صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
خاتون اور شوہر کے شناختی کارڈ جب کہ بچوں کے ب فارم سے تاریخ پیدائش اور عمر کی تفصیلات مل گئیں
پولیس کے مطابق مبینہ زیادتی کا شکار لڑکیوں کی عمریں 19اور 22 سال ہیں
اس منصوبے کے تحت 21 لاکھ گھر بنائے جارہے ہیں، صرف گھر بناکر نہیں دے رہے، زمین کے مالکانہ حقوق بھی دے رہے ہیں
5 اگست آئے گا تو دیکھا جائے گا، سب نکلیں گے، پلان بنا ہوا ہے، میڈیا سے گفتگو
کیپٹن عاقب جاوید 26 جولائی 2019 کو بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے شہادت کے رتبے پر فائز ہوئے
دشمن کو ہماری قومی یکجہتی اور اتحاد کی وجہ سے اپنے مذموم مقاصد میں ہمیشہ مایوسی کا سامنا ہوگا، لیفٹیننٹ جنرل
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے آج پاکستانی نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سے ملاقات کی
غیر سرکاری تنظیم نے اپنی رپورٹ میں چشم کشا اعداد و شمار جاری کردیے
نامعلوم مسلح افراد نے تینوں کو قتل کرکے لاشیں سڑک کنارے پھینک دیں، مقتولین کا تعلق خضدار سے ہے
بھارت کے آپریشن سندور کو خاک میں ملانے اور معرکہ حق (آپریشن بنیان مرصوص) کی زبردست فتح کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی
پولیس نے مقتولہ کی والدہ کو عدالت میں پیش کردیا، خاتون کے ڈی این اے سیمپل بھی لے لیے گئے
امدادی ذرائع نے کہا کہ پہلی ٹیم گاڑی ڈوبنے سے 600 میٹر کی حدود میں لڑکی کی تلاش کرے گی
خوارج کے ڈرون حملوں کا نشانہ معصوم بچے اور شہری جبکہ الزام پاک فوج پر لگا دیا جاتا ہے
7 مختلف کارروائیوں میں 3 ملزمان کو گرفتار کرکے 177 کلو سے زائد منشیات برآمد، مقدمات درج
گرفتار ملزم عمید نے غیر قانونی طور پر ایران جانے کی کوشش کی، ملزم عمید کا تعلق افغانستان سے ہے
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے پی ٹی آئی کارکنان کی سزائیں معطل کرکے انہیں ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا
کامیاب آپریشن میں ہلاک ویلج ڈیفینس کونسل کے ارکان کے قاتل اجمل کے سر کی قیمت 20 لاکھ مقرر تھی
محکمہ موسمیات نے سندھ کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کی پیش گوئی کی ہے
صوبے میں آج موسم عمومی طور پر خشک رہے گا اور بارش کے امکانات انتہائی کم ہیں، محکمہ موسمیات
ملزمان کی گرفتاری سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے عمل میں آئی، مقدمہ درج
پی ٹی آئی رہنما کی بریت کی درخواست پر آج دلائل نہیں ہو سکے
پاکستان اپنے کسی بھی پڑوسی کے ساتھ کشیدگی نہیں چاہتا ہے بلکہ تعمیری تعلقات اور امن کا خواہاں ہے، نائب وزیراعظم
ملزمان کے قبضے سے دو پستول، موٹر سائیکل، چار لاکھ روپے نقدی اور 60 لاکھ روپے مالیت کی منشیات برآمد کی گئی
ریسکیو ذرائع کے مطابق لڑکی کی حالت انتہائی نازک ہے، تاہم فوری طبی امداد فراہم کر دی گئی ہے
633 ٹیکس نادہندگان کیخلاف ایف بی آر کے 10 دفاتر نے کوئی ایکشن نہیں لیا
اسلحہ کے زور پر یرغمال بناکر نقدی اور زیورات لوٹنے کے بعد رانجھا تھوری، کنہیا لال اور رمیش تھورکو اغوا کیا گیا
تھانہ پیرودھائی کے علاقے میں سدرہ قتل کیس میں ہوشربا انکشافات سامنے آئے ہیں
کاغان ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی بھاری مشینری نے راستے سے ملبہ ہٹا کر روڈ صاف کر دیا ہے، سیکریٹری سیاحت خیبرپختونخوا
ہفتہ کو 30 محرم الحرام اور اتوار 27 جولائی کو یکم صفر المظفر 1447 ہجری ہوگی، نوٹی فکیشن جاری
اسلامی دنیا بالخصوص عرب ممالک اور پاکستان کے حکمران غزہ کے معاملے پر امت کے جذبات کی ترجمانی کریں، امیر جماعت اسلامی
محکمہ قومی بچت نے منافع کی شرح میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نئی شرح کا اطلاق 28 جولائی سے ہوگا
گردوارہ دربار صاحب کرتارپور دنیا بھر میں امن، محبت اور بین المذاہب ہم آہنگی کی ایک بہترین مثال ہے، مبصر وفد
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے امریکی ہم منصب مارکو روبیو سے واشنگٹن ڈی سی میں اہم ملاقات کی
پی ٹی آئی ہم سے نہیں اُن سے بات کرنا چاہتی ہے جو ان سے بات کرنے کیلئے تیار نہیں، نجی ٹی وی سے گفتگو
دونوں رہنما باہمی دلچسپی کے علاقائی و عالمی امور پر بھی تبادلہ خیال کریں گے
عادل راجہ کے پاک انٹیلی جنس پر لگائے گئے الزامات بناوٹی نظر آتے ہیں، لندن ہائی کورٹ کے جج عادل راجہ پر برہم
حکومت 50 ہزار گھروں کی تعمیر کیلئے سبسڈی فراہم کرے گی، 20 سے 35 لاکھ تک کا قرضہ 20 سال کی مدت کیلئے دینے کی تجویز ہے
وفاقی وزیرشزاخواجہ اور چینی سفیر کے درمیان اہم ملاقات میں ڈیجیٹل شعبے میں تعاون کو مزید وسعت دینے پرتبادلہ خیال کیاگیا
پی ٹی آئی ذرائع نے بتایا کہ پارٹی رہنماؤں نے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا پر عدم اعتماد کا اظہار کیا
ملزم نے باپ سے تکرار کے بعد اندھا دھند فائرنگ کردی اور فرار ہوگیا، مقمہ درج، ملزم کی تلاش شروع
ملک کے مختلف علاقوں میں 27 جولائی سے 31 جولائی کے دوران ندی نالوں میں طغیانی کا خطرہ ہے، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس کے ججوں کے امور میں مداخلت پر ردعمل دینے کے لیے معاملہ سپریم جوڈیشل کونسل میں زیر غور ہے
ملاقات میں خطے کی بدلتی ہوئی سیکیورٹی صورتحال اور مشترکہ اسٹریٹیجک مفادات پر تبادلہ خیال کیا گیا
گورنر کے پنجاب اسمبلی کے بل پر دستخط، ایکٹ بن گیا، ہر یونیورسٹی کے بورڈ میں ایک خاتون سمیت تین ایم پی ایز لازمی ہوں گے
امید ہے آپ کے پی میں ن لیگ کی پالیسیوں کو فروغ دیں گے، وزیراعظم کا نوابزادہ محسن علی خان کا خیر مقدم
پانی کے بہاؤ کی وجہ سے گاڑی کے دروازے کھلنا مشکل ہو جاتا ہے
شہر کی تمام سڑکوں پر چارجڈ پارکنگ فیس لینے پر مکمل طور پر پابندی عائد کر دی گئی، نوٹیفکیشن
میں بیرون ملک ہوں وطن واپسی تک اگر اس افسر کو نوکری سے نکالا نہیں گیا تو پھر میں کچھ کروں گا تو کوئی گلہ نہ کرے، واوڈا
پاکستان نے سوشل میڈیا کمپنیوں سے ڈیٹا شیئرنگ اور تعاون کا مطالبہ بھی کیا ہے
سچل پولیس نے خفیہ اطلاع پر غازی گوٹھ اسکیم 33 کے قریب کارروائی کرتے ہوئے گروہ کو گرفتار کیا، اسلحہ و منشیات برآمد