صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم والد کو گرفتار کرکے آلہ قتل برآمد کرلیا
ملزمان میں خاتون ارم، بھائی علی اور فرار ملزم ماموں زاد بھائی سمیع شامل ہیں
ملزمان نے بھاری رقوم بینک اکاونٹ کے ذریعے وصول کیں
معاملہ وزیر اعلیٰ پنجاب کو اس لیے بھیجا تاکہ انھیں پتہ ہو انکی پولیس عورت کے اغوا میں ملوث ہے، جج اسلام آباد ہائیکورٹ
کونسلر اور منتخب نمائندوں کا کام ہے گلی محلے کی صفائی، آپ کوٹھوس بنیادوں پر مقامی حکومتوں کا نظام بنانا ہوگا
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 50ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 042ڈالر کی سطح پر آگئی
امریکی کمیشن کی رپورٹ میں بھارت کی شکست کا اعتراف مودی حکومت کیلئے سبکی کا باعث بن گیا ہے۔
وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل میمن نے ریڈ لائن منصوبے کے مسائل حل ہونے پر بریفنگ دی
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی ایم این اے شاندانہ گلزار کی پیکا کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست پر سماعت کی
اے ڈی بی کے مطابق یہ منصوبہ حکومتِ پاکستان کی ترجیحی سرمایہ کاریوں میں شامل ہے
محکمہ جنگلی حیات نے مقامی آبادی کو بھی احتیاطی تدابیر سے آگاہ کر دیا ہے
ملزم محمد تنویر کو کراچی کے علاقے کلفٹن سے گرفتار کیا گیا
محنت کشوں کو مریم نواز راشن کارڈ سے ماہانہ 3 ہزار سبسڈی دی جا رہی ہے، نئی لیبر کالونیاں بنا رہے ہیں، وزیر لیبر پنجاب
ضمنی امتحانات کا شفاف انعقاد راولپنڈی بورڈ کی انتھک محنت کا مظہر ہے، کنٹرولر
بانی چیئرمین کی بہنیں غیرسیاسی ہیں، ان کے ساتھ روا غیر انسانی، سلوک انتہائی شرمناک، قابلِ نفرت اور ناقابلِ معافی ہے
اقوام متحدہ نے اپنی تازہ ’ورلڈ اربنائزیشن پروسپیکٹس 2025‘ رپورٹ جاری کردی
ملزم کی جانب سے لائسنس برانچ کلفٹن سے جاری کردہ ایچ ٹی وی لائسنس پیش کیا گیا جو کہ جعلی نکلا
خیبر پختونخوا حکومت احساس ریھڑی بان روزگار تحفظ بل 2025 کا مسودہ تیار کر لیا ہے،وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی
طاقتور یا سرکاری اداروں سے جڑے گروہ کرپشن کی سب سے خطرناک شکل ہے، رپورٹ میں انکشاف
شرکاء نے پاکستان پوائنٹ گوادر اور پاکستان نیول شپ کا بھی دورہ کیا
پراسیکیوٹر کی وارنٹ منسوخی اور بینک اکاؤنٹس بحالی کی سخت مخالفت
چیف جسٹس کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے 3 اجلاس 2 دسمبر کو ہوں گے
جسٹس منصور علی شاہ نے 2017ء میں بطور چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ پیمرا کا نوٹی فکیشن معطل قرار دے دیا تھا
بقایا جات اور بل مانگنے پر ملزم امجد نے 10 سے زائد ساتھیوں کے ساتھ حملہ کیا اور نقدی و موبائل فون لوٹ کر فرار ہو گئے
فیض احمد فیض براعظم ایشیاکے وہ واحد شاعر ہیں جنہیں روس کی جانب سے لینن امن ایوارڈ سے بھی نوازا گیا
انڈسٹریل اسٹیٹ روڈ پشاور کے قریب گاڑی سے 10 کلوگرام ہیروئن برآمد ہوئی
خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر فورسز نے پہلی کارروائی میں 12 اور دوسرے آپریشن میں 11 دہشتگردوں کو ہلاک کیا
مسافر فلائٹ نمبر PK749 کے ذریعے فرانس جا رہا تھا
ملزمہ خاتون کے آشنا نے اپنی دکان پر کام کرنے والے ملازم کے ساتھ مل کر قتل کی منصوبہ بندی کی
آج صبح ریکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت کوئٹہ میں 1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
ہونہار بچوں کو جدید تعلیمی سہولیات فراہم کرنے کے لیے دانش اسکول پروجیکٹ پر کام جاری ہے، وزیر اعظم
متاثرہ خاتون کے والد کی مدعیت میں شوہر سمیت سسرال کے چار افراد کے خلاف قتل کا مقدمہ درج
گزشتہ چند گھنٹوں میں دھند کی شدت میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے
ملوث اہلکاروں کے خلاف ایفیشنسی اینڈ ڈسپلن رولز 2020 کے تحت کارروائی کی جائے گی، سرکلر جاری
جسٹس صداقت علی خان کی سربراہی میں 3 رکنی فل بینچ میں جسٹس جواد حسن اور جسٹس سلطان تنویر شامل ہیں
جوڈیشل کمیشن کا اجلاس جلد بلایا جائے، مستقل چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ تعینات کرنے پر بھی غور ہوگا
یہ کارروائیاں، باجوڑ، شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام اور ڈیرہ اسماعیل خان میں کی گئیں
ٹرک کو کسٹم کوئیک رسپانس فورس کی ٹیم نے ڈیرہ اسماعیل خان میں وزیرستان چوک کے قریب روکا
یہ کامیابی ایسے سیزن میں ملی جب دریائی اور بیلا جنگلات میں شدید سیلاب آیا ہوا ہے اور ہدف حاصل کرنا بھی مشکل ہے
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے مقدمہ درج کیا تھا، سنگین مقدمے میں تحقیقات مکمل کر کے اہم کامیابی حاصل کی ہے
وزیر اعظم شہباز شریف نے بسیں فراہم کرنے کا وعدہ کیا تھا، لہٰذا اب اسے پورا کریں، سینئر وزیر سندھ
ظالم حکمران کے سامنے کھڑا ہونا جہاد ہے، ہم مطئمن ہیں کیونکہ اللہ مظلوم کے ساتھ ہے، کسی کی طاقت فرعون سے زیادہ نہیں
اسلام آباد ہائی کورٹ ججز اور بار ایسوسی ایشنز نے سپریم کورٹ کا فیصلہ چیلنج کر رکھا ہے
پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے نوٹم جاری کردیا
بھارت عبرت ناک شکست کے بعد غیرمعمولی اعصابی دباؤ میں ہے اورحکومتی سطح پرپالیسیوں کابحران نمایاں ہو چکاہے، دفاعی ماہرین
مشق میں پاکستان آرمی اور انڈونیشین آرمی کی خصوصی جنگی ٹیموں نے حصہ لیا، آئی ایس پی آر
اسٹیٹ بینک وضاحت دے بینک کس طرح یہ شرط لگاسکتے ہیں؟ شلوار قمیص اور دوپٹہ بہترین اسلامی لباس ہیں، سینیٹ قائمہ کمیٹی
اے این ایف نے 5 کاروائیوں کے دوران2ملزمان گرفتار کرلیے
نارروال کے سرحدی کرپال میں مقامی لوگوں نے اپنےمسکن سے بھٹک کرانڈیا سے پاکستان آنیوالی مادہ سامبر ہرن کو پکڑ لیا تھا
ہادی علی چٹھہ کیجانب سے کفایت اللہ وزیر پہلے ہی اسٹیٹ کونسل مقرر ہیں