی کوشش کی، پولیس
شوبرا چوک پر احتجاج کے باعث گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں
عدالت نے آئندہ سماعت پر سیکریٹری کو پیش ہوکر وضاحت دینے کا حکم دے دیا
پاور آف اٹارنی اور قانونی دستاویزات ایک بار پھر جیل حکام کو ارسال کی گئیں
رپورٹ کے مطابق عوام کو روزگار فراہم کرنے کے نام پر 60 ملین روپے کے اخراجات محض دکھاوا ہے
لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کے دوران امیر جماعت اسلامی روسٹرم پر آگئے
پی ایس ڈی پی میں کٹوتی اور ٹیکس میں کمی سے صوبے کی مالی مشکلات میں اضافہ ہو سکتا ہے، مزمل اسلم
بانی پی ٹی آئی کے خلاف یہ 7 مقدمات 26 نومبر احتجاج کے دوران بنائے گئے تھے
ملک میں بجلی کی طلب اور پیداوار میں بڑا فرق، شارٹ فال 6500 میگاواٹ تک پہنچ گیا، ذرائع
اب اسی شہر کو دنیا ’’شہر امن‘‘ قرار دیتی ہے، سینیئر رہنما ن لیگ
پاکستان کے ادارے نیشنل لاجسٹک کارپوریشن نے گبد بارڈر ٹرمینل کو ٹی آئی آر کیلئے فعال کردیا
صوبہ بھر میں اکاؤنٹس کھولنے کا عمل قلیل مدت میں مکمل کیا گیا، صوبائی وزیر لیبر و افرادی قوت پنجاب محمد منشاء اللہ بٹ
پاکستان اور امریکہ کے درمیان باہمی مفاد پر مبنی اقتصادی تعاون کے لیے نئے مواقع کو بروئے کار لانے پر زور
پشاور آمد پر شہداء کے لواحقین نے یادگارِ شہداء پر حاضری دی
وفد کی کور کمانڈر پشاور سے ملاقات کے دوران قومی و علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال
پنجاب کے مزید 7500 دیہات میں شہریوں جیسی سہولیات فراہم کی جائیں گی
پہاڑی علاقوں میں مسلسل بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کے خطرات میں بھی اضافے کا خدشہ ہے