صفحۂ اول
تازہ ترین
پی ایس ایل 11
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
گرفتار سب انسپکٹر ملیر کینٹ تھانے میں تعینات تھا، قبضے سے تھانہ شاہراہِ فیصل کی حدود سے چھینی گئی گاڑی برآمد ہوئی
ڈاکوؤں کے ہاتھوں قتل کا واقعہ ڈیفنس کے علاقے میں پیش آیا، مقتول اسٹیٹ ایجنسی کا کام کرتا تھا
نوجوان کو تشویش ناک حالت میں ٹراما سینٹر منتقل کردیا گیا
افتخار عرف اِفی اپنی بہن سے لڑ رہا تھا کہ چچا کی مداخلت پر برہم ہوکر اس نے چچا پر چھریوں سے وار کردیے
خیبرپختونخوا بھر میں الخدمت ساڑھے پانچ ہزار سے زائد یتیم بچوں کی کفالت کر رہی ہے، صوبائی صدر
حویلی نولکھا کا نوجوان ابو سفیان موقع پر ہی جان کی بازی ہار گیا، پیچھے بیٹھا نوجوان شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل
مولانا فضل الرحمن الائنس میں شامل نہیں ہوئے تو یہ سب چوں چوں کا مربہ ہے، گرینڈ اپوزیشن الائنس اس کا پولیٹیکل جواب تھا-
خواجہ سرا صبح کے وقت تقریب سے واپس جا رہا تھا کہ نامعلوم افراد نے گولیاں مار دیں
صدر مملکت کا بخار اور انفکیشن کم ہوگیا، ڈاکٹرز ان کی طعبیت کی مسلسل نگرانی کررہے ہیں، ذرائع پیپلز پارٹی
وزیر اعظم شہبازشریف آج پاور سیکٹر کے اعلی سطح کے اجلاس کی صدارت کریں گے
خیبر پختونخوا کے انتظامی امور، سیاسی معاملات، اعظم سواتی کے اٹھائے گئے پارٹی عہدوں کی تقرریوں سے متعلق تحفظات پر گفتگو
سب سے زیادہ وادی ناران میں 28 ہزار سیاحوں نے رخ کیا
ممکنہ طور پر بڑھتے ہوئے رش کے پیش نظر موٹروے پولیس کی نفری اور پیٹرولنگ میں اضافہ کر دیا گیا
کورنگی کریک کے زیر زمین 2 کروڑ 50 سال سے زائد پرانی چٹانیں موجود ہیں، ڈاکٹر عدنان خان
سرچ آپریشن ڈاکوؤں کی سہولت کاری میں ملوث مشکوک افراد کے خلاف انٹیلیجنس بنیادوں پر کیا جا رہا ہے
قانون نافذ کرنے والے ادارے اور ہنگامی سروسز مستثنا ہوں گے
بار بار یاد دہانی کے باوجود خیبرپختونخوا کو اس کا حق نہیں دیا جارہا، بیرسٹر ڈاکٹر سیف
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بالخصوص عید الفطر کے موقع پر ملک میں امن و امان کی صورتحال پر اظہار اطمینان کیا
زندگی کی بازی ہارنے والوں میں 3 بچے اور3 خواتین شامل ہیں
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی ملاقات
لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کی گئی جس کی رپورٹ پر تحقیقات کا دائرہ وسیع کیا جائے گا، پولیس
حکام کی جانب سے معطلی کی وجہ کچھ نہیں بتائی گئی
انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف ویمن پولیس نے ایس پی عائشہ بٹ کو ایکسی لینس ان پرفارمنس ایوارڈ 2025ء کے لئے منتخب کر لیا
کیڈر ملازمین کی جگہ نان کیڈر ملازمین تعینات کرنا غیر آئینی اور غیر قانونی ہے، درخواست میں استدعا
واقعے میں ملوث دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے ریڈ کیے جا رہے ہیں، ایس ایچ او
آئندہ دو تین روز تک بارش کا امکان نہیں، محکمہ موسمیات
آج شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 20 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
سیکیورٹی اہلکاروں کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہوگئے
ایدھی حکام نے دونوں لاشوں کو جناح اسپتال منتقل کر دیا ہے
صدر مملکت کی طبعیت اب بہتر ہو رہی ہے، شرجیل انعام میمن
ناظم آباد، نارتھ ناظم آباد، نارتھ کراچی، گلبہار، گولیمار، فردوس کالونی، عثمانیہ کالونی اور دیگرعلاقوں میں گیس غائب رہی
چار روز قبل لگنے والی پراسرار آگ کی شدت کم نہ ہوسکی
صدرسپریم کورٹ بارمیاں رؤف عطا نے بلوچستان کے مسائل سے متعلق سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ سے ملاقات کی
لاہور سے جدہ جانے والی پرواز نے 8 گھنٹے تاخیر سے اڑان بڑھتے ہی ہنگامی لینڈنگ کی
پیپلز پارٹی کی حکمرانی کو عوام نے دیکھ لیا ہے، پی پی پی سے فیض ان کے لوگوں کو پہنچتا ہے، سیکریٹری عوام پاکستان پارٹی
بدھ کو سندھ کے ہر تحصیل ہیڈ کوارٹرز میں متنازعہ 6 کینال منصوبے کے خلاف احتجاجی مشعل بردار ریلیاں نکالی جائیں گی
پولیس نے بچے کے والد کے بیان پر چار وں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
امید ہے آپ خیبر پختونخوا کے عوام کو ان کے آئینی حقوق دلانے میں قائدانہ کردار ادا کریں گے، مراسلہ
آصف زرداری کو گذشتہ روز بخار اور انفیکشن کی شکایت ہوئی، اسپتال میں ڈاکٹروں کی ٹیم ان کی نگہداشت کررہی ہے
جنید اکبر کی جانب سے کی گئی تعیناتیوں کو فوری واپس کیا جائے، بانی پی ٹی آئی
ننھے بچوں کی تکلیف برداشت نہیں، ہارٹ سرجری کے اخراجات حکومت دے گی، مریم نواز
میدان چینار کوٹ کے مقام پر ڈبل سیٹر گاڑی کھائی میں گری, گاڑی کمبڑ میدان سے تاران گاؤں جا رہی تھی،ریسکیو1122
امدادی سامان کی پہلی کھیپ میں خیمے، ترپالیں، کمبل، تیار کھانے اور ادویات شامل
پی ٹی آئی رہنما اعظم خان سواتی، نادیہ خٹک اور مبشر اعوان عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کرکے واپس آگئے
یہ کیسے ہوسکتا ہے میں نے نام دیے لیکن مجھے اجازت نہیں ملی، سلمان اکرم راجہ
تاحال فائرنگ کر کے قتل کرنے کی وجہ سامنے نہیں آ سکی، پولیس
گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا
سیاسی کھینچا تانی کے باعث سینیٹ میں خیبر پختونخوا کو 2024 سے نمائندگی نہ مل سکی
جاں بحق ہونے والے نوجوان کراچی کے علاقے نارتھ کراچی کے رہائشی تھے
وزیراعظم نے گورنر سندھ کو عیدالفطر کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا