US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
کانفرنس میں افغان خواتین کے خلاف جرائم پر طالبان کو جوابدہ ٹھہرانے پر بات کروں گی، ملالہ
مطالبات منظور کیے جانے تک راستہ نہیں کھولا جائے گا، دھرنا مظاہرین
مقتولہ کی شناخت 25 سالہ مہر النساء زوجہ محمد حسین کے نام سے ہوئی
دھند کے باعث پروازوں کا شیڈول بری طرح متاثر ہو کر رہ گیا، لاہور کی متعدد پروازوں کا رخ اسلام آباد کی جانب موڑ دیا گیا
صاحبزادی کی شادی کے موقع پر باغ جناح کی بارہ دری میں جمعے کی شام استقبالیے کا اہتمام کیا گیا
یہ ایک ایسا فیصلہ ہے جس سے لگتاہے کہ اگرکوئی اچھا کام ہوبھی رہا ہے تو وہ کسی جامع پالیسی کے تحت نہیں ہو رہا
پنجاب میں ترقی کا جھوٹا دعویٰ کیا جا رہا ہے لیپ ٹاپ تقسیم کرنے سے دل نہیں جیتے جاتے، رہنما پی ٹی آئی
پارلیمانی جمہوری نظام ڈائیلاگ سے ہی چل سکتا ہے، رانا ثنا اللہ
بلاول بھٹو آج قیوم آباد سے شاہ فیصل کالونی تک 9.1 کلومیٹر پر محیط شاہراہ بھٹو کے پہلے فیز کا افتتاح کریں گے
پاکستانی پاسپورٹ کے حامل افراد 33 ممالک میں بغیر ویزے کے سفر کر سکتے ہیں
ملزم سید مرزا شاہ کو چھاپہ مارکارروائی میں ہزارہ ٹاؤن کوئٹہ سےگرفتارکیا، ترجمان ایف آئی اے
محکمہ تعلیم نے تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران کوتفصیلی مراسلہ جاری کردیا
جاں بحق افراد میں سب انسپکٹر رضوان اللہ وزیر تحصیل دوسلی اور خطاب اللہ شامل ہیں
کمشنر کراچی کی زیر صدارت ہونے والی تقریب میں شہر کے انتظامی اضلاع کے ایڈیشنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز نے شرکت کی
جامعہ الازہر خواتین کی تعلیم کی پُرزور حامی ہے، مفتی اعظم مصر ڈاکٹر نظیر محمد عیاد، وزیر تعلیم سے ملاقات
پاکستان ریلوے کراچی پورٹ سے پپری تک کے ڈیڈیکیٹڈ فریٹ کوریڈور (DFC) بنائے گی
حادثات میں 261 افراد زخمی ہوئے، چھیپا حکام
نجی حج اسکیم کی بکنگ 10 جنوری تا 31 جنوری 2025 جاری رہے گی، وزارت مذہبی امور
اشتہار میں پی آئی کے طیارے کو ایفل ٹاور کی جانب بڑھتے دکھایا گیا جیسے وہ ٹکرا جائے گا
مرتضیٰ وہاب کا روڈ کٹنگ پر ضلع وسطی کے ٹاؤنز کے خلاف اینٹی کرپشن جانے کا اعلان
725 کے پی کا مجموعی قرض ہے، اتنا قرض شہباز حکومت نے صرف ایک ہفتے میں لیا، مزمل اسلم، وقاص اکرم کی پریس کانفرنس
شاہد خاقان عباسی عوام پاکستان کے کنوینئر ہوں گے
میٹرک کے طلبہ سے ٹیوشن فیس صرف اپریل کے مہینے تک وصول کرنے کی ہدایت
صوبائی حکومت نے 323 کنکشن سے لاتعلقی ظاہر کی ہے، سی ای او سیپکو
ٹرکوں کے قافلے سات روز سے شاہراہ کھلنے کے منتظر، مندوری میں دھرنا مظاہرین کے ساتھ حکومت کے مذاکرات تاحال جاری
گزشتہ روز کوئلہ کان میں گیس بھر جانے کی وجہ سے دھماکا ہوا تھا، مائنز حکام
ہم جلد ہی بانی پی ٹی آئی کو جیل سے باہر نکالیں گے، رانا ثنا اللہ کو کیوں فکر ہو رہی ہے ؟ علیمہ خان
اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت ہوئی
ٹیکس نادہندگان سے ٹیکس وصول کریں گے نہ کہ غریب عوام پر ٹیکس کا مزید بوجھ ڈالا جائے، شہباز شریف
ہم اسلام آباد ہائی کورٹ گئے، سپریم کورٹ بھی گئے، کوئی ہماری بات سننے کو تیار نہیں، بانی پی ٹی آئی
تحریک انصاف 8 فروری کے بعد سے کسی کے قبضے میں نہیں ہے، علیمہ خان
سائلین ویب سائٹ سے اپنے کیسز کی تفصیلات دیکھ سکیں گے، چیف جسٹس عامر فاروق
جب حکومت کے پاس اختیار نہیں تو مذاکرات میں کیوں بیٹھے ہیں؟ وکیل عمران خان، اڈیالہ کے باہر میڈیا ٹاک
گیس کی فراہمی ایک گھنٹے کے لیے معطل رہے گی، سوئی سدرن گیس
فرار ملزم کا تعاقب کرتے ہوئے سری نگر ہائی وے پر گاڑی کی ٹکر لگنے سے اہلکار زخمی ہوگیا
پہلے مرحلے میں لاڑکانہ اور گھوٹکی میں بیمہ پروگرام شروع کیا جارہا ہے، وزیرزراعت سندھ
جب تک افغان موسیقاروں کی پناہ کی درخواستوں پر فیصلہ نہیں ہوجاتا وفاقی و صوبائی حکومتیں انہیں واپس نہ بھیجیں، عدالت
کانفرنس میں لڑکیوں کی تعلیم میں درپیش مسائل اور ان کے حل کے اقدامات پر بات کی جائیگی
سلمان اکرم راجا کو عمران خان نے نامزد کیا ہے، اپنے لوگ اس کے پیچھے لگ گئے ، علیمہ خان
درخواست گزار کے پاس جیت کا کوئی ثبوت موجود نہیں ہے، وکیل ن لیگی امیدوار
ساڑھے 4 سال تک پاکستانی باہر سے مہنگا سفر کرنے پر مجبور تھے، وزیر ہوابازی خواجہ آصف کا افتتاحی تقریب سے خطاب
ایک جماعت 16 دوسری 12 سال سے صوبائی حکومت میں ہے، کارکردگی پوچھیں تو مظلومیت اور ذاتیات کارڈز کھیلتے ہیں، وزیر اطلاعات
گزشتہ 3 برسوں میں بڑے چینلجز کا مل کر سامنا کیا، ڈونلڈ بلوم
ٹینکرز کی ٹکر سے ہلاکتوں کے واقعات شہید ملت او رحب ریور روڈ پر پیش آئے
پاکستان معاشی استحکام کے بعد ترقی کی راہ پر گامزن ہو چکا ہے، شہباز شریف
لطیف کھوسہ کو آج 10 جنوری سے 24 جنوری تک بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی، تحریری فیصلہ جاری
وزیرداخلہ نے مولانا فضل الرحمن سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی
مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا
حکومت کا رویہ سنجیدہ نہیں، حکومت اب بیک فٹ پر جا رہی ہے، پی ٹی آئی رہنما
مسافروں کو متبادل راستہ فراہم کیا جائے گا، ترجمان ٹریفک پولیس