US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، محکمہ موسمیات
عدالت نے شہزاد سلیم کے خلاف تادیبی کارروائی سے روکنے کے حکم میں 29 جنوری تک توسیع کر دی
سندھ رینجرزاور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کلراچی کے علاقے بلوچ کالونی میں مشترکہ کارروائی کی
سانحے کے زخم آج بھی ہرے ہیں، ماضی کی تلخ یادیں تاریخ سے سبق سیکھنے کی جانب متوجہ کرتی ہیں
انہوں نے ایسا اس لیے کیا تاکہ فلم پشپا 2 کو مزید شہرت ملے اور وہ زیادہ بزنس کرسکے
ملزمان پر دفعہ 144 کی خلاف ورزی اور وال چاکنگ کا الزام ہے
نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے تاکہ مستقبل میں ایسے سانحات سے بچا جا سکے، چیئرمین پیپلز پارٹی
ٹرائل کورٹ کا گواہوں کو تحریری گواہی دینے کی اجازت دینا حقائق کے برعکس ہے، بانی پی ٹی آئی کا درخواست میں مؤقف
ملبے تلے دب پر 5 افراد زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کی فراہمی کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا،ریسکیو حکام
دنیا میں جنگ کے بعد بھی مذاکرات ہوتے ہیں، مذاکرات سے کچھ نہ نکلا تو جوڈو کراٹے ہوں گے، سابق وفاقی وزیر
عالیہ بھٹ ان دنوں اپنے پروفیشنل کیریئر میں خاصی مصروف ہیں۔ وہ حال ہی میں وسان بالا کی فلم "جگرا" میں نظر آئیں
مہم کے دوران 5 سال سے کم عمر کے 4 کروڑ 47 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے
ایئرپورٹ مسافر پروازوں کے علاوہ مال برداری میں بھی نمایاں کردار ادا کرے گا
بانی چیئرمین پی ٹی آئی کو بھی جیل عدالت میں پیش کیا جائیگا
بشار الاسد کی اچانک بے دخلی صرف عالمی برادری نہیں، پاکستان کیلیے بھی ایک دھچکا تھی
نوجوان اپنے دوستوں کے کہنے پر دوبارہ نازیبا حرکت کرتا ہے، جس کی وجہ سے یہ معاملہ مزید سنگین ہو گیا ہے
کب نظر میں آئے گی بے داغ سبزے کی بہار خون کے دھبے دُھلیں گے کتنی برساتوں کے بعد
دمشق کے گلیوں اور بازاروں کے مناظر انسانی ذہن کو حیران کر دینے والے ہیں۔
یہ ہمارے لیے شرمندگی کی واحد بات نہیں بلکہ اس سے قبل ورلڈکپ میں ہم امریکا تک سے ہار گئے تھے
ایک صوبے میں ان کو حکومت ملی ہے تو یہ تین مرتبہ مرکز پر حملہ آور ہو چکے ہیں، مشیر وزیراعظم
کہیں جنگ کا سہارا لیا‘ اور کہیں لالچ کو ایک ہتھیار کے طور پر استعمال کیا گیا۔
شامی فال کے نتیجے میں اسرائیل ویسے بھی دمشق تک توسیع پا چکا ہے ۔
اِس شکستگی اور ہزیمت سے ایران کو بڑادھچکا پہنچا ہے ۔
پولیس نے ملزم کو 1 گھنٹے کے اندر گرفتار کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا ہے
جستجو جس کی تھی اس کو تو نہ پایا ہم نے اس بہانے سے مگر دیکھ لی دنیا ہم نے
متوفیہ اپنے شوہر پر شک کرتی تھی کہ وہ غیرخواتین سے بات کرتا ہے جس پر میاں بیوی میں اکثر جھگڑا ہوتا تھا، ایس ایچ او
شو کے دوران انسان اور کتوں کے درمیان حسین امتزاج دیکھنے کو ملا
نئے جہازکوملکی و بین الاقوامی روٹس پر آپریٹ کیا جائے گا، انتظامیہ فلائی جناح
اداکار جنوبی بھارت میں سونامی متاثرین کے لیے امدادی کاموں میں مصروف تھے
شاپنگ میں دکان پر دیا جانے والا فون نمبر آگے شیئر کردیا جاتا ہے: سائبر سیکیورٹی کے ماہر عمران کمال سے گفتگو
پہلے یہ کردار لیجنڈری سری دیوی کو پیش کیا گیا تھا لیکن ان کے مصروف شیڈول اور زیادہ معاوضے کی وجہ سے یہ ممکن نہ ہو سکا
حافظ الاسد کا تعلق اقلیتی فرقے، علوی سے تھا۔ وہ سیکولر سیاسی جماعت، بعث پارٹی کا راہنما تھا۔
ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن اسپین کے زیر اہتمام پاکستان زندہ باد، پاک فوج زندہ باد کانفرنس کا انعقاد
اغوا کار مغویوں کو چھوڑ کر فرار ہوگئے، تینوں کو چند روز قبل راجن پور سے اغوا کیا گیا تھا، ترجمان پنجاب پولیس
اسکولوں اور کالجوں میں سانحہ اے پی ایس کی یاد میں خصوصی تقریبات ہوں گی، آل سندھ پرائیویٹ اسکولزاینڈ کالجز ایسوسی ایشن
تاجر برادری اور صنعتی شعبہ پالیسی ریٹ میں یکمشت بڑی کمی پر زور دے رہا ہے
شہید اسفند کے کلاس فیلوز آج کوئی ڈاکٹرتو کوئی وکیل بن گیا ہے، وہ زندہ ہوتے توآج اپنے والد کی طرح وکیل ہوتے، والدہ
کسانوں کے مسائل اجاگر کرنے کے لیے ماحولیاتی انصاف مارچ کا انعقاد پاکستان کسان رابطہ کمیٹی کی طرف سےکیا گیا
سانحہ اے پی ایس جیسے واقعات دہشتگردوں اور خوارج کا اصل چہرہ بے نقاب کرتے ہیں، صدرو وزیراعظم کے پیغامات
ضلع کرک میں نامعلوم افراد نے عوامی نیشنل پارٹی کے مقامی صدر کو نشانہ بنایا
قاتل واردات کے بعد موقع سے فرار ہوگیا، قانونی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے، پولیس
73 سالہ موسیقار استاد اللہ رکھا کے صاحبزادے تھے اور امریکہ کے شہر سان فرانسسکو کے ایک اسپتال میں زیرِ علاج تھے
شہید کانسٹیبل چھٹیوں پر گھر گیا ہوا تھا، شناخت عمر خان کے نام سے ہوئی
کراچی اس تاثر کی نفی کرتا ہے کہ کتابوں سے تعلق ختم ہورہا ہے، وفاقی وزیر تعلیم کی کتب میلے کے دورے پر میڈیا سے گفتگو
لوکل گورنمنٹ ترمیمی ایکٹ 2019 کی مکمل بحالی اورفنڈز کی فراہمی سمیت مطالبات کی مکمل منظوری تک دھرنا جاری رہے گا
عوام کو حقیقی ریلیف نہ ملا تو دوبارہ احتجاج اور بھرپور تحریک شروع کریں گے، امیر جماعت اسلامی
8 دسمبر کو باغی گروہوں کے اقتدار سنبھالنے کے بعد بشار الاسد روس فرار ہوگئے تھے
سوشل میڈیا انفلوئنسر نے اپنی سہیلیوں کے بارے میں حیرت انگیز بات بتادی
اے ایس آئی شہزاد کے خلاف مقدمہ انچارج انویسٹی گیشن کاہنہ منیر احمد کے بیان پر درج کر لیا گیا ہے
حکومت سندھ سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق جلدازجلد متاثرین کی آبادکاری کو یقینی بنائے، گجرو اورنگی نالہ متاثرین کا مظاہرہ