صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پاکستان نے سوشل میڈیا کمپنیوں سے ڈیٹا شیئرنگ اور تعاون کا مطالبہ بھی کیا ہے
سچل پولیس نے خفیہ اطلاع پر غازی گوٹھ اسکیم 33 کے قریب کارروائی کرتے ہوئے گروہ کو گرفتار کیا، اسلحہ و منشیات برآمد
چینی عسکری قیادت نے دفاعی شراکت داری پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان کے کلیدی کردار کو تسلیم کیا
تحریک انصاف سیاست میں انتشار پسند نہیں کرتی، پارٹی میں تشدد کی کوئی جگہ نہیں، چیئرمین پی ٹی آئی
والد نے مالی بوجھ اٹھایا اور حوصلہ افزائی بھی کی، وہ خود نہیں پڑھ سکے مگر خواہش تھی کہ بیٹا نام روشن کرے، نوجوان احمد
والدہ کے ساتھ رہنے کی خواہش ہے، عدالت سے انصاف ملا تو ٹھیک، نہ ملا تو مزید جبر برداشت کرلوں گا، پی ٹی آئی رہنما کا ایکس پر بیان
معیشت کی ڈیجیٹائزیشن، اداروں کی رائٹ سائزنگ اور تکنیکی ماہرین کی تعیناتی میرٹ کی بنیاد پر یقینی بنانا حکومت کا ہدف ہے، شہباز شریف
ریسکیو آپریشن کے دوران 125 افراد کو قادری سے نور خان بیس بحفاظت منتقل کیا گیا
سب سے زیادہ مالی و جانی نقصانات ضلع دیامر میں ہوئی، ترجمان صوبائی حکومت
برآمد شدہ نان کسٹم ممنوعہ اشیا7 ٹرکوں کے ذریعے مزید قانونی کارروائی کے لیے کسٹمز حکام کے حوالے کر د ی گئیں
ملزمان عادی جرائم پیشہ اور پولیس کو متعدد وارداتوں میں مطلوب تھے، ایس ایچ او
آئندہ 3 روز کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 تا 36 ڈگری کے درمیان ریکارڈ ہو سکتا ہے
جیل حکام کو حکم دیاجائے کہ بانی پی ٹی آئی سے پاورآف اٹارنی پر دستخط کرانے کی اجازت دیں، درخواست میں استدعا
ایوان نے کبھی عدالتوں کی کارروائیوں میں مداخلت نہیں کی حالانکہ قانون منع نہیں کرتا، سینیٹر سلیم مانڈوی والا
وزیرِ اعظم کی عافیہ صدیقی کے معاملے میں اب بھی ہر ممکنہ قانونی و سفارتی مدد فراہم کرنے کی یقین دہانی
وزیراعظم کا پاکستان اور یورپی یونین کے تعلقات کی مضبوطی میں اہم کردار ادا کرنے پر سفیر کا شکریہ
پی ٹی آئی کے سزا یافتہ رہنماؤں کو اوپر کی عدالتوں سے ریلیف ملے گا، سابق وفاقی وزیر
قومی اسمبلی میں 2 خالی نشستوں پر 2 امیدوار، سینیٹ میں ایک نشست پر 9 امیدوار سامنے آ گئے
گزشہ روز، سرچ آپریشن کے دوران لڑکی کے باپ کرنل (ر) قاضی اسحاق کی لاش پل کے نیچے سے مل گئی تھی
یوم آزادی منانے کے لیے بھرپور مہم چلائی جائے گی، جس میں عوام کو شامل ہونے کی دعوت دی جائے گی
شہری نے شک گزرنے پر موبائل چیک کیا تو ملزم کے فون میں خواتین کی نازیبا تصاویر موجود تھیں، پولیس نے گرفتار کرلیا
بانی پی ٹی آئی عمران خان کو بھی جیل روبکار کے ذریعے سمن جاری کردیے گئے
بہادر سپاہی نے 25 جولائی 2021 کو آزاد کشمیر میں ڈیوٹی کے دوران شہادت کا عظیم رتبہ حاصل کیا
دہشت گرد ماضی میں متعدد بار افغانستان جا چکا ہے جہاں وہ ٹریننگ حاصل کرتا رہا، انکشافات
ملزم راشد علی سبزی فروش کی آڑ میں منشیات کی سپلائی کا نیٹ ورک چلا رہا تھا
دہشت گردوں نے سنائپرز اور بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا
ڈار آج مارکو روبیو سے ملاقات کرینگے، علاقائی کشیدگیوں پر توجہ مرکوز ہوگی
تحریک کی قیادت کرینگے یا نہیں کچھ نہیں کہہ سکتے، والد سے ملاقات آئینی استحقاق
اسٹرٹیجک پارٹنرشپ آگے بڑھانے میں فورسز کے کردار پر اعتماد کا اظہار
خیبرپختونخوا کے سینیٹرز کی عدم موجودگی میں سینیٹ چیئرمین اور ڈپٹی کا انتخاب درست نہیں ہے، گفتگو
چین پاکستان کی سماجی اور اقتصادی ترقی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہے، صدرمملکت کی چینی سفیر سےگفتگو
قاری نے دیرے سے مدرسے آنے پر 6 سالہ بچے کو تشدد کا نشانہ بنایا، ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا
پنجاب بڑا صوبہ ہے لیکن خرچ کے پی سے کم ہے، خیبرپختونخوا حکومت نے دو کمروں کا اسکول بنایا تو وہ ہی دکھا دے، گفتگو
اصولوں پر سودے بازی نہیں کرسکتیں، اسی وجہ سے اپنا استعفیٰ پیش کیا، ڈاکٹر ثمرین حسین
قبائل نے پاکستان کی سلامتی کیلئے ہمیشہ قربانیاں دیں، ضم شدہ اضلاع میں امن کا قیام ہماری اولین ترجیح ہے، وزیراعظم
علمائے کرام درس دیں کہ دوسال تک ماں بچے کودودھ پلائے، بچوں کی پیدائش میں وقفہ ماں اور بچے کیلئےمفید ہے، پاپولیشن کونسل
علاقے میں دیگر بھارتی سرپرست دہشت گردوں کی موجودگی کے پیشِ نظر کلیئرنس اور سینیٹائزیشن آپریشن جاری ہے، آئی ایس پی آر
انسانی بحران سے نمٹنے اور عالمی امن کیلیے او آئی سی اور اقوام متحدہ کے تعاون کو مزید فعال کرنے کی ضرورت ہے، خطاب
سینیٹ اجلاس میں شیری رحمان نے قرارداد پیش کی، واقعے کے ذمہ داران کو سخت سزا دینے کا مطالبہ
چین اورامریکا کے درمیان معاہدے کے نتیجے میں عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت کم ہوئی اوراس کے اثرات پاکستان پرپڑے، ماہرین
حادثے میں ڈبل کیبن گاڑی کو نقصان پہنچا ہے جبکہ گاڑی سوار تمام افراد محفوظ رہے
چوہدری پرویز الٰہی کی میاں محمد اظہر کے گھر آمد، حماد اظہر سے والد کے انتقال پر تعزیت کی
سینیٹ کے اجلاس میں جنرل نشست پر کامیاب ہونے والے تین نو منتخب ممبران نے حلف اٹھایا
قانون کے غلط استعمال یا شکایات کی صورت میں وزیر خزانہ کو کمیٹی میں طلب کریں گے، چیئرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ
علی امین گنڈا پور، بیرسٹر گوہر خان اور سلمان اکرم راجہ رہائی کیلیے بھرپور تحریک چلائیں، بانی کی ہدایت
راوی کنارے 80 سالہ عبدالمجید آج بھی لکڑی کی کشتی بنانے میں مشغول ہیں
اہلکار 2 شہریوں کو اغوا کرکے 25 لاکھ تاوان کا مطالبہ کرتے رہے،مقابلے میں مارنے کی دھمکیاں دیں
انسداد دہشتگردی کی عدالت نے بانو بی بی کی والدہ کو دو روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا
پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون 20 دن کومہ میں زیرِ علاج رہنے کے بعد انتقال کرگئی
ماڈل کے تحت "وِیلنگ چارجز" اور دیگر میکانزم متعارف کرائے جا رہے ہیں، حکومت کا کردار ریگولیٹری فریم ورک تک محدود ہوگا